• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شریعت کون سی ؟ جواب موجود ہے ۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جب نفاذ شریعت کی بات کی جاتی ہے کہ تو ’’دین بیزار ‘‘ لوگ عموما یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جناب ’’مولویوں کا کسی ایک شریعت پر اتفاق تو ہے نہیں پھر کون سی شریعت نافذ کی جائے ؟ ‘‘
اس شبہ کے ازالہ پر دو کالم نظر سے گزرے ۔
یہاں فورم پر بھی پیش خدمت ہیں :
 
Top