• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ حضرات سے ایک سوال

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
شیعہ حضرات کی کتابوں میں جو کہانیاں لکھی ہیں ان مین سے ایک کہانی وہ بھی ہے جسے کلینی نے اپنی کتاب میں بیان کیا ہے،
وہ کہتے ہیں ائمہ علیھم السلام جانتے ہیں کہ وہ کب مرین گے اور کہاں مرین گےاور اپنے اختیار سے مریں گے:

"باب:أن الائمة يعلمون متى يموتون، وانهم لا يموتون الا باختيار منهم’ (اصول الکافی للکلینی:ج1،ص158)
اور اسی طرح علامہ مجلسی نے اپنی کتاب بحار الانوار میں ایک حدیث بیان کی ہے کہ کوئی امام ایسا نھیں ہے جو فوت ھوا ھو بلکہ ان سے ہر ایک مقتول ہو کر اس دنیا سے رخصت ہو ہے
شیعہ حضرات سے ہم یہ سوال کرنا پسند کریں گے کہ اگر آپ کے امام علم غیب سےآگاہ تھے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کو اس بات کا بخوبی علم تھا کہ انھیں کھانے کے لیے دسترخان پر کیا پیش کیا جا رہا ہے،لہذا اگر کھانے پینے کی چیز تھی تو یہ بات بھی ان کے سابقہ علم مین تھی کہ یہ زہریلا کھانا ہے جس سے بچناواجب ہے علم کے باوجود ان کا اس کھانا اور کو کھانے سے پرہیز نہ کرناتو خود کشی ہے کیوں کہ انھوں نے جان بوجھ کر زہریلا کھانا سے آپ کو لقمے اجل بنایا ہے گویا وہ خود کشی کرنے حالاں کہ نبی کریم نے اس بات سے متنبہ فرما دیا ہے کہ خود کشی کرنے والا آگ کا ایندھن ہے کیا شیعہ حضرات اپنے ائمہ کے اس انجام سے راضی ہیں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ناپسند اس لئے کیا کہ اس طرح کے ”منفی طرز عمل“ سے کسی بھی مسلک کے افراد کو کبھی بھی ”اپنے درست راستے“ پر نہیں لایا جاسکتا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جزاک اللہ خیرا حافظ عمران بھائی
بہت اچھا پوائنٹ ڈھونڈا ہے ، بات تو ٹھیک ہے، اب ایک طرف حضرت حسن رضی اللہ عنہ میں علم غیب کو تسلیم کیا جا رہا ہے (نعوذباللہ) دوسری طرف یہ بھی کہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو ان کی بیوی نے زہر دیا، اب اگر کسی کو پتہ ہو کہ مجھے جو دیا جا رہا ہے، وہ زہر ہے، تو وہ کیا اس کو کھائے گا۔ پھر اس سے بڑھ کر یہ کہ اگر کسی کو پتہ ہو کہ میں جس عورت سے شادی کر رہا ہوں یہی مجھے زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کرے گی تو کیا وہ آدمی اس سے شادی کرے گا؟ ہرگز نہیں

تو صاف ظاہر ہے کہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ علم غیب نہیں جانتے تھے، بلکہ وہ ایک عام انسانوں کی طرح انسان تھے، اور دین پر عمل کرنے کی وجہ سے رتبے میں زیادہ تھے۔

بہت اچھا پوائنٹ بیان کیا ہے آپ نے، اس بات کی پرواہ مت کریں کہ کوئی آپ کے سیدھا راستہ بتانے سے مان لے گا یا نہیں؟ آپ کا کام صرف پہنچانا ہے۔ نہ ماننے والوں نے تو نوح علیہ السلام کی ساڑھے نو سو سال دی گئی دعوت کو نہ مانا، کیا ہمارا طریقہ کار ان سے زیادہ اچھا ہے۔ ابوطالب نے آخری وقت تک میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نہ مانی، کیا معاذاللہ ہمارا طریقہ ، یا ہمارا انداز اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر ہے؟

تو اس بات کی پرواہ مت کریں، یہ سارے ہتھکنڈے دعوت دین کو روکنے کی غرض سے کئے جاتے ہیں شاید؟ آپ ایسے پوائنٹس ڈھونڈیں جو باطل کو سوچنے پر مجبور کر دیں۔اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین

اگر مفاہمت اہل کفر و شرک کے ساتھ گھل مل جانے کا نام ہے تو ہم ایسی مفاہمت سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
حافظ عمران بھائی۔ جزاک اللہ خیرا
لیکن یوسف ثانی بھائی کی طرح میرا بھی یہی خیال ہے کہ اس طرز سے مخاطب ضد میں آ کر پہلے سے بھی آگے گزر جاتا ہے۔ قرآن نے وجادلہم بالتی ہی احسن کا درس ہمیں ہی دیا ہے۔
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
یہ اندازِگفتگو صرف نفرت پھیلاتا ہے ۔نفرت فرقہ واریت کو جنم دیتی ہے اورفرقہ واریت سے فائدہ اٹھا کر غیر مسلم طاقتیں سانحہ راولپنڈی(راجہ بازار)جیسے ڈرامے ترتیب دیتی ہیں۔۔۔ شام و عراق اسی آگ میں جل رہے ہیں ۔ہمارے ہاں یہ عام انداز ہے محرّم کے ایّام میں سنّی مسا جد کے باہر شیعہ حضرات کے خلاف بینرز کی بھرمار ہوتی ہے ۔الّا ما شاء اللہ جمعہ کے خطبات کو مخالف فرقہ پر زورمخالفت کا ذریعہ سمجھ کر فصاحت و بلا غت کے دریا بہائے جاتے ہیں ۔یہ انداز دین کی اشاعت کے بجا ئے دشمن کے ایجنڈے کی تکمیل میں ممد و معاون ثابت ہوتا ہے۔۔۔۔براہِ کرم اس سے اجتناب برت کر تبلیغ کے نبوی منہج کو اپنایا جائے ۔۔۔۔جزاکم اللہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شیعہ حضرات کی کتابوں میں

شیعہ حضرات سے ہم یہ سوال کرنا پسند کریں گے

کیا شیعہ حضرات اپنے ائمہ کے اس انجام سے راضی ہیں۔
حضرات
حضرات
کر کے مخاطب کرنے سے بھی اگر منفی پہلو کسی کو محسوس ہوتا هے تو آئندہ مکرمی و محترم کے الفاظ کا بھی اضافہ کر دیا جائے؟ یا ان سے کوئی سوال ہی نہ کیا جائے؟
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شاید انبیاء کرام کو "منفی طرزِ عمل"،"فرقہ واریت" اور"جادلھم بالتی ھی احسن "کا علم نا تھا۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
اس میں تو کوئی منفی طرز عمل مجھے نہیں لگا۔۔۔الا موضوع کے عنوان سے!
اللہ تعالی حق بات کی توفیق دے۔آمین
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ناپسند اس لئے کیا کہ اس طرح کے ”منفی طرز عمل“ سے کسی بھی مسلک کے افراد کو کبھی بھی ”اپنے درست راستے“ پر نہیں لایا جاسکتا۔
اس میں کوئی ایسا جملہ نہیں ہے جو اخلاق سے گرا ہوا ہو ، یہ ایک علمی نقطہ ہے جس کا جواب بھی ہی ہونا چاہیے، ہاں اگر اس میں کوئی گالی ہو یا بد کلامی ہو تو اس کے اس فورم کے تمام بھائی اس کو پسند نہیں کرتے اس لیے جن سوال کیا گیا ہے وہ اس جواب پیش کریں، اور یاد رکھیں اللہ کے علاوہ علم غیب کسی اور کے لیے ثابت کرنا شرک سے خالی نہیں ہے، اور ہم یہ پسند نہیں کرتے کہ ہمارے ہوتے ہوے کوئی گمراہ فرقہ اللہ کی صفت کسی اور کو دے دے، اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
 
Top