• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شعرکامطلب بتائیں

شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
میری قسمت کے موافق تو معین کردے
اپنی سرکار سے واں مایتحلل کا بدل

مذکورہ بالا شعر کی کی وضاحت و تشریح مطلوب ہے رہنمائی کریں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
دعائیہ شعر لگتا ہے.
اللہ تعالی سے فریاد کی جا رہی ہے کہ میری جو چیز کھو گئی ہے یا گم ہو گئی ہے اُس کے بدل یا اُس کے موافق و مطابق دوبارہ عطا کر دے..واللہ اعلم
مایتحلل
محترم شیخ @یوسف ثانی سے نظر ثانی کی درخواست ہے.
 
Top