• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
بھائی بنیاد سے ہی ان محترمہ کو یہ بات نہیں کہی جا سکتی۔
میں بنیاد سے متعلق معلومات چاہتی ہوں۔
سسٹر جو لوگ یہا ں فورم پربحث کرتے ہیں وہ تو صرف ہمارے دلائل کا رد کرتے ہیں اس لیے ان کے ساتھ اس کچھ اونچ نیچ ہو جاتی ہے اور بحث کرنے کےلیے نرم الفاظ کا چناؤ یہ آپ کی ذمہ داری ہے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
میں آسان اسلوب ،مختصر مگر جامع بیانات کے ساتھ ان کو دعوت حق دینا چاہتی ہوں۔اس کے بعد اگر وہ معترض ہوں ، تو ان کے موقف پر ان کی راہنمائی کی جائے گی۔ان شاء اللہ
بہنا اسکے لئے مخاطب کے حالات اور اپنی معلومات کے تناظر میں کچھ باتیں طے کر لیں
1۔بات کس موضوع پر کرنی ہے
اس کیس میں توحید ہی ہے جیسے کہ بخاری کتاب التوحید کی حدیث فلیکن اول ما تدعوھم الیہ---- سے پتا چلتا ہے کیونکہ جب کوئی توحید صحیح معنی میں سمجھ لیتا ہے تو باقی خرافات اس میں ویسے ہی ختم ہو جاتی ہیں
اس کا ایک اور بھی فائدہ ہے کہ ایک دفعہ محنت کر کے بہت سی بدعات سیوے ہی ختم ہو جاتی ہیں مثلا کچھ لوگ عید میلاد النبی کے جلوس یا محرم کے جلوس نہ نکالنے پر قائل کرتے ہیں کچھ اسی طرح کی اور بدعات پر قائل کرتے ہیں تو جب وہ قائل ہو بھی جائیں تو پھر بھی باقی چیزیں آپ کو دوبارہ سے سمجھانی پڑیں گی اور اگر اسنے میلاد النبی اور محرم کے جلوس اوپ پیٹنا چھوڑ بھی دیا تو باقی شرک کی وجہ سے اس کا فائدہ نہیں ہو گا لیکن جب اسی پیٹنے والے کو جب آپ توحید پر قائل کر لیں گے تو جب بھی وہ پیٹنے لگے گا یا کوئی اور بدعت کرنے لگے گا تو آپ اسکو ایک آسان بات کہ دیں کہ اگر کوئی مؤحد عالم کہتا ہے تو کر لو ورنہ مشرک عالم کا کہنا اور ابوجہل کا کہنا تو برابر ہے اس طرح آپ کافی زیادہ بدعات سے بھی اس کی جان بغیر محنت کے چھڑا دیں گے
2۔دلائل کے لئے متفقہ مصادر کون سے ہیں
یعنی آپ نے انکو توحید پر جب دعوت دینی ہے تو دلیل کہاں سے دینی ہے جسکو وہ بھی مان لے- اس میں ایک تو یہ طریقہ ہے کہ آپ انکی کتابوں سے ہی ڈاکٹر نائیک حفظہ اللہ کی طرح حوالے دے کر توحید ثابت کریں لیکن چونکہ انکی کتابوں میں دونوں طرح کی باتیں ملیں گی تو اسکے لئے آپ کا انکی کتابوں کا مطالعہ اور انکی بہترین تطبیق بھی ڈاکٹر صاحب کی طرح چاہئے- دوسرا یہ کہ انکے کچھ صحیح عقائد و اعمال و اقوال کو ہی لے لیا جائے جس سے انکے باقی غلط عقائد کی تطہیر کی جائے- جیسے میں فرصت ملنے پر ان شاءاللہ اپنے تھریڈ "مخلص بریلوی کے لئے حقائق- حب رسول کی شرائط" میں کوشش کروں گا-

میرے خیال میں ایک مشرک کو مندرجہ ذیل ترتیب سے توحید پر قائل کریں
1-مشرک کو پہلے اس بات پر قائل کریں کہ تمام انبیاء کو بھیجنے کا مقصد شرک سے بچانا ہے بریلوی تو آسانی سے قائل ہو جائیں گے اور عام اہل تشیع بھی قائل ہو جائیں گے کچھ ہٹ دھرم قسم کے نہ ہوں تو اسکے دلائل پر بعد میں بات کریں گے
2-توحید کی اہمیت اور شرک کے نبصانات متفقہ مصدر یا انکے مصادر سے بہت اچھی طرح اجاگر کرنا- مثلا قرآن، عقل وغیرہ
3-اب شرک کے صحیح مفہوم کو ڈھونڈنے کی جستجو پیدا کریں اور کہیں کہ آج کل تو پتا نہیں چلتا کہ ایک کہتا ہے یہ شرک ہے دوسرا کہتا ہے نہیں ہے تو جب اتنا اہم معاملہ ہے تو کیوں نہ ہم اللہ کے نبی کے دور پر غور کریں وہاں بھی تو اصل مسئلہ شرک ہی تھا تو وہ شرک کیا تھا آپ نے اسکے منہ سے اس شرک کی شکل کو واضح کروانا ہے
4-زیادہ چانس ہیں کہ اس دور میں شرک یہ تھا کہ وہ بتوں کی پوجا کرتے تھے یا اسی سے ملتا جلتا جملہ کہے گا
5-ان سے کہیں کہ شرک کے تعین کے لئے آپ کی بات میں موجود دو لفظوں یعنی بت اور پوجا کی وضاحت کرتے ہیں
6-اللہ کے نبی کے دور میں بت کن کے تھے اس پر قرآن سے آپ مختلف طریقوں سے قائل کر سکتے ہیں کہ بت نیک بزرگوں کے تھے قرآن سے نہ مانے تو عقل سے بھی قائل کر سکتے ہیں کہ کیا آج کوئی بت کی پوجا کرتا ہے اگر وہ کہے کہ ہاں ہندو کرتا ہے تو اس سے پوچھیں میں ایک بت بناتا ہوں اور ہندو کے پاس جا کے دیتا ہوں کیا وہ پوجا کرے گا تو حقیقت یہی ہے کہ ہندو پوچھے گا کہ جی یہ ہمارے کون سے بزرگ کا بت ہے رام یا کرشنا وغیرہ کا ہے یا ویسے ہی ہے- پس وہ پوجا نہیں کرے گا جب تک اسکو کسی بزرگ کا کہ کر نہ دیا جائے اس پر آپ شرط بھی لگا سکتے ہیں کہ ہندو ایسا کھبی نہیں کرے گا پس اس پر آپ نے بت کا مفہوم واضح کر دیا کہ وہ بزرگ ہیں
7-اب پوجنے کی وضاحت کریں کہ کیا آپ متفق ہیں کہ پوجنے سے مراد عبادت کرنا ہے اور آپ کی بڑی بڑی عبادتوں میں نماز، روزہ، حج، زکوۃ(نذر و نیاز) اور دعا آتے ہیں تو میرے خیال میں وہ انکار نہیں کرے گا-اب اس سے پوچھیں کہ آپ کے مطابق شرک سے بچنے کے لئے بتوں (بزرگوں) کی پوجا(عبادت) نہیں کرنی چاہئے تو قرآن نے بھی مشرکین مکہ کو بتوں (بزرگوں) کی کسی عبادت سے ہی منع کیا ہو گا اور اسکا ذکر بھی قرآن میں لازمی کیا ہو گا تو وہ ان بڑی بڑی عبادتوں میں سے کون سی عبادتیں تھیں
8-پورے قرآن میں یا حدیث میں اللہ کے علاوہ کسی کی نماز یا روزہ یا حج سے منع نہیں کیا گیا بلکہ غالبا مسلم میں حدیث ہے کہ ابو ذر غفاری مسلمان ہونے سے دو سال پہلے بھی اللہ کی نماز پڑھتے تھے اور حج کے بارے تو صحیح مسلم کی مشرکین مکہ کے حج کی مشہور حدیث لبیک اللھم لبیک والی تو آپ نے سنی ہو گی اسی طرح مشرکین مکہ کا اللہ کے لئے عاشورہ کے روزہ کا بھی پتا ہو گا- قرآن میں مشرکین مکہ کی ان عبادتوں کے غیر اللہ کے لئے ہونے کی بات نہیں بلکہ اگلی عباتوں یعنی زکوۃ (نذر و نیاز) اور دعا کا غیر اللہ کے لئے ہونے کا ذکر ہے جیسے وجعلوا للہ مما زرع من الحرث والانعام نصیبا فقالوا ھذا للہ وھذا لشرکائنا-------- میں غیر اللہ کی نذر و نیاز کا بتایا گیا ہے- اور غیر اللہ کی دعا سے قرآن کی آیتیں بھری پڑی ہیں جیسے قل ارئیتم ان اتاکم عذاب اللہ او اتتکم الساعۃ اغیر اللہ تدعون ان کنتم صدقین بل ایاہ تدعون فیکشف ما تدعون الیہ ان شاء وتنسون ما تشرکون (ہیاں تدعون کا معنی دعا ہی ہے کیوں کہ آگے یکشف ما تدعون سے پتا چلتا ہے کہ جو دعا کی گئی وہ پوری ہو گی
9-پس اس کو کہیں کہ جب مشرکین مکہ بتوں سے مانگنے کی وجہ سے ہی مشرک کہے گئے تو اس سے مراد ہے کہ یہ آج بھی شرک ہو گا
بھائی غلطی پر اصلاح کر دیں یا بہتری کا مشورہ ضرور دیں اللہ جزا دے
باقی باتیں بعد میں حسب ضرورت -ان شاءاللہ
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
محمد ارسلان بھائی میں نے شعر اسی لئے پیش کیا ہے کہ اب یہ عقیدہ موجود ہے شیعہ کا یہاں سے بات کو شروع کی جاسکتی ہے۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی میں نے شعر اسی لئے پیش کیا ہے کہ اب یہ عقیدہ موجود ہے شیعہ کا یہاں سے بات کو شروع کی جاسکتی ہے۔
بھائی مجھے بھی یہی اندازہ تھا کہ آپ نے اس شعر کو تشعیر کی غرض سے نہیں، بلکہ شیعہ کا عقیدہ شرک و کفر ظاہر کرنے اور اس کا رد کرنے کے لیے ایسا کیا ہو گا، لیکن آپ نے اوپر نیچے کوئی وضاحت نہیں کی تو اس لیے میں نے ایسا لکھا۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بہنا اسکے لئے مخاطب کے حالات اور اپنی معلومات کے تناظر میں کچھ باتیں طے کر لیں
1۔بات کس موضوع پر کرنی ہے
اس کیس میں توحید ہی ہے جیسے کہ بخاری کتاب التوحید کی حدیث فلیکن اول ما تدعوھم الیہ---- سے پتا چلتا ہے کیونکہ جب کوئی توحید صحیح معنی میں سمجھ لیتا ہے تو باقی خرافات اس میں ویسے ہی ختم ہو جاتی ہیں
اس کا ایک اور بھی فائدہ ہے کہ ایک دفعہ محنت کر کے بہت سی بدعات سیوے ہی ختم ہو جاتی ہیں مثلا کچھ لوگ عید میلاد النبی کے جلوس یا محرم کے جلوس نہ نکالنے پر قائل کرتے ہیں کچھ اسی طرح کی اور بدعات پر قائل کرتے ہیں تو جب وہ قائل ہو بھی جائیں تو پھر بھی باقی چیزیں آپ کو دوبارہ سے سمجھانی پڑیں گی اور اگر اسنے میلاد النبی اور محرم کے جلوس اوپ پیٹنا چھوڑ بھی دیا تو باقی شرک کی وجہ سے اس کا فائدہ نہیں ہو گا لیکن جب اسی پیٹنے والے کو جب آپ توحید پر قائل کر لیں گے تو جب بھی وہ پیٹنے لگے گا یا کوئی اور بدعت کرنے لگے گا تو آپ اسکو ایک آسان بات کہ دیں کہ اگر کوئی مؤحد عالم کہتا ہے تو کر لو ورنہ مشرک عالم کا کہنا اور ابوجہل کا کہنا تو برابر ہے اس طرح آپ کافی زیادہ بدعات سے بھی اس کی جان بغیر محنت کے چھڑا دیں گے
2۔دلائل کے لئے متفقہ مصادر کون سے ہیں
یعنی آپ نے انکو توحید پر جب دعوت دینی ہے تو دلیل کہاں سے دینی ہے جسکو وہ بھی مان لے- اس میں ایک تو یہ طریقہ ہے کہ آپ انکی کتابوں سے ہی ڈاکٹر نائیک حفظہ اللہ کی طرح حوالے دے کر توحید ثابت کریں لیکن چونکہ انکی کتابوں میں دونوں طرح کی باتیں ملیں گی تو اسکے لئے آپ کا انکی کتابوں کا مطالعہ اور انکی بہترین تطبیق بھی ڈاکٹر صاحب کی طرح چاہئے- دوسرا یہ کہ انکے کچھ صحیح عقائد و اعمال و اقوال کو ہی لے لیا جائے جس سے انکے باقی غلط عقائد کی تطہیر کی جائے- جیسے میں فرصت ملنے پر ان شاءاللہ اپنے تھریڈ "مخلص بریلوی کے لئے حقائق- حب رسول کی شرائط" میں کوشش کروں گا-

میرے خیال میں ایک مشرک کو مندرجہ ذیل ترتیب سے توحید پر قائل کریں
1-مشرک کو پہلے اس بات پر قائل کریں کہ تمام انبیاء کو بھیجنے کا مقصد شرک سے بچانا ہے بریلوی تو آسانی سے قائل ہو جائیں گے اور عام اہل تشیع بھی قائل ہو جائیں گے کچھ ہٹ دھرم قسم کے نہ ہوں تو اسکے دلائل پر بعد میں بات کریں گے
2-توحید کی اہمیت اور شرک کے نبصانات متفقہ مصدر یا انکے مصادر سے بہت اچھی طرح اجاگر کرنا- مثلا قرآن، عقل وغیرہ
3-اب شرک کے صحیح مفہوم کو ڈھونڈنے کی جستجو پیدا کریں اور کہیں کہ آج کل تو پتا نہیں چلتا کہ ایک کہتا ہے یہ شرک ہے دوسرا کہتا ہے نہیں ہے تو جب اتنا اہم معاملہ ہے تو کیوں نہ ہم اللہ کے نبی کے دور پر غور کریں وہاں بھی تو اصل مسئلہ شرک ہی تھا تو وہ شرک کیا تھا آپ نے اسکے منہ سے اس شرک کی شکل کو واضح کروانا ہے
4-زیادہ چانس ہیں کہ اس دور میں شرک یہ تھا کہ وہ بتوں کی پوجا کرتے تھے یا اسی سے ملتا جلتا جملہ کہے گا
5-ان سے کہیں کہ شرک کے تعین کے لئے آپ کی بات میں موجود دو لفظوں یعنی بت اور پوجا کی وضاحت کرتے ہیں
6-اللہ کے نبی کے دور میں بت کن کے تھے اس پر قرآن سے آپ مختلف طریقوں سے قائل کر سکتے ہیں کہ بت نیک بزرگوں کے تھے قرآن سے نہ مانے تو عقل سے بھی قائل کر سکتے ہیں کہ کیا آج کوئی بت کی پوجا کرتا ہے اگر وہ کہے کہ ہاں ہندو کرتا ہے تو اس سے پوچھیں میں ایک بت بناتا ہوں اور ہندو کے پاس جا کے دیتا ہوں کیا وہ پوجا کرے گا تو حقیقت یہی ہے کہ ہندو پوچھے گا کہ جی یہ ہمارے کون سے بزرگ کا بت ہے رام یا کرشنا وغیرہ کا ہے یا ویسے ہی ہے- پس وہ پوجا نہیں کرے گا جب تک اسکو کسی بزرگ کا کہ کر نہ دیا جائے اس پر آپ شرط بھی لگا سکتے ہیں کہ ہندو ایسا کھبی نہیں کرے گا پس اس پر آپ نے بت کا مفہوم واضح کر دیا کہ وہ بزرگ ہیں
7-اب پوجنے کی وضاحت کریں کہ کیا آپ متفق ہیں کہ پوجنے سے مراد عبادت کرنا ہے اور آپ کی بڑی بڑی عبادتوں میں نماز، روزہ، حج، زکوۃ(نذر و نیاز) اور دعا آتے ہیں تو میرے خیال میں وہ انکار نہیں کرے گا-اب اس سے پوچھیں کہ آپ کے مطابق شرک سے بچنے کے لئے بتوں (بزرگوں) کی پوجا(عبادت) نہیں کرنی چاہئے تو قرآن نے بھی مشرکین مکہ کو بتوں (بزرگوں) کی کسی عبادت سے ہی منع کیا ہو گا اور اسکا ذکر بھی قرآن میں لازمی کیا ہو گا تو وہ ان بڑی بڑی عبادتوں میں سے کون سی عبادتیں تھیں
8-پورے قرآن میں یا حدیث میں اللہ کے علاوہ کسی کی نماز یا روزہ یا حج سے منع نہیں کیا گیا بلکہ غالبا مسلم میں حدیث ہے کہ ابو ذر غفاری مسلمان ہونے سے دو سال پہلے بھی اللہ کی نماز پڑھتے تھے اور حج کے بارے تو صحیح مسلم کی مشرکین مکہ کے حج کی مشہور حدیث لبیک اللھم لبیک والی تو آپ نے سنی ہو گی اسی طرح مشرکین مکہ کا اللہ کے لئے عاشورہ کے روزہ کا بھی پتا ہو گا- قرآن میں مشرکین مکہ کی ان عبادتوں کے غیر اللہ کے لئے ہونے کی بات نہیں بلکہ اگلی عباتوں یعنی زکوۃ (نذر و نیاز) اور دعا کا غیر اللہ کے لئے ہونے کا ذکر ہے جیسے وجعلوا للہ مما زرع من الحرث والانعام نصیبا فقالوا ھذا للہ وھذا لشرکائنا-------- میں غیر اللہ کی نذر و نیاز کا بتایا گیا ہے- اور غیر اللہ کی دعا سے قرآن کی آیتیں بھری پڑی ہیں جیسے قل ارئیتم ان اتاکم عذاب اللہ او اتتکم الساعۃ اغیر اللہ تدعون ان کنتم صدقین بل ایاہ تدعون فیکشف ما تدعون الیہ ان شاء وتنسون ما تشرکون (ہیاں تدعون کا معنی دعا ہی ہے کیوں کہ آگے یکشف ما تدعون سے پتا چلتا ہے کہ جو دعا کی گئی وہ پوری ہو گی
9-پس اس کو کہیں کہ جب مشرکین مکہ بتوں سے مانگنے کی وجہ سے ہی مشرک کہے گئے تو اس سے مراد ہے کہ یہ آج بھی شرک ہو گا
بھائی غلطی پر اصلاح کر دیں یا بہتری کا مشورہ ضرور دیں اللہ جزا دے
باقی باتیں بعد میں حسب ضرورت -ان شاءاللہ
بھائی میرا بھی ایک دوست ہے اس کی ماں سنی ہےاور باپ شیعہ ہے
ان کو توحید کی کون کون کی آیات سے تبلغ شروّع کرؤ
کیا آپ مختصر سہ مضمون لکھ دیں گے
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بھائی میرا بھی ایک دوست ہے اس کی ماں سنی ہےاور باپ شیعہ ہے ۔اور وہ نہ شیعہ ہےنہ سنی بلکہ اس کوئی مذہب ہی نہیں ہے۔بظاہر کلمہ پڑتا ہے
اس کو توحید کی کون کون کی آیات سے تبلغ شروّع کرؤ ۔
کیا آپ مختصر سہ مضمون لکھ دیں گے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بھائی میرا بھی ایک دوست ہے اس کی ماں سنی ہےاور باپ شیعہ ہے
ان کو توحید کی کون کون کی آیات سے تبلغ شروّع کرؤ
کیا آپ مختصر سہ مضمون لکھ دیں گے
محترم بھائی کچھ تو مندرجہ ذیل تھریڈ میں بتایا تھا
مخلص بریلوی کے لئے حقائق
اس پر آپ سوال کر سکتے ہیں باقی بھائی بھی مفید مشورے دیں جزاکم اللہ خیرا
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ،
مجھے ایک شیعہ کو حق سمجھنے کی دعوت دینا ہے۔لیکن اس سلسلے میں آغاز کیسے کروں ؟ اس پر راہنمائی کر دیں۔
مجھے ان بنیادی امور کی و ضاحت بھی کر دیں،جن سے شیعہ کو دین اسلام سے "خارج" کہا جاتا ہے۔
معذرت کے ساتھ کہ تقابل مسلک سیکشن میں جو پوسٹ اہل تشیع پر ہیں ، ان میں سخت اور تلخ الفاظ کا استعمال ہے۔جبکہ میں ایسا مواد
چاہتی ہوں،جو شائستگی کی عکاسی بھی کرے اور سادہ اور عام فہم ہو۔اس سلسلے میں خصوصی طور پر قرآن و حدیث سے دلیل بھی مطلوب ہے۔
آپ کو علامہ احسان الہی ظہیر کی کتب الشیعہ والسنہ الشیعہ وااہلبیت الشیعہ والقرآن کا مطالعہ کریں
اس کے بعد ان صرف بحث کے ماخذ کی شرط عائد کریں وہ ہوں قرآں وحدیث بس
 
محمدجان

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2015
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
11
سلام علیکم میری بہن اوپر کی گی بہت سی باتیں تند اور سخت ہے جبکہ قرآن کا حکم ہے کہ ولو کنت فضا غلیظ القلب لانفضو من حولک نرمی اور دلیل کیساتھ جواب دینی کی ضرورت ہے ایک بھائی نے یہ کہا کہ شیعہ تحریف قرآن کے قایل ہیں جبکہ میری آٹھ سالہ تحقیق یہ کہتی ہے کہ یہ صحیح نہیں ہے ان کے علماء کا اجماع ہے کہ قرآن میں کسی قسم کی کوئی تحریف نہیں ہوئی رہی بات ان روایات کا جو ان کی کتابوں میں ملتی ہے تو پھر ہماری صحاح ستہ میں بھی ایسی کتابیں ہیں جن سے تحریف قرآن لازم آتا ہے جبکہ علماء رجال کا کہنا ہے کہ یہ روایات سند کے اعتبار سے ضعیف ہیں لہزا ہمیں چاہیے کہ ہم شیعوں کی کتابوں کا مطالعہ کریں تاکہ ہمیں حقیقت کا علم ہوجاے پھر بہتر انداز میں جواب دے سکے
 
Top