• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ حضرات سے ایک سوال

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
براءے مہربانی کوءی ایسی کتاب بتا دیں جس میں ایک شیعہ کی اصلاح کرنا مقصود ھوجو کہ تحقیق کا متلاشی ہے۔ لیکن ایسی نہ ھو کہ وہ اس کہ پڑھ کر اشتعال میں آجاءے۔ ےعنی ذیادہ طنزوتنقید نہ ہو۔بلکہ دلاءل سے صحیح عقیدہ کی راہنماءی مقصود ہو۔جزا ک اللہ خیرا
http://forum.mohaddis.com/threads/جوانان-شیعہ-کو-راہِ-حق-پر-گامزن-کرنے-والے-چند-سوالات.19433/
 
Top