• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ امین اللہ پشاوری کے بچھڑنے پر عصر حاضر کے خوارج کے تاثرات

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
اس پوسٹ کا عنوان چینج کر دیں۔ کیونکہ پہلی نظر میں جھٹکا لگتا ہے کہ یا اللہ خیر کہیں شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ ہم سے جدا تو نہیں ہو گئے۔
نام درست ہے۔آپ اپنی معلومات درست فرما لیں۔
جھٹکا جنہیں لگنا تھا لگ چکا ہے۔۔اور عنقریب آپ تک بھی پہنچنے والا ہے ان شاء اللہ۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
ایک جھٹکا تو اس وقت بھی لگاتھا،جب شیخ کا ایک مضمون’’ان حکمرانوں کے کفر وارتدار کی بابت ۲۵علمی نکات بیان کئے تھے‘‘ایک مرتبہ یاددہانی کے لیے اس کو دوبارہ’’ریڈآوٹ‘‘کرلیں،افاقہ ہوجائے گا۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
ایک جھٹکا تو اس وقت بھی لگاتھا،جب شیخ کا ایک مضمون’’ان حکمرانوں کے کفر وارتدار کی بابت ۲۵علمی نکات بیان کئے تھے‘‘ایک مرتبہ یاددہانی کے لیے اس کو دوبارہ’’ریڈآوٹ‘‘کرلیں،ا فاقہ ہوجائے گا۔
شیخ کے اقوال مطلق تکفیر کے بارے میرے جھٹکیلے بھائی۔
جسے آپ جیسے مفتیان معینا تکفیر پر فٹ کر کے بغلیں بجاتے پھرتے ہیں ۔
چلیں اس قضیئے کا فیصلہ عوام الناس پر ہی چھوڑتے ہیں کہ جھٹکے کسے لگے ہیں ، انکو کہ جن کے ساتھ الشیخ اب بھی ہیں اور جہاد افغانستان میں پیش پیش ہیں ، یا انکو کہ جنکو الشیخ نے دوبارہ درس کا ٹائم دینے کے بھی قابل نہیں سمجھا، جب سے انہیں ان کی حقیقت واضح ہو گئی ہے
 
Top