• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ مذہب صحابہ رضى اللہ تعالى عنہ کو گالیں دیتے ہیں بریلوی وہابیوں کو طواف کے دوران گالیاں دینے

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

اسلام و علیکم مواحدین
شیعہ مذہب صحابہ رضى اللہ تعالى عنہ کو گالیں دیتے ہیں بریلوی وہابیوں کو طواف کے دوران گالیاں دینے کی تبلیٍغ کرتے ہیں
پیر علاو دین صدیقی
noor tv uk
[video=youtube;tfcVmWF0khY]https://www.youtube.com/watch?v=tfcVmWF0khY&list=UUJMdhiBO8EMdiMrTey6gAgA&index=1&feature=plcp[/video]
اہل حدیث جو بریلو؁ی کے پیچھے نماز پڑتے ہیں ذرا متوجہ ہوں

جزک اﷲ خیرا
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا ایک چھوٹا سا رسالہ ہے "شمع توحید" اسکے مقدمہ میں ان ظالموں کے سستے فتووں کا نمونہ دکھاتے ہوئے ایک فتوى یہ بھی ذکر کیا ہے کہ "وہابی کو ایک جوتا مارنے سے جنت میں ایک حور ملے گی " ۔ !
یعنی وہابیوں کو جتنےجوتے مارو گے جنت میں اتنی ہی حوریں ۔ ھھھہ
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا ایک چھوٹا سا رسالہ ہے "شمع توحید" اسکے مقدمہ میں ان ظالموں کے سستے فتووں کا نمونہ دکھاتے ہوئے ایک فتوى یہ بھی ذکر کیا ہے کہ "وہابی کو ایک جوتا مارنے سے جنت میں ایک حور ملے گی " ۔ !
یعنی وہابیوں کو جتنےجوتے مارو گے جنت میں اتنی ہی حوریں ۔ ھھھہ
شیخ صاحب اگر ممکن ہو سکے تو اس کتاب کامذکورہ حصہ سکین کر کےضرورلگائیں۔تاکہ پورا فائدہ ھو۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
بریلویوں نے تو اللہ کو بھی ایسی ایسی گالیاں دی ہیں جو آج تک کسی پارسی، ہندو، سکھ، عیسائی نے بھی نہیں دی ہونگی۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
شاید پاکستان میں یوٹیوب اسی ہی لئے بند کردیا ہے۔۔۔
لہذا وہ تمام دوست احبات جو پاکستان سے باہر ہیں۔۔۔
اُن سے درخواست ہے کے اس طرح کی وڈیوز کو ڈآونلوڈ کر کے۔۔۔
فیس بک اور ٹیوٹر پر شیئر کریں۔۔۔
اور ساتھ اپنے ہر مضمون میں بطور ثبوت لنک مہیا کردیں۔۔۔
تو جو ہمارے مسلمان ساتھی یہ خرافات یوٹیوب پر نہیں دیکھ سکتے۔۔۔
اُن تک اس طرح کی خرافات کی رسائی ممکن ہو۔۔۔
اللہ تعالٰی سے دُعا ہے۔۔۔
وہ علماء حق کی حفاظت فرمائیں۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
 
Top