1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ شعیب ارناوط حنفی ہیں؟

'تذکرہ مشاہیر' میں موضوعات آغاز کردہ از قاضی786, ‏جنوری 31، 2015۔

  1. ‏اپریل 04، 2017 #11
    javed satakpuri

    javed satakpuri رکن
    شمولیت:
    ‏جنوری 02، 2017
    پیغامات:
    175
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    39

    مجھے تو شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ حنفی معلوم نھیں ہوتے ہاں اتنا ضرور ھے کہ وہ تمام مکاتب فکر کے یہاں قدر کی نگاہ سے دیکھےجاتے ھیں

    مسندِ احمد پر ان کا کام بھت ہی عظیم ھے
     
  2. ‏اپریل 04، 2017 #12
    رضا میاں

    رضا میاں سینئر رکن
    جگہ:
    Virginia, USA
    شمولیت:
    ‏مارچ 11، 2011
    پیغامات:
    1,557
    موصول شکریہ جات:
    3,508
    تمغے کے پوائنٹ:
    384

    جی تحقیق حدیث کے معاملے میں معتدل ہیں، بلکہ عقیدہ بھی ان کا حنفیوں والا نہیں ہے۔ وہ عقیدے میں وہابی تھے، ابتسامہ
     
  3. ‏اپریل 05، 2017 #13
    احمد پربھنوی

    احمد پربھنوی رکن
    جگہ:
    پونہ، مہاراشٹر
    شمولیت:
    ‏دسمبر 17، 2016
    پیغامات:
    97
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    37

    عقیدہ میں وہ وہابی نییں تھے بلکہ سلف کے مذہب پر تھے ، ابتسامہ
     
    • پسند پسند x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  4. ‏اپریل 05، 2017 #14
    آزاد

    آزاد مشہور رکن
    جگہ:
    فی ارض اللہ
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    363
    موصول شکریہ جات:
    915
    تمغے کے پوائنٹ:
    125

  5. ‏ستمبر 02، 2017 #15
    محمد مرتضی

    محمد مرتضی رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 31، 2016
    پیغامات:
    28
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    40

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: محدث لائبریری میں الاعتصام کے تمام شمارے موجود ہیں شیخ ارشادالحق اثری صاحب کا مضمون یہاں اپلوڈ کردیں عاجز نے الاعتصام دفتر میں دو دفعہ رابطہ کیا ہے مگر ابھی تک بات نہیں بن پا رہی اور نا ہی مجھ سے ابھی لاہور جانا ہورہا ہے
     
  6. ‏مارچ 17، 2018 #16
    سلطان ملک

    سلطان ملک رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 27، 2013
    پیغامات:
    56
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    57

    شیخ شعیب الارنوط نے مسند احمد کی سینے پر ہاتھ باندھنے والی روایت کے بارے میں کہا کہ اس میں سینے کے الفاظ ضعیف ہیں باقی روایت صحیح العییری ۔

    یہ اس بات کی طرف لطیف اشارہ ہے کہ شیخ الارنوط مسائل میں ابو حنیفہ کی طرف مائل تھے عقائد میں سلفی المسلک تھے ان سے حجت پکڑنا ٹھیک نہیں۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں