• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شہر طائف سعودی عرب میں کانفرنس

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
12973596_1014327398620679_6197069566975794612_o.jpg


سعودی عرب کے مشہور شہر طائف میں اسلامی سنٹر شمال طائف (مسرہ)(جوکہ طائف اور حویہ کے درمیان ہے) کی جانب سے 14 اپریل کو ایک روزہ توحیدوسنت کانفرنس ہونے جارہی ہے۔ اس میں مذکورہ بالا علماء کے علاوہ فضیلۃ الشیخ منظورصاحب اور فضیلۃ الشیخ ساجد میر صاحب کی بھی شرکت متوقع ہے ۔ ان شاء اللہ
سعودی عرب میں رہنے والے حضرات سے اس کانفرنس میں شرکت کی مخلصانہ اپیل ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اللہ اس کانفرنس کو کامیاب بناۓ.
آمین
 
Top