• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ حضرات کو نصیحت - عاشوراء کے دن کے بارے میں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیعہ حضرات کو نصیحت - عاشوراء کے دن کے بارے میں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یوم عاشوراء کچھ دنوں کے بعد آنے والا ہے

یہ ایک محبت بھرا پیغام ہے اور ہر شیعہ کیلئے خیر کا پیغام ہے

چاہے وہ سعودیہ میں ہوں یا خلیج میں ہوں یا عراق میں ہوں یا ایران میں ہوں یا کسی بھی جگہ ہوں

ہمیں اپنی اس مصبیت جو حسین رضی اللہ عنہ کی شھادت ہے اس کے ساتھ کس طرح کا معاملہ کرنا چاہئے


اللہ تعالی کا کلام القرآن سورۃ البقرۃ آیت 156:

جنہیں، جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں


آو اور ہم رسول اللہ ﷺ کی سنت پر اجماع کرتے ہیں
اور رب جل وعلی کی کتاب پر "القرآن"
اور جو اصحاب اور اھل البیت طیبین رضوان اللہ علیھم کا طریقہ تھا
اللہ کی قسم اگر ان میں سے کوئی بھی اگر عاشوراء کے دن دیکھ لے جوشیعہ ماتم وغیرہ کرتے ہیں تو یہ بلکل اس عمل سے راضی نہیں ہونگے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو ایک ہی عقیدے پر اکٹھا کرے
جس پر ہمارا رب (جل و علی) راضی ہو
اور اللہ کی امان ہو

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
قتلِ حسینؓ اصل میں مکرِسبائی تھا
کوئی تعلق نہیں تھا امیریزیدؒکا اس قتل کے ساتھ
 
Top