• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ سنی فساد کی تشخیص اور علاج

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
آجکل محرم میں ہمارے ملک میں امن و امان کی بات کی جاتی ہے مگر اس بیماری کی تخشیص شاہد نہیں کی جاتی جس کی وجہ سے ایک تو صحیح علاج نہیں ہو رہا دوسرا علاج کی خرابی بھی ہمیں نظر نہیں ٓرہی کہ علاج ہی تبدیل کر لیں- یاد رکھیں امن و امان کی خرابی دو وجہ سے ہو رہی ہے
1۔طالبان و القاعدہ کی لڑائی کی وجہ سے
2۔شیعہ سنی لڑائی کی وجہ سے
اگرچہ دوسری لڑائی کو پہلی لڑائی سے بھی تقویت مل جاتی ہے
اس سلسلے میں میں اپنے خیالات اپنے علم کے مطابق یہاں لکھ رہا ہوں اس میں تمام بھائی تصحیح کریں یا تجاویز دیں- مگر یہاں میرا موضوع صرف دوسری لڑائی کی اصل وجہ ڈھونڈنا ہے تاکہ اس کا سد باب کرنے میں آسانی ہو پس گزارش ہے کہ کوئی بھائی پہلی بات پر بحث نہ کرے کیونکہ باقی جگہوں پر موجود ہے ورنہ بحث پھیل جائے گی اور ویسے بھی جب اسکی بنیاد ہی ختم ہو جائے گی تو یہ بیماری بھی ختم ہو جائے گی تو پھر طالبان کس کو تقویت دیں گے

یہاں یہ بات بھی بتا دوں کہ ایک سنی ہونے کے لحاظ سے میرا یہ موقف ہے کہ شرعی لحاظ سےکسی شیعہ حتی کہ اصلی کافر کو بھی مارنا جائز نہیں سوائے کچھ وجوہات اور صورتحال کےجو پاکستان میں موجود نہیں- پس یہاں پر جو بھی لڑائی ہوتی ہے اس میں شریعت کی نسبت جذبات کا زیادہ دخل ہوتا ہے پس میری یہ بھی گزارش ہے کہ اس لڑائی کے جائز ہونے کا اگر کوئی موقف رکھتا ہے اور اس پر بحث کرنا چاہتا ہے تو وہ علیحدہ تھریڈ بنا کر وہاں بلا لے مگر یہاں توجہ کو مرکوز رکھنے کے لئے میری انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ اس موضوع میں ایسا نہ کرے کیونکہ شیعہ یا دیوبندی ہماری شرعی دلیل شاہد نہ مانیں مگر عقلی دلیل اور پاکستان کے قانون کی روشنی میں بحث شاید مان لیں

اب میں اس سلسلے میں اپنے خیالات رکھتا ہوں میرے نزدیک کسی کے مذہبی جذبات کو چھیڑنے سے ایک ردعمل پیدا ہوتا ہے جو عمل کے بھی براہ راست متناسب ہوتا ہے اور ردعمل ظاہر کرنے والے کی قوت کے بھی براہ راست متناسب ہوتا ہے اسی مناسبت سے پاکستان میں ایک قانون بھی ہے اب ذرا غور کریں کہ یہ لڑائی محرم میں زیادہ کیوں ہوتی ہے تو اسکی بڑی وجہ یہ نظر آتی ہے کہ محرم میں جذبات کو مجروح کرنے والا عمل اور پھر ردعمل زیادہ ہوتا ہے اسلئے یہ بیماری بڑھ جاتی ہے پس ایک بات یہ سمجھ آتی ہے کہ یہی عمل ردعمل ہی اور دوسرے معنوں میں جذبات کو مجروح کرنا ہی اس بد امنی کی بڑی وجہ ہے

اب اس میں یہ دیکھنا ہے کہ اس میں عمل کس کا زیادہ ہے اور رد عمل کس کا- اس کے لئے ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ لڑائی ہوتی کس پر ہے- تو میرے خیال میں اسکی بڑی وجہ کسی کی معتبر شخصیت کی توہین ہے- اب دیوبندی تو چونکہ ایل بیت اور صحابہ دونوں طرف کی شخصیتوں کا احترام کرتے ہیں تو ان کی بات پر اتنا اشتعال پیدا نہیں ہوتا مگر دوسرے گروہ والے چونکہ ایک طرف کی شخصیت کا احترام کرتے ہیں اور دوسرے گروہ صحابہ کی سر عام گستاخی کرتے ہیں (یہ کستاخی اگرچہ واجب القتل نہیں مگر اشتعال دلاتی ہے)- چنانچہ میں نے دیوبندیوں سے سنا ہے کہ جہاں دوسرے گروہ کی اکثریت ہے وہاں وہ کتے پر کسی کا نام لکھ کر بازار میں پھرواتے ہیں یا کسی کا پتلا جلاتے ہیں- جس سے جذبات مجروح ہوتے ہیں- اب یہ عمل جتنا زیادہ جذباتی ہو گا اتنا ہی ردعمل زیادہ ہو گا- دوسرا ردعمل والی پارٹی چونکہ مضبوط بھی ہے اور طالبان کی سپورٹ بھی رکھتی ہے تو ظاہر ہے ردعمل زیادہ ہو گا
یوسف ثانی
دعا اعوان
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جہاں تک آزادئ رائے کا تعلق ہے کہ کیا اہل تشیع اپنی رائے بھی نہیں رکھ سکتےتو ہمیں اس کا انکار نہیں اور نہ پاکستان کا قانون اس کے خلاف بنایا گیا تھا بلکہ قانون کہتا ہے کہ ایسی رائے صحابہ کے بارے میں اپنے گھر کے اندر رکھیں مسئلہ تب بڑھتا ہے جب وہ اسکو پھیلانے کے لئے وہ اوپن کرنا چاہتے ہیں چنانچہ آپ دیکھیں کہ گھوڑا باہر نکالنے پر لڑائی اسی وجہ سے ہوتی ہے اور اس میں میں نے انتہائی پڑھے لکھے دنیا دار دیوبندیوں کو بھی گھوڑے کی بات پر جذبات میں آتے دیکھا ہے
خضر حیات
کلیم حیدر
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
کمزور دل حضرات اس وڈیو کو نہ دیکھیں
یہ اسدی کفار فوجی دیکھیں ایک نہتے شخص پر کیسا تشدد کر رہے ہیں اور مجاہدین جب انکو نشانہ بناتے ہیں تو دنیا انکو پھر ظالم کہتی ہے ، دکھایئں لوگوں کو کہ ملک شام کے مسلمانوں پر کیسا بدترین ٹارچر یہ رافضی کر رہے ہیں !!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
علامہ یمن مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ کا ایک دفعہ ایک اقتباس پڑھنے کو ملا تھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ اگر ان رافضیوں کا بس چلے تو یہ اہل سنت پر ظلم ڈھانے میں یہودیوں کو پیچھے چھوڑ جائیں ۔
یہاں فورم پر ایک شیعہ مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے صاحب ہیں انہیں اگر فرصت ہو تو یہاں آکر ان کو اپنے موقف کی وضاحت کرنی چاہیے ۔
بہرام
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
کمزور دل حضرات اس وڈیو کو نہ دیکھیں
یہ اسدی کفار فوجی دیکھیں ایک نہتے شخص پر کیسا تشدد کر رہے ہیں اور مجاہدین جب انکو نشانہ بناتے ہیں تو دنیا انکو پھر ظالم کہتی ہے ، دکھایئں لوگوں کو کہ ملک شام کے مسلمانوں پر کیسا بدترین ٹارچر یہ رافضی کر رہے ہیں !!
اسدی کفار فوجی تو یہ سب کرتے ہیں خوارجی لوگ مزارات پر کیا کرتے ہووہ آپ کو نہیں دیکھتا
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
اسدی کفار فوجی تو یہ سب کرتے ہیں خوارجی لوگ مزارات پر کیا کرتے ہووہ آپ کو نہیں دیکھتا
تو آپ مان رہے ہیں کہ الاسدی فوجی کافرہیں اور جہاں تک بات ہے مزارات پر کیا ہوتا ہے تو یہ مجھ سے بہتر آپ جانتے ہیں کہ مزاروں پر کیا ہوتا ہے سجدے، غیر اللہ کی نیاز، غیراللہ کے ذبحہ، قبروں کو سجدے وغیرہ وغیرہ عرف عام میں ان لوگوں پر آپ جیسے مسلمان کیا فتوٰی لگانا پسند کریں گے
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
تو آپ مان رہے ہیں کہ الاسدی فوجی کافرہیں اور جہاں تک بات ہے مزارات پر کیا ہوتا ہے تو یہ مجھ سے بہتر آپ جانتے ہیں کہ مزاروں پر کیا ہوتا ہے سجدے، غیر اللہ کی نیاز، غیراللہ کے ذبحہ، قبروں کو سجدے وغیرہ وغیرہ عرف عام میں ان لوگوں پر آپ جیسے مسلمان کیا فتوٰی لگانا پسند کریں گے
ہم نے تو آپ کے الفاظ نقل کیئے ہیں تاکہ سب کو پتہ چل جائے کہ جس طرح آپ کو عقائید کی بنیاد پر قتل کرنے کی وجہ سے اسدی فوج سے نفرت ہے بلکل اس کے برعکس عقائید کی بنیاد پر قتل کرنے والے خوارجیوں سے اتنی ہی محبت ہے۔ پھر آپ عوام کی آنکھوں میں دھول بھی جھونک رہے ہیں کہ اس وجہ سے مخالفین بھی ایسا ہی کرتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے جو آپ کی اس پوسٹ نے واضح کردی۔
 
  • پسند
Reactions: Dua
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top