• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللهم انصر من نصر دين محمد صلى الله عليه وسلم واجعلنا منهم
واخذل من خذل دين محمد صلى الله عليه وسلم ولا تجعلنا منهم

ربنا لا تجعلنا فتنة للقوم الظالمين
ونجنا برحمتك من القوم الكافرين
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر آپکی بات سچ ھے تو پھر رشتہ داری میں ڈومیسٹک وائیولنس پر آئی ایس آئی انوالو نہیں ہوتی جیسا کہ ابتدائی پوسٹ میں ذکر ھے، کسی بھی وجہ سے عزیز و رشتہ دار نے لوکل پولیس اسٹیشن میں ان پر کیس بنوا کے گرفتار کروا دیا ہو گا۔ اگر ایسی بات ھے تو پھر چھپانی نہیں چاہئے اس پر یہاں تفصیل ضرور شیئر کریں، شائد دوسرے مدارس والے مل کر اس پر ان کی مدد کے لئے تعاون کرنے کی کوشش کریں۔

والسلام
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
الشیخ الاسیف عبدالجبار شاکر فک اللہ اسرہ اور الشیخ رفیق طاھر فک اللہ اسرہ کے نام

أخي أنت حرٌ وراء السدود
أخي أنت حرٌ بتلك القيود
إذا كنت بالله مستعصما
فماذا يضيرك كيد العبيد
أخي ستبيد جيوش الظلام
ويشرق في الكون فجر جديد
فأطلق لروحك إشراقها
ترى الفجر يرمقنا من بعيد
أخي قد أصابك سهم ذليل
وغدرا رماك ذراعٌ كليل
ستُبترُ يوما فصبر جميل
ولم يَدْمَ بعدُ عرينُ الأسود
أخي قد سرت من يديك الدماء
أبت أن تُشلّ بقيد الإماء
سترفعُ قُربانها للسماء
مخضبة بدماء الخلود
 
Top