• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق معلومات!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
شیخ توصیف الرحمن راشدی کے متعلق آج کل خوب پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔جن میں زیادہ تر ان کی تعلیم اور علمی حالات سے متعلق موضوع زیر بحث ہیں۔ ان کی اپنی ویب سائٹ میں شیخ کے متعلق کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔اگر کسی کو ان کے حوالے سے معلومات ہوں تو ضرور شئیر کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا!
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
شیخ توصیف الرحمن حفظہ اللہ جامعہ رحمانیہ میں پڑھتے رہے ہیں قاری صھیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ کے کلاس فیلو تھے غالبا اس کےبعد شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کے پاس چلے گئے
یہ ان کا مختصر علمی سفر تھا باقی ان کی قدر علماء سے ہی پوچھیں شیخ کے پاس مختلف کبار علماء کا اجازہ بھی ہے جن میں ان کے استاد ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ شیخ عبداللہ ناصر رحمانی اور شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ شامل ہیں
 
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔اگر ان معلومات کے حوالے بھی مل جائے تو بہت ہی اچھا ہو جائے بھائی۔برائے مہربانی!
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
حوالے سے کیا مراد ہے ؟؟؟
مناسب ہو کہ اگر آپ خود ہی ان علماء سے رابطہ کر لیں وگرنہ محترم انس مدنی صاحب سے پوچھ لیں وہ ان میں سے بعض باتوں کی تصدیق کر سکتے ہیں
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہاں نمبر ھے اپنے بھائی سے کہیں ان سے بات کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

00966-55-9133585

والسلام
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کیا آج شیخ حفظہ اللہ کی والدہ کا انتقال ہو گیا؟؟؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون
 
Top