• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شفایابی کے لۓ دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.

ان دنوں میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے. کچھ افاقہ ہوتا ہے تو اگلے ہی دن پھر طبیعت خراب ہو جاتی ہے. اسکے علاوہ میرے کئ ساتھی بیمار ہیں کوئ ڈینگو سے متاثر ہے کوئ چکن گنیا سے تو کوئ وائرل سے. اس لۓ آپ سے دعاؤں کی پرخلوص درخواست ہے.
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
اللہ تعالیٰ آپ کو ۔۔اور تمام مسلمان بھائی بہن جو بیمار ہیں مجھ سمیت۔۔سب کو۔۔۔ شفاء کاملہ ، عاجلہ ، اور مستقلہ عطا فرمائے ۔ آمین۔
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ ، مُذْهِبَ البَأسِ ، اشْفِ أَنتَ الشَّافي ، لا شافي إِلاَّ أَنْتَ ، شِفاءً لا يُغادِر سَقَماً
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
file_b1519a9d84_988888.jpg

اللہ تعالی آپ کو اور دیگر بیمار اہل ایمان کو شفاء عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ سب کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔
 
شمولیت
جولائی 20، 2016
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ سب کو کامل شفاءعطا فرمائے آمین۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا اللہ!! ہمارے بھائی عمر اثری کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔۔آمین
لاباس طھور ان شاء اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آمین. تقبل یا رب العالمین.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ آپ کو شفاء یاب کرے ۔ آزمائشوں سے بچائے ۔ علم وعمل میں وسعت دے ۔
 
Top