• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ دنیا کا بدترین کافر و مشرک کیوں؟؟ للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
تدریسی مرکز کے کبار علماء میں سے ایک سید علی غروی نے ایک مرتبہ کہا کہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شرمگاہ کو بھی لازمی طور پر جہنم میں جانا چاہئے، کیونکہ آپ نے بعض مشرکہ عورتوں سے تعلق قائم کیا ہے، جن سے ان کی مراد آپ کی بیویوں عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنہما سے تھی۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اس سے یہ بات عیاں ہے کہ اس برائی کی نسبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کی گئی ہے، اور اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شرمگاہ جہنم میں داخل ہو گی تو پھر اور کوئی انسان جنت میں داخل نہیں ہو سکتا۔



میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق انہی چھ روایات کے ذکر کرنے پر ہی اکتفا کرتا ہوں تاکہ میں دیگر موضوعات کی طر ف آسکوں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
تدریسی مرکز کے کبار علماء میں سے ایک سید علی غروی نے ایک مرتبہ کہا کہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شرمگاہ کو بھی لازمی طور پر جہنم میں جانا چاہئے، کیونکہ آپ نے بعض مشرکہ عورتوں سے تعلق قائم کیا ہے، جن سے ان کی مراد آپ کی بیویوں عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنہما سے تھی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون! کیا کوئی اس حد تک بھی جا سکتا ہے؟
إذا لم تستحي فاصنع ما شئت
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ أُوْلَئِكَ مُبَرَّؤُونَ مِمَّا يَقُولُونَ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ
ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے (مخصوص) ہیں اور پلید مرد پلید عورتوں کے لئے ہیں، اور (اسی طرح) پاک و طیب عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے (مخصوص) ہیں اور پاک و طیب مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں (سو تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزگی و طہارت کو دیکھ کر خود سوچ لیتے کہ اللہ نے ان کے لئے زوجہ بھی کس قدر پاکیزہ و طیب بنائی ہوگی)، یہ (پاکیزہ لوگ) ان (تہمتوں) سے کلیتًا بری ہیں جو یہ (بدزبان) لوگ کہہ رہے ہیں، ان کے لئے (تو) بخشائش اور عزت و بزرگی والی عطا (مقدر ہو چکی) ہے (تم ان کی شان میں زبان درازی کر کے کیوں اپنا منہ کالا اور اپنی آخرت تباہ و برباد کرتے ہو)
24:26
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
استغفراللہ
ابھی بھی یہ لوگ کافر نہیں تو پھر بس ہے۔ اسی لئے میں کہتا ہوں کہ شیعہ کو مسلمان ماننے والے اہلحدیث کے پیچھے نماز مشکوک ہے۔
بھائی میرے!کچھ تو ہاتھ ہولا رکھیں؛تمام شیعہ کا یہ عقیدہ نہیں ،اس لیے علما اس فرقے کی عمومی تکفیر نہیں کرتے؛آپ بھی احتیاط کریں۔
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ أُوْلَئِكَ مُبَرَّؤُونَ مِمَّا يَقُولُونَ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ
ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے (مخصوص) ہیں اور پلید مرد پلید عورتوں کے لئے ہیں، اور (اسی طرح) پاک و طیب عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے (مخصوص) ہیں اور پاک و طیب مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں (سو تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزگی و طہارت کو دیکھ کر خود سوچ لیتے کہ اللہ نے ان کے لئے زوجہ بھی کس قدر پاکیزہ و طیب بنائی ہوگی)، یہ (پاکیزہ لوگ) ان (تہمتوں) سے کلیتًا بری ہیں جو یہ (بدزبان) لوگ کہہ رہے ہیں، ان کے لئے (تو) بخشائش اور عزت و بزرگی والی عطا (مقدر ہو چکی) ہے (تم ان کی شان میں زبان درازی کر کے کیوں اپنا منہ کالا اور اپنی آخرت تباہ و برباد کرتے ہو)
24:26
شعیہ حضرات تو قرآن ہی نہیں مانتے۔ اور کیا آپ کے علم میں ہے ان میں کوئی حافظ قرآن یا قاری موجود ہوں؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شعیہ حضرات تو قرآن ہی نہیں مانتے۔ اور کیا آپ کے علم میں ہے ان میں کوئی حافظ قرآن یا قاری موجود ہوں؟

دوست آپ کون ہیں کیا کرتے ہیں آپکی روزمزہ کی کیا ایکٹیوٹی ہیں میں تو یہ بھی نہیں جانتا اور نہ جاننے کی ضرورت محسوس کرتا ہوں۔ کسی بھی شخصیت، اس کا دین پر جاننے سے بہتر ھے لکھے ہوئے سوال پر اگر جواب جانتے ہیں تو پیش کریں، میری طرف سے جواب میں پیش کی گئی آیت پر اگر آپ کو اعتراض ھے تو بتائیں اس پر مزید آسان طریقہ سے جواب دینے کی کوشش کی جا سکتی ھے۔ مزید بحث سے معذرت آپ نے جو لکھنا ھے لکھیں مجھے کوئی اعتراض نہیں۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی میرے!کچھ تو ہاتھ ہولا رکھیں؛تمام شیعہ کا یہ عقیدہ نہیں ،اس لیے علما اس فرقے کی عمومی تکفیر نہیں کرتے؛آپ بھی احتیاط کریں۔
بھائی جان، جس شیعہ کا یہ عقیدہ نہیں ہے وہ اس سے خارج ہے، لیکن آپ عمومی طور پر شیعہ کو دیکھیں تو آپ کو ان کے عقائد اسلام کے خلاف ہی ملیں گے، جیسے تحریف قرآن کا عقیدہ، اب کوئی تحریف قرآن کا عقیدہ رکھے تو کیا وہ مسلمان ہو سکتا ہے؟ ہرگز نہیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
کل میں ایک دکان میں کسی کام سے بیٹھا تھا. وهاں پر موجود دکاندار اور اس کے دو جاننے والے میرے حلیہ و داڑھی سے جل کر خباثت بهری باتیں کرنے لگے اور ان میں سے ایک نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم کو معراج کے لیے آسمان پر جانا پڑا لیکن مولا علی کائنات کو زمین پر معراج هو گیا.
 
Top