• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کون ہیں؟

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
آپ کیوں حیرت زدہ ہیں؟اور آپ کو حیرت زدہ ہونے کو کس نے کہا ہے؟
سچی بات ہے ارسلان بھائی کہ کفایت اللہ بھائی اور صدیق بھائی کی طرح مجھے بھی بہت حیرت ہوئی جب آپ کا یہ سوال پڑھا لیکن ڈر کے مارے میں نے اظہار خیال نہیں کیا لیکن اب ہمت کر لی۔ ویسے مجھے تو کسی نے حیرت زدہ ہونے کے لئے نہیں کہا بلکہ خود ہی بے ساختہ حیرت میں مبتلا ہوگیا۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
اسی طرح مولانا علی میاں نے بھی تاریخ دعوت وعزیمت کی ایک جلد مکمل شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے حالات وواقعات پر قلمبند کی ہے۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/کتابوں-کی-فرمائش-177/تاریخ-گزشتہ-تین-سوسال-کیلے-کتب-؟-92/index2.html#post8330
مندرجہ بالا لنک سے دوسری جلد ڈاؤن لوڈ کرلیں اس میں امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے حالات ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں کسی بھی شخص کو بڑے بڑے خطاب دینے سے احتیاط کرتا ہوں۔
السلام علیکم ارسلان بھائی
آپکی بات بلکل ٹھیک ہے۔شیخ السلام یہ لقب میں نے اپنی طرف سے نہیں لگایئ بلکہ ابن تیمیہ رحمہ علیہ کے بعد والوں نے لگایا۔
آج کے معاشرے میں لوگ زبردستی کے اپنے آپ کو شیخ السلام کے القاب سے منوارہے ہے۔یا پھر انکے مرید انکو یہ لقب کے قابل سمجھ رہے،ہے
جیسے کہ طاہرالقادری۔انکی حالات یہ ہے کہ خود انکے اپنے مسلک والے انہیں قبول نہیں کر رہے ہے۔مگر آپ نظر دوڑائے تو آپ کو یہ لفظ دیکھنے اور سنے کو ملے گا کہ شیخ السلام طاہر القادری۔
اگر آپ دونوں کا تقابل کرے گا۔ہر میدان میں علم کے میدان میں ہو یہ جہاد کے میدان میں یا اللہ کی آزمایئش میں تو دونوں میں زمیں آسمان کا فرق ہے۔اس لیے میں نے کہا تھا کہ شیخ السلام کا لفظ اگر کسی کو جچتا تو وہ ابن تیمیہ کو جچتا ہے۔
اللہ حافظ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خیر میں اتنا بھی گیا گزرا نہیں کہ طاہر القادری اور شیخ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے درمیان فرق نہ کر سکوں۔کیا ایسا شخص مسلمان ہے جو اپنے آپ کو سجدے کروائے؟(نعوذباللہ من ذلک)
شیخ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ معصوم عن الخطاء نہیں تھے لیکن اپنے آپ کو سجدے نہیں کرواتے تھے بلکہ عقیدہ توحید کی دعوت دیتے تھے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے خیال میں ارسلان بھائی امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے مفصل حالات زندگی کے بارے جاننا چاہتے ہیں تو اس بارے ان شاء اللہ کوئی مفصل کتاب اپنی ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دی جائے گی۔
ویسے شیخ ابو زہرہ نے امام ابن تیمیہ رحمہما اللہ پر ایک جامع کتاب لکھی ہے جس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے۔ اسی طرح مولانا علی میاں نے بھی تاریخ دعوت وعزیمت کی ایک جلد مکمل شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے حالات وواقعات پر قلمبند کی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ آپ میری بات کا صحیح مطلب سمجھے۔جزاک اللہ خیرا
شیخ آپ ان کتابوں کو اپلوڈ کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سچی بات ہے ارسلان بھائی کہ کفایت اللہ بھائی اور صدیق بھائی کی طرح مجھے بھی بہت حیرت ہوئی جب آپ کا یہ سوال پڑھا لیکن ڈر کے مارے میں نے اظہار خیال نہیں کیا لیکن اب ہمت کر لی۔ ویسے مجھے تو کسی نے حیرت زدہ ہونے کے لئے نہیں کہا بلکہ خود ہی بے ساختہ حیرت میں مبتلا ہوگیا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تینوں حضرات کو جس بات نے ورطہ حیرت میں ڈالا ہے وہ میرا یہ پوچھنا ہے۔
امام ابن تیمیہ کون ہیں؟
دراصل آپ لوگوں کا حیرت میں پڑ جانا صحیح ہے کیونکہ اتنی مشہور شخصیت کے بارے میں کوئی انٹرنیٹ پر ہوتے ہوئے اور بار بار اس موضوع پر بحث ہوتے دیکھتے ہوئے بھی کوئی اس قسم کا سوال کرے تو تعجب خیز ہے۔میرے پیارے بھائیو دراصل میں امام ابن تیمیہ کے حالات زندگی، ان کی پیدائش ،ان کا علمی مرتبہ،ان کی تعلیم،ان کے خاندان،ان کے فتاوی جات،ان کی تالیفات کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔جیسا کہ ابو الحسن علوی بھائی نے کہا۔تو بھائیو اصل بات یہ ہے۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ آپ میری بات کا صحیح مطلب سمجھے۔جزاک اللہ خیرا
شیخ آپ ان کتابوں کو اپلوڈ کریں۔
ان دونوں پوسٹس کو دوبارہ دیکھ لیجئے۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/علماء-185/امام-ابن-تیمیہ-کون-ہیں؟-1758/#post10064

http://www.kitabosunnat.com/forum/علماء-185/امام-ابن-تیمیہ-کون-ہیں؟-1758/index2.html#post10196
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
ارسلان بھائی !
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے حالات پر علامہ شبلی نعمانی اور مولانا الطاف حسین حالی کا ایک کتابچہ اس وقت کتب خانوں پر دستیاب ہے ۔اس پر محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا مقدمہ بھی ہے ۔ یہ کتابچہ آپ کی ضرورت کی تکمیل کردے گا ۔ انشائ اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا محمد ثاقب صدیقی بھائی جان
یہ کتابیں کون سے کتب خانوں پر ہیں مجھے تو صرف
"اصلی اہل سنت ڈاٹ کام"
"کتاب و سنت ڈاٹ کام"
اور Aamir بھائی کے کتابوں والے بلاگ کا پتہ ہے۔
کیا آپ یہ کتابیں شئیر کر سکتے ہیں۔
انشائ اللہ
یوں نہیں بلکہ یوں
ان شاءاللہ
 
Top