• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ کی کتاب یزید کی شخصیت اور تاریخی روایات

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
شیخ کفایت اللہ کی کتاب یزید کی شخصیت اور تاریخی روایات چھپ چکی ہے شیخ نے فیس بک پر کچھ نمبر دئے کتاب منگوانے کے لیے ہم نے واٹس ایپ پر ان سے رابطہ کیا تو وہ صاحب کہتے ہیں ہم سعودی بھیجیں گے وہیں سے آپ منگوالیں اگر آپ کا کوئی ہے تو۔
اب کیا اس کا کوئی دوسرہ راستہ نہیں ہے ؟ کہ ہمیں پاکستان میں ہی یہ مل جائے
@کفایت اللہ
 
Top