• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت اعلیٰ! آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا!
آپ کو خوش آمدید، بھلی کری آیا، جی آیا نوں، welcome, Willkomen کرتے ہيں!
باقی تو یہاں آپ کو آہستہ آہستہ دیگر صارفین کے بارے میں ان کی تحریر پڑھ کر جانکاری ہو ہی جائے گی، آپ کے تعارف سے اندازہ آپ تحریر سے شخصیت و نظریات کو سمجھنے کا ہنر رکھتے ہونگے!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
بھائی یہ خضر حیات صاحب "مماتی" ہیں کیا؟ نیز کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ کون کون سی مشہور شخصیات اس فورم پر موجود ہیں؟ کسی بھی فرقے کے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
یہ دھاگہ آپ کے تعارف پر مبنی ہے، متعلقہ معلومات کے حصول کے لیے الگ دھاگہ بنا لیں۔ جزاک اللہ خیرا!
مزید یہ کہ شیخ خضر حیات کے بارے معلومات یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
تعارف ایک ضروری چیز ہے۔ تعارف نہ کرایا جائے تو بعض اوقات دولہے بدل جاتے ہیں، اور دلہنیں اپنی نصیب پر رشک اور دولہے ماتم کرنے لگتے ہیں۔ غلط تعارف سے پرہیز کرنا چاہیے۔ یہ گناہ ہے۔ اور گناہ سے اللہ پاک ناراض ہوتے ہیں۔ فیس بک پر آپ کو بہت سے غلط تعارف ملیں گے، جو لڑکی بننے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں۔ پتہ نہیں انہیں لڑکی کہلانے کا شوق ہوتا ہے یا بننے کا۔۔۔یا دونوں کا۔ اُن کی دیرینہ خواہش فیس بک پر بخوبی پوری ہوجاتی ہے۔۔۔ دیکھا گیا ہے کہ غلط تعارف پر لائیکس اور کمنٹس کثرت اور "شدت" سے آتے ہیں۔ لیکن ان "شدت پسند" عاشقوں کو خبر ہی نہیں ہوتی کہ وہ ایک ہم صنف داڑھی والے سے ہی عشق لڑا رہے ہیں۔شکیب جلالی ایک شاعر گزرے ہیں۔ جناب کہتے ہیں کہ
"شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے
ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہوجائے"
اب میں شکیب جلالی تو نہیں، لیکن شکیب احمد ضرور ہوں، میرے نام کے آگے لگا فقیر ایک راز ہے۔۔۔میرے رجسٹر کرنے کے وقت یہ میسج آرہا تھا کہ "شکیب احمد" نامی ممبر فورم پہ پہلے سے موجود ہے، سو نام بدل ڈالیے۔ بھلا آپ ہی بتائیں میں اپنا نام بدلوں گا تو والدین ناراض نہیں ہوجائیں گے؟ بس، تو اس عاجز نے فقیر کا اضافہ کردیا۔ میں اس شکیب سے ضرور ملنا چاہوں گا جس کی وجہ سے میری شناخت مجروح ہونے کا خدشہ ہوا۔:ڈ
فقیری میرا پیشہ نہیں، میرا تعارف ہے۔۔۔فقیر شکیب عفی عنہ لکھتا ہوں، لیکن "عفی عنہ" کے "ہ" کو بھی ایک چوکور ڈبہ دکھا رہا تھا۔۔۔۔میں نے عفی عنی عفی عنی عفی عنی کا ورد کرتے ہوئے فقیر شکیب احمد کو اوکے کردیا۔ آپ بھی اوکے کردیں۔ شکریہ! جزاک اللہ۔
تعارف تو میرا ہوگیا، شاید آپ کو خبر نہیں ہوئی! لیکن ہوگیا۔
السلام علیکم :
خوش آمدید ۔۔۔پیارے بھائی !
بڑا دلچسپ اور زبر دست تعارف کروایا آپ نے ۔۔۔رب آپ کو ہمیشہ سلامت اور شاد رکھے ؛
’’ شکیب‘‘ نام کے تعلق سے شکیب جلالی کے کلام سے۔۔

جس قدر خود کو وہ چھپاتے ہیں
لوگ گرویدہ ہوتے جاتے ہیں

عہدِ ماضی کے زرفشاں لمحے
شدتِ غم میں مسکراتے ہیں

اجنبی بن کے جی رہا ہوں میں
لوگ مانوس ہوتے جاتے ہیں
 
شکیب

رکن
شمولیت
اگست 07، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
36
@محمد عامر یونس
کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینیئرنگ سے بیچلرز کر رہا ہوں، ابھی تیسرے سال میں ہوں۔ مطالعہ کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ لکھتا ہوں، عموما مذہبی، کبھی ادبی، کبھی مذاح، شاعر بھی ہوں، لیکن ابھی وقت نہیں مل پاتا۔ گاتا ہوں، میوزک سے کلی پرہیز ہے کہ حرام تصور کرتا ہوں بھلے ہی قوالی ہو۔ ڈیزائننگ وغیرہ ٹھیک ٹھاک کرلیتا ہوں۔ 22 تاریخ کو ایک آن لائن مجلہ کا اجراء ہوا ہے،”سربکف“ نامی دوماہی میگزین ہے۔https://www.facebook.com/sarbakafmagazine اس کا آفیشیل پیج ہے،اس کا مُدیر ہوں۔ وسطَ ہند سے تعلق ہے۔ اور بھی بہت کچھ اللہ نے صلاحیتیں دی ہیں، کوشش کرتا ہوں کہ ہر تحریر و تقریر، حتی کہ مذاح میں بھی کچھ تبلیغ ہوجائے(مذہبی رنگ )۔
بھائی اصل تو قبولیت ہے، قابلیت سے کیا ہوتا ہے۔
مزید یہ کہ خوش رہنا اور رکھنا پسند ہے۔ ہنستے مسکراتے لوگ اچھے لگتے ہیں، اس لیے آپ لوگ بھی ہنستے مسکراتے رہیں۔ مسکرانا میں نے میرے نبی ً سے سیکھا ہے۔ آپ بھی اس عادت کو اپنائیں۔ غم سے نجات پائیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اس لیے آپ لوگ بھی ہنستے مسکراتے رہیں۔ مسکرانا میں نے میرے نبی ً سے سیکھا ہے۔ آپ بھی اس عادت کو اپنائیں۔ غم سے نجات پائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوش و خرم رکھے
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
تعارف ایک ضروری چیز ہے۔ تعارف نہ کرایا جائے تو بعض اوقات دولہے بدل جاتے ہیں، اور دلہنیں اپنی نصیب پر رشک اور دولہے ماتم کرنے لگتے ہیں۔ غلط تعارف سے پرہیز کرنا چاہیے۔ یہ گناہ ہے۔ اور گناہ سے اللہ پاک ناراض ہوتے ہیں۔ فیس بک پر آپ کو بہت سے غلط تعارف ملیں گے، جو لڑکی بننے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں۔ پتہ نہیں انہیں لڑکی کہلانے کا شوق ہوتا ہے یا بننے کا۔۔۔یا دونوں کا۔ اُن کی دیرینہ خواہش فیس بک پر بخوبی پوری ہوجاتی ہے۔۔۔ دیکھا گیا ہے کہ غلط تعارف پر لائیکس اور کمنٹس کثرت اور "شدت" سے آتے ہیں۔ لیکن ان "شدت پسند" عاشقوں کو خبر ہی نہیں ہوتی کہ وہ ایک ہم صنف داڑھی والے سے ہی عشق لڑا رہے ہیں۔شکیب جلالی ایک شاعر گزرے ہیں۔ جناب کہتے ہیں کہ
"شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے
ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہوجائے"
اب میں شکیب جلالی تو نہیں، لیکن شکیب احمد ضرور ہوں، میرے نام کے آگے لگا فقیر ایک راز ہے۔۔۔میرے رجسٹر کرنے کے وقت یہ میسج آرہا تھا کہ "شکیب احمد" نامی ممبر فورم پہ پہلے سے موجود ہے، سو نام بدل ڈالیے۔ بھلا آپ ہی بتائیں میں اپنا نام بدلوں گا تو والدین ناراض نہیں ہوجائیں گے؟ بس، تو اس عاجز نے فقیر کا اضافہ کردیا۔ میں اس شکیب سے ضرور ملنا چاہوں گا جس کی وجہ سے میری شناخت مجروح ہونے کا خدشہ ہوا۔:ڈ
فقیری میرا پیشہ نہیں، میرا تعارف ہے۔۔۔فقیر شکیب عفی عنہ لکھتا ہوں، لیکن "عفی عنہ" کے "ہ" کو بھی ایک چوکور ڈبہ دکھا رہا تھا۔۔۔۔میں نے عفی عنی عفی عنی عفی عنی کا ورد کرتے ہوئے فقیر شکیب احمد کو اوکے کردیا۔ آپ بھی اوکے کردیں۔ شکریہ! جزاک اللہ۔
تعارف تو میرا ہوگیا، شاید آپ کو خبر نہیں ہوئی! لیکن ہوگیا۔
السلام و علیکم و رحمت الله -

خوش آمدید - محترم فقیر شکیب احمد صاحب - فقیر وہی اچھا جو صرف الله رب العزت کے در کا سوالی ہو -
ویسے اس فقیر کو محمّد علی جواد کہتے ہیں اور دو تین سال سے اس فورم کا ممبر ہوں -

مختلف موضوعات پر آپ کے تھریڈز اور مراسلوں کا انتظار رہے گا-

الله آپ کا حامی و ناصر ہو (آمین)-
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محترم شکیب صاحب فورم پر خوش آمدید وصول ، اور ایک اچھی تعارفی لڑی پر مبارکباد قبول فرمائیے ۔
جزاک اللہ۔ آپ تو اونچی چیز معلوم ہوتے ہیں۔ اللہ ترقی دے۔
بھائی یہ خضر حیات صاحب "مماتی" ہیں کیا؟ نیز کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ کون کون سی مشہور شخصیات اس فورم پر موجود ہیں؟ کسی بھی فرقے کے۔
جو ’ خضر ‘ ’ حیات ‘ ہو ، اس کے مماتی ہونے کی کہانی بھی عجب ہوگی ۔ خیر میرا تعارف تو اوپر آپ دیکھ چکے ہوں گے، معلوم ہوچکا ہوگا کہ میں ایک طالبعلم ہوں ،اور دیوبندیوں کے ایک مشہور مناظر خضر حیات صاحب کوئی اور ہیں ، جو کہ فورم پر موجود نہیں ۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خوش آمدید !
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
سائے میں جان پڑ گئی دیکھا جو غور سے

مخصوص یہ کمال ھے اہل نظر کے ساتھ

خوش آمدید۔
 
Top