• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ محترم ابن مبارک بھائی کے والد کیلئے دعائے مغفرت

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہمارے ہر دلعزیز اور خطبات مسجد نبوی کا کافی عرصے سے ترجمہ کرنے والے اورمدینہ یونیورسٹی میں پڑھنے والے شیخ ابن مبارک (شفقت الرحمن مغل) بھائی کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

أَنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ

اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل وعیال کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

http://www.urdumajlis.net/threads/شیخ-محترم-ابن-مبارک-بھائی-کے-والد-کیلئے-دعائے-مغفرت.37870/
 
شمولیت
جولائی 20، 2016
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہمارے ہر دلعزیز اور خطبات مسجد نبوی کا کافی عرصے سے ترجمہ کرنے والے اورمدینہ یونیورسٹی میں پڑھنے والے شیخ ابن مبارک (شفقت الرحمن مغل) بھائی کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شئ عندہ باجل مسمی فلتصبر والتحتسب
اللہم ادخلہ الجنۃ الفردوس آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی انکی مغفرت عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ. آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور متعلقین کو صبر عطاء فرمائے ۔
عزم اللہ اجرکم
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شئ عندہ باجل مسمی فلتصبر والتحتسب اللہم ادخلہ الجنۃ الفردوس آمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالیٰ مغفرت کرے اور اپنی رحمت سے نوازے، اور ہمیں بھی اپنے فوت شدگان کے لئے رحمت کا سبب بنائے۔ آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل وعیال کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
إنا لله وإنا إليهراجعون ۔

اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل اور مرحوم کو جنت الفردوس

میں جگہ دے،آمین
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
انا لله و انا اليه راجعون
اللہ تعالٰی تمام مسلمانو کی مغفرت فرمائے آمین
 
Top