• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ الاسلام رحمہ اللہ کا ایک سنہری قول

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
قال شيخ الإسلام ا بن تيمية - رحمه الله - ||
((( و مثل المؤمن للمؤمن كاليدين تغسل إحداهما الأخرى )))
فإذا رأيت في أخيك عيباً فانصح له و استر عليه و إياك أن تفضح ما ستره الله منه .
كن كاليد لأخيك تغسل منه ما تلوث بالذنوب و الآثام
شیخ االاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا :
((( مومن کی مثال اپنے مومن بھائی کے لیے دو ہاتھوں کی ہے
جو ایک دوسرے کو دھوتے ہیں
پس اگر اپنے بھائی میں کوئی عیب دیکھو
اسے نصیحت کرواور اُس پر پردہ ڈالو
اور اس راز کو فاش کرنے سے بچو جس پر اللہ نے پردہ ڈالا
اپنے بھائی کے لیے ہاتھ بنو اور اُس کے گناہوں اور غلطیوں کی آلودگی کو دھو ڈالو)))
 
Top