• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شوہر اور بیوی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں نہیں سمجھا ۔
کیا ایک ساتھ چار نکاح کرنے کی تمنا ہے ۔ (ابتسامہ)
اگر ہاں تو میری طرف سے " آمین "
جزاک اللہ خیرا
میرے بھائی! چار بے وفا، ساتھ چھوڑ جانے والی، محض دل بہلانے کی خاطر محبت کرنے والی ، اور صرف دولت کی بنا پر رشتے داریاں جوڑنی والی عورتوں سے ایک ساتھ نبھانے والی اور وفادار زوجہ بہتر ہے۔ ابتسامہ
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اللہ تعالیٰ مجھے نیک صالح ، خوبصورت، وفادار، ساتھ نبھانے والی زوجہ عطا فرمائے آمین
کبھی کسی اور سے بھی دکھ سکھ کر لیا شاید وہ بھی آپ کی کشتی کا سوار ہو ،اللہ سب کی مشکلات آسان فرمائے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کبھی کسی اور سے بھی دکھ سکھ کر لیا شاید وہ بھی آپ کی کشتی کا سوار ہو ،اللہ سب کی مشکلات آسان فرمائے
یا اللہ حافظ صاحب کو بھی ایک نیک سیرت، خوبصورت، وفادار اور ساتھ نبھانے والی زوجہ عطا فرما آمین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344

شوکت پرویز

مبتدی
شمولیت
اپریل 09، 2013
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
23
بیوی کا رشتہ:

ایک ”رِشتہ“ جسے تو گراں سمجھتا ہے​
ہزار رِشتوں سے دیتا ہے آدمی کو ”نجات“​
(ابتسامہ)​
وہ ایک فتنہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے
ہزار فتنوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
 
Top