• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شر سے بچنے کے لیے کم تعلق بھی کیا قطع رحمی میں شمار ہو گا؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی رشتے دار،دوست،ہمسائے وغیرہ میں سے اگر کسی کی عادات ایسی ہوں کہ آدمی کو پسند نہ آئیں مثلا کوئی دین اسلام کے شعائر کا مذاق اڑاتا ہو یا کوئی حسد اور بغض رکھتا ہو یا کوئی باتوں باتوں میں طنز و تنقید اور ہٹ بازی کرے تو ایسے لوگوں کے شر سے بچنے کے لیے ان سے قطع کلامی،کم لین دین اور کم ملاقات رکھی جائیں تو کیا یہ قطع رحمی میں شمار ہو گاَ؟
 
Top