• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ مشاری کے بارے تحقیق

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
فیس بک پر پہلے تو خالی یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ شیخ مشاری پائلٹ بھی ہیں تو اس پوسٹ کو میں نے بھی پسند کیا تو محترم @خضر حیات بھائی نے کہا کہ یہ درست نہیں
اب ایک اور خبر دیکھی ہے کہ وہ یمنی جنگ میں کویت کی طیاروں کو لیڈ کر رہے ہیں تو سوچا کہ اس بارے پوچھ لوں
خبر مندرجہ ذیل ہے
story11.gif
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عبده بھائی ! تصویر ممنوع ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس خبر کے اندر ہی لکھا ہوا ہے کہ مشاری راشد نے ایک ترانہ ریکارڈنگ کروایا ہے ’’ نداء الوطن ’’ ، جنگی ساز و سامان میں ان کی جو تصویریں آرہی ہیں یہ سارے اس ترانے کے مختلف مناظر ہیں ۔
اور حیرانی کی بات ہے کہ امت اخبار نے بھی بغیر کسی تحقیق کے کہانی کو کیا رخ دیے دیا ہے ۔
مجھے کسی بھی معتبر عربی جریدے میں یہ خبر نہیں ملی کہ مشاری راشد نے عاصفۃ الحزم میں عسکری شرکت کی ہے ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
عبده بھائی ! تصویر ممنوع ۔
اور حیرانی کی بات ہے کہ امت اخبار نے بھی بغیر کسی تحقیق کے کہانی کو کیا رخ دیے دیا ہے ۔
واللہ میں نے تصویر کے لحاظ سے دیکھا ہی نہیں جب سے فیس بک پر آیا ہوں تو میرے اندر بھی لگتا ہے احساس زیاں جاتا رہا ہے جزاک اللہ خیرا میں کوشش کر کے ایڈٹ کر دیتا ہوں
اور میں نے یہ موضؤع اسی لئے لگایا کہ یہ روزنامہ امت نے لکھا تھا جس پر مجھے حیرت تھی خالی فیس بک کی خبر ہوتی تو شاید میں نہ لگاتا
 
Top