• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ محمد علی الصابونی کا مستند تعارف

شمولیت
نومبر 20، 2017
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
46
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔

کیا کوئی بھائی صاحبِ صفوۃ التفاسیر شیخ محمد علی الصابونی کا مستند تعارف حوالہ جات کے ساتھ مہیا کر سکتے ہیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عصر حاضر کے معروف اشعری اور صوفی مفسر عالم دین تھے ۔ تفسیر ابن کثیر ،تفسیر قرطبی وغیرہ کئی ایک کتابوں کی تلخیص کی ہے ۔ خود بھی ’ صفوۃ التفاسیر ‘ کے نام سے کتاب تصنیف فرمائی ۔
شامی ہیں ، لیکن عرصہ دراز مکہ مکرمہ ام القری یونیورسٹی پڑھاتے رہے ، مسجد حرام میں بھی انہیں درس و تدریس کا شرف حاصل ہوا۔
ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بہت جگہوں پر اختصار کرتے ہوئے ، اصل بات کا حلیہ بگاڑ دیا ہے ۔ کئی ایک علماء نے ان پر تفصیلی رد کیا ہے ، ان کے متعلق تفصیلی اور مستند معلومات کے لیے درج ذیل عربی لنک سے رہنمائی لی جاسکتی ہے ۔
’صابونی اور ان کی کتاب صفوۃ التفاسیر ‘
 
Top