• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیر خوار بچے کی تعلیم و تربیت

جنید رضا

مبتدی
شمولیت
نومبر 20، 2018
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
بل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاید آپ کو یہ پڑھ کر بہت حیرانی ہوئی ہو کہ شیر خوار بچہ اور تعلیم کا حصول؟
تعلیم تو تین سال کی عمر میں شروع ہوتی ہے جب بچہ صاف بول سکے اور اپنے ار د گرد کے ماحول کو سمجھ سکے۔۔۔
نہیں یہ غلط فہمی ہے اسے دور کیجیے۔۔۔

بچہ اس دنیا میں آتے ہی سیکھنا شروع کر دیتا ہے ۔

جیسے ہی روح پھونکی جاتی ہے اور دماغ بن جاتا ہے تو دماغ کی ریل میں معلومات محفوظ ہونا شروع ہو جاتی ہیں

تلاوت قرآن کرنے والی ماں اپنے جنین کے دماغ میں قرآن کو محفوظ کر رہی ہوتی یے۔
ڈومن انسٹیٹیوٹ کو جان کر مجھے بھی حیرت کا دھچکا لگا کہ باقاعدہ سیکھنے کی عمر تین ماہ سے شروع ہو جاتی ہے۔تین ماہ سے ریڈنگ، میتھ اور حفظ قرآن شروع کروا سکتے ہیں ۔

یہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ جلدی تعلیم دینا بچے کو بہت زیادہ ذہین اور نفع مند بنادیتا ہے۔

اس تھریڈ میں ہم اسے متعلق تفصیلی گفتگو کریں گے اور آپکے اشکالات کا جواب دیں گے ان شاء اللہ
بلا شبہ انسان ماں کے پیٹ سے ہی سیکھنا شروع کر دیتا ہے۔ بچوں کی 3 سال سے تربیت والا تصور اب متروک ہے
 

جنید رضا

مبتدی
شمولیت
نومبر 20، 2018
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لیکن سب کچھ بچوں کی عمر کا لحاظ کرتے ہوئے، ایسا نہیں کہ کراچی والوں کی لال سرخ نہاری بھی کھلا دیں!
ویسے 10 ماہ تک بچوں کو نمک نہیں کھلانا چاہیئے، جو بھی پکائیں ، ابالیں، مگر اس میں نمک نہ ڈالیں!
ایسا ہمیں یہاں المانیا میں بچوں کی ڈاکٹر کی طرف کہا گیا ہے!
ابتدائی ایام میں جب بچہ صرف شیر خوار ہوتا ہے، اس وقت تو نمک کا استعمال ویسے بھی نہیں ہوتا!
عین ممکن ہے یہ وہاں کے ماحول کے مطابق ہو۔ ہمیں ڈاکٹرز سے مشورہ لینا چاہیے، ہر ماحول کا بچوں پر اپنا اثر ہوتا ہے
 
Top