• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اللہ تعالی یہ ملاقات قبول فر مائے۔ آمین!
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
عامر یونس بھائی میں نے بهی کچھ دن پہلے عالم رویا میں آپ سے ملاقات کی اور اہل خوارج پر کچھ باتیں کیں
میری بھی @عبدہ بھائی سے کل پر سوں ہی عالم رویا میں ملاقات ہوئی ہے۔البتہ خواب اس وقت یاد نہیں ہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر یونس بھائی میں نے بهی کچھ دن پہلے عالم رویا میں آپ سے ملاقات کی
میری بھی @عبدہ بھائی سے کل پر سوں ہی عالم رویا میں ملاقات ہوئی ہے۔البتہ خواب اس وقت یاد نہیں ہے
کیا بات ہے؟ خوابوں کے شیخ الاسلام طاہر القادری کے پاکستان آتے ہیں، لوگوں کی عالم رویا میں ہلچل مچ گئی ہے!!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مجھے جو بات بہت اچھی لگی اپنے بھائی میں کہ دین کا باقاعدہ علم نہ حاصل کرنے کے باوجود دین کے لیے تڑپ
اللھم زد فزد
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اب اس سسلے میں جرمانے کے لئے تیار ہو جائیں
عبدہ بھائی ! نعیم یونس صاحب نے جگہ بھی دیکھ لی ہے ، لہذا اب آپ کی تشریف آوری میں کوئی رکاوٹ نہیں رہ گئی ۔ ابتسامہ ۔
ہاں ذرا وقت نکال کے آئیے گا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جرمانے کی ادائیگی پر بھی تیار ہوں اور آپ کے ساتھ دوبارہ جانے پر بھی تیار ہوں۔ گاڑی کا تیل پانی چیک کر کے مطلع کر دیں۔..ابتسامہ۔...
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جرمانے کی ادائیگی پر بھی تیار ہوں اور آپ کے ساتھ دوبارہ جانے پر بھی تیار ہوں۔ گاڑی کا تیل پانی چیک کر کے مطلع کر دیں۔..ابتسامہ۔...
جی جمعہ ہفتہ یا اتوار کو محترم بھائی سے وقت سیٹ کر کے چلیں گے ان شاءاللہ باقی گاڑی کا تیل تو چیک کر لیا ہے پانی تو پہلے بھی آپ کے گھر سے لیا تھا آپ خضر بھائی کا نمبر میرے موبائل پر میسج کر دیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جی جمعہ ہفتہ یا اتوار کو محترم بھائی سے وقت سیٹ کر کے چلیں گے ان شاءاللہ
ان شاء اللہ!
باقی گاڑی کا تیل تو چیک کر لیا ہے پانی تو پہلے بھی آپ کے گھر سے لیا تھا
بہت خوب!
آپ خضر بھائی کا نمبر میرے موبائل پر میسج کر دیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبدہ بھائی!
قسم اُٹھوا لیں جو میرے پاس شیخ خضر حیات صاحب کا مقامی نمبر ہو۔ان کا غیر ملکی نمبر ہے میرے پاس ،وہ بھی خودکار طریقے سے آگیا تھا، البتہ میرا نمبر شیخ کے پاس ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔ بہرحال ذاتی پیغام کا سہارا لیں۔۔ یا شیخ صاحب کی نظر کرم کے منتظر رہیں۔۔
 
Top