• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اور ابن حزم رحمہ اللہ تعالی کا قول ہے :
یہ کہنا کہ دوتختیوں کے درمیان ( یعنی قرآن ) میں تغیر تبدل ہے ، صریح کفر اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکذیب ہے ۔
اور اگر کوئی یہ مانے کہ آیت رجم قرآن میں نازل ہوئی اور میں نے اس کو اب تک یاد رکھا ہوا ہے لیکن اب قرآن میں نہیں اور کوئی یہ کہے کہ آیت رجم امی عائشہ کی بکری کھاگئی تو ان کے بارے میں کیا کہا جاتا ہے ؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

اللہ سبحانہ وتعالی کے فرمان کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے :
{ بیشک ہم نے ہی قرآن کو نازل فرمایا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں } الحجر ( 9 )

اور اسی لۓ امت مسلمہ کا اس بات پر اجماع ہے کہ جو بھی قرآن کریم میں تحریف وتبدیل کا گمان رکھے وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تناسخی کون لوگ ہیں جنکے کفر میں ابن تیمیہ کوئی اختلاف نہیں رکھتے اور ان کا حدود اربعہ کیا ہے کیا یہ وہ لوگ ہیں جو قرآن میں ناسخ و منسوخ مانتے ہیں یا کوئی اور لوگ ہیں ؟؟؟
امید ہے کوئی ابن تیمیہ کا چاہنے والا اس قول کی تشریح فراہم کرے گا
میرے بھائی اس کو آپ غور سے پڑھیں

شیخ الاسلام ابن تیمۃ رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں :
اور اسی طرح جو بھی ان میں سے یہ گمان رکھے کہ قرآن کریم میں کوئ نقص یا پھر اس کی کوئ آیت چھپائ گئ ہے یا یہ گمان رکھے کہ اس کی کچھ باطن تاویلیں ہیں جو کہ مشروع اعمال کو ساقط کردیتی ہیں وغیرہ ، تو یہ سب قرامطی اور باطنی ہیں اور اسی طرح تناسخی بھی ہیں جن کے کفر میں کسی قسم کا کوئ بھی اختلاف نہیں ۔ الصارم المسلول ( 3 / 1108 -1110 ) ۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بھائی میں نہ وہاں تفصیلی جواب دے دیا ہے اگر آپ کو حق نہ سمجھ آئے تو میں کیا کہہ سکتا ہو -
اور جو اس تفصیلی جواب کا حشر ہوا شاید وہ آپ نے ملاحظہ نہیں فرمایا
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اللہ سبحانہ وتعالی کے فرمان کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے :
{ بیشک ہم نے ہی قرآن کو نازل فرمایا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں } الحجر ( 9 )

اور اسی لۓ امت مسلمہ کا اس بات پر اجماع ہے کہ جو بھی قرآن کریم میں تحریف وتبدیل کا گمان رکھے وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔
یہ کیا فرمارہیں آپ آیت رجم کے بارے میں اس طرح کی باتیں کون کرتا ہے شاید آپ کو معلوم نہیں اگر آپ کا حکم ہو تو پیش کروں صحیح بخاری کی روایات
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ کیا فرمارہیں آپ آیت رجم کے بارے میں اس طرح کی باتیں کون کرتا ہے شاید آپ کو معلوم نہیں اگر آپ کا حکم ہو تو پیش کروں صحیح بخاری کی روایات
کیا یہ آیت باقی خلفاء راشدین۔۔۔
کے دور خلافت میں پڑھی جاتی تھی؟؟؟۔۔۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
تناسخی کون لوگ ہیں جنکے کفر میں ابن تیمیہ کوئی اختلاف نہیں رکھتے اور ان کا حدود اربعہ کیا ہے کیا یہ وہ لوگ ہیں جو قرآن میں ناسخ و منسوخ مانتے ہیں یا کوئی اور لوگ ہیں ؟؟؟
امید ہے کوئی ابن تیمیہ کا چاہنے والا اس قول کی تشریح فراہم کرے گا

1468514_635232849869246_367473627_n.jpg
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اس کا سیدھا اور آسان سا نسخہ یہ ہی ہے کہ آپ کو یہاں فورم پر آنے کی دعوت دیں تاکہ ان کے موقف کو سنیں اسی حساب سے پھر اگر وہ کسی باطل موقف کی طرفداری کریں گی تو اس کے خلاف دلیل سے بات کی جائے گی اور علی بہرام کی باتیں مزید اُن کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہونگی۔
ان کا فورم پر آنا ممکن نہیں۔۔۔ہر انسان کو انٹر نیٹ یا ایسے فورمز کی تعلیم نہیں ہوتی۔
اس ضمن میں ایک بات اور بھی وا ضح کر دوں کہ ہم فورم پر صرف بات کرتے ہیں یا لکھتے ہیں ،جبکہ اصل تو ہماری پریکٹیکل لائف ہے۔اس لائف میں ملنے والے لوگ ،ان کے سوالات ، ان کی سوچ ،نظریہ ، اور ان سے مناظرے کے دوران ہونے والے سوالات کے جوابات یہ سب ایک ہی وقت میں مدنظر رکھنے ہوتے ہیں۔
اس پر آگاہی ہونا بہت ضروری ہے۔جبکہ فورم پر مناظرے کرنا اورآمنے سامنے بات کرنے میں بہت فرق ہے۔
میں آسان اسلوب ،مختصر مگر جامع بیانات کے ساتھ ان کو دعوت حق دینا چاہتی ہوں۔اس کے بعد اگر وہ معترض ہوں ، تو ان کے موقف پر ان کی راہنمائی کی جائے گی۔ان شاء اللہ
 
Top