• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعه اور سنی کا نکاح۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

@یوسف ثانی بھائی یہ تو ایک شیعہ لڑکی کا معاملہ ہے مگر معاملہ اس کے برعکس اگر سنی لڑکی شیعہ لڑکے سے شادی کرنا چاھے تو اس بارے میں آپ کیا کہے گے

.
1۔ سنیوں (لڑکا ہو یا لڑکی) کے عقیدہ کے مطابق شیعہ سے شادی جائز نہیں ہے۔
2۔ شیعوں (لڑکا ہو یا لڑکی) کے عقیدہ کے مطابق سنی سے شادی جائز ہے۔
یعنی اس قسم کی بین المذاہب شادی ایک طرف سے ناجائز اور دوسری طرف سے جائز بلکہ مستحسن ہے۔ ابتسامہ
 
شمولیت
مئی 13، 2016
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
13
لیکن اگر کوئی خود کو شیعه تو کهتا هے لیکن چاروی خلفائے راشدین سارے صحابه کرام کو بھی مانتا هے۔۔ روزے اور نماز بھی ویسے هی رکھتا هے جیسا حکم هے۔۔۔ تو کیا اس سے شادی جائز هے؟؟ لیکن وه خود کو شیعه بلاتے هیں۔۔۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
لیکن اگر کوئی خود کو شیعه تو کهتا هے لیکن چاروی خلفائے راشدین سارے صحابه کرام کو بھی مانتا هے۔۔ روزے اور نماز بھی ویسے هی رکھتا هے جیسا حکم هے۔۔۔ تو کیا اس سے شادی جائز هے؟؟ لیکن وه خود کو شیعه بلاتے هیں۔۔۔
شیعہ مسلک میں ”تقیہ“ کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ ”تقیہ“ کا مفہوم ہے، غیر شیعہ کو دھوکہ دینے کے لئے جھوٹ بولنا، یا ایسا عمل کرنا جس سے ان کی شیعیت چھپ جائے۔ شیعہ کو اس کے اصلی روپ مین دیکھنا ہو تو ایران میں دیکھئے۔ عراق میں دیکھئے اور شام میں جاری قتل عام کے مناظر میں دیکھئے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
سادے الفاظ میں :

یا آپ کو دهوکا دیا جارها ہے یا آپ دهوکا کهانا چاهتے ہیں ۔
اللہ آپکا مددگار ہو ۔ ہم دعاء کرتے ہیں
 
Top