• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ الحدیث مولانا اللہ یار صاحب وفات پاگئے

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری کے معروف شاگرد شیخ الحدیث و التفسیر مولانا اللہ یار صاحب آج ملتان جمعہ پڑھا کر واپس جارہے تھے ، کہ گاڑی میں ہی ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پاگئے ۔
مولانا رفیق اثری حفظہ اللہ کی کتاب ’ سلطان محمود محدث جلالپوری ‘ میں ان کا مختصر تذکرہ موجودہے۔ دار الحدیث جلال پور پیروالہ سے تعلیم حاصل کی ، اور مولانا سلطان محمود صاحب نے انہیں وہیں پر مدرس مقرر فرمادیا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ممتاز محقق عالم دین شیخ التفسیر حضرت مولانا اللہ یار خان صاحب(جلال پور پیروالہ)آج ملتان میں خطبہ جمعةالمبارک ارشاد فرمانے کے بعد ھارٹ اٹیک سے خالق حقیقی سے جا ملے۔۔۔نماز جنازہ کل 20-جنوری 2018ء بروز ھفتہ جلال پور پیروالہ میں ادا کیا جائے گا۔۔ان شاءاللہ۔إنا لله وإنا إليه راجعون رحمه الله رحمة الأبرار وأدخله الفردوس الأعلى مع الأخيار مع النبيين والصديقين والشهداء والصالحين وحسن أولئك رفيقا۔
حمید اللہ خان عزیز​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی
استاذ العلماء ,شیخ التفسیر والحدیث مولانا اللہ یار صاحب آف جلالپور پیروالا آج خطبہ جمعہ کے بعد داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے.
مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری رحمہ اللہ کے السابقون الاولون تلامذہ میں سے تھے. زندگی کی آخری سانس تک اپنے استاذ گرامی کے مدرسہ دارالحدیث جلالپور پیروالا سے رابطہ استوار رکھا. صاحب ذکر وفکر علماء میں سے تھے. ہر وقت زبان اللہ کے ذکر سے تر رہتی. ملنے والوں کے ساتھ انتہائی خندہ جبینی سے ملتے.اجنبی بھی پہلی ملاقات میں اپنائیت محسوس کرتا.
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے,انہیں اعلی علیین میں انبیاء,صدیقین,شہداء اور صالحین کے جوار میں جگہ عطا فرمائے. ان کی وفات کا دل پر وہی صدمہ محسوس کر رہا ہوں جو ایک عالم ربانی کی وفات پر ہوا کرتا ہے.
ان العین تدمع والقلب یحزن ولا نقول الا مایرضی ربنا وانا بفراقک یا شیخنا الکریم لمحزونون
پروفیسر محمد سرور​
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
إنا لله وإنا إليه راجعون
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
انا لله و إنا اليه راجعون!
اللہ شیخ رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
انا لله و إنا اليه راجعون!
اللہ شیخ رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ، آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ شیخ رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ، آمین
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مولانا اللہ یار صاحب کو جنت الفردوس اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری کے معروف شاگرد شیخ الحدیث و التفسیر مولانا اللہ یار صاحب آج ملتان جمعہ پڑھا کر واپس جارہے تھے ، کہ گاڑی میں ہی ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پاگئے ۔
مولانا رفیق اثری حفظہ اللہ کی کتاب ’ سلطان محمود محدث جلالپوری ‘ میں ان کا مختصر تذکرہ موجودہے۔ دار الحدیث جلال پور پیروالہ سے تعلیم حاصل کی ، اور مولانا سلطان محمود صاحب نے انہیں وہیں پر مدرس مقرر فرمادیا۔
انا لله و إنا اليه راجعون!
اللہ شیخ رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

Sent from my XT1254 using Tapatalk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفرلہ وارحمہ
 
Top