• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ ابو بکر جابر جزائری وفات پاگئے۔

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شیخ رحمہ اللہ سے میں نے 28 جزء کی تفسیر ایسر التفاسیر سے مسجد نبوی میں پڑھی تھی
واقعی متواضع اور منکسر المزاج
ان کے صاحبزادے ڈاکٹر عبدالرحمن الجزائری سے میں نے اصول دعوت اور تاریخ دعوت کے مضامین پڑھے تھے
جس طرح انہوں نے اصول دعوت پڑھایا میں نے زندگی میں کبھی کسی استاد سے اس طرح نہیں پڑھا
اصول دعوت کا پہلا حصہ تھا مختصر تعارف کے بعد کہنے لگے میں آپ لوگوں سے اصول دعوت پر بات چیت کرنے آیا ہوں پڑھانے نہیں آیا ہوں کچھ سیکھوں گا اور کچھ سکھاوں گا اس کے بعد کہنے لگے میں میں غیر مسلم ہوں مجھے آپ لوگوں نے اسلام میں داخل کرنا ہے پھر اس کے بعد ہر حصہ میں چار چار لڑکوں کا گروپ ان سے عقلی و نقلی دلائل پر مناقشہ کرتا جو کچھ میں نے اصول دعوت پر ان سے سیکھا زندگی میں کوئی کتاب نہیں سکھا سکی
پھر کبھی سہی کہ ہم ان کو اسلام میں کیسے داخل کر سکے یہ ایک دل چسپ قصہ ہے
علی کل حال انا للہ و انا الیہ راجعون
 
شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
انا للہ و انا الیہ راجعون
میں نے شیخ رحمہ اللہ بعض کتب جیسے منہاج المسلم پڑھی ہے۔ پھر سے علم کا ایک خزانہ ہم سے بہت دور چلا گیا۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی ان کی مغفرت اور جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔آمین
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
48
boht afsos hua sun kr Allah unko jannat me jugha de
 
Top