• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
محترم اثری بھائی!
"نئی پوسٹ" میں آپ کو یا کسی کو بھی اپنا ارسال کردہ موضوع نظر نہیں آتا۔۔ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
تاہم اپنی پوسٹ کو دیکھنے کے لیے "آپ کے موضوعات اور پوسٹس" والے آپشن میں جائیں۔۔۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
محترم اثری بھائی!
"نئی پوسٹ" میں آپ کو یا کسی کو بھی اپنا ارسال کردہ موضوع نظر نہیں آتا۔۔ابتسامہ!
جزاکم اللہ خیر
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ”نئ پوسٹس“ میں اپنا موضوع کیوں نہیں دیکھ پا رھا ھوں؟
نیا موضوع یا پوسٹ دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے مطابق عمل کریں تو نظر آئے گی۔ اس پر تھوڑی تفصیل بھی لکھ دیتا ہوں اس میں نمبر 1 پر غور فرمائیں۔


1- "پوسٹ کی تلاش" پر کلک نہیں کرنا بلکہ تیر کو یہاں لانا ھے تو اس کے نیچے والا چھوٹا پیج وہیں کھلے گا۔

2- "آج کی پوسٹ" پر کلک کرنا ھے۔

3- لیجئے آپکی نئی پوسٹ 2 منٹ پہلے کی گئی کھل گئی۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ”نئ پوسٹس“ میں اپنا موضوع کیوں نہیں دیکھ پا رھا ھوں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اپنا تازہ تازہ ارسال کیا گیا موضوع یا پوسٹ آپ فورم کے صفحہ اول پر بائیں طرف نیچے "نئی پوسٹس" میں دیکھ سکتے ہیں۔اس میں آپ کو آخری پانچ تازہ ترین پوسٹس نظر آئیں گیں۔
Untitled.png

محترم بھائی! اس کا خیال ذرا بعد میں آیا ہے کیونکہ یہ آپشن فورم کو حالیہ اپگریڈ کے بعد ملی ہے۔۔۔ابتسامہ!​
 
Top