• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کے بیشتر آئمہ باندیوں کی اولاد ہیں

فقہ جعفری

مبتدی
شمولیت
اگست 23، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
شیعہ کے بیشتر آئمہ باندیوں کی اولاد ہیں

۱۔ حضرت زین العابدین، شہربانو، ایرانی باندی (مال غنیمت میں آئیں) کے بطن سے پیدا ہوئے تھے۔ (جلاء العیون، ص ۴۹۷)
۲۔ موسیٰ کاظم کی ماں باندی تھیں جس کا نام حمیدہ بربریہ یا اندیسہ تھا۔ (جلاء العیون، ص ۵۲۴)
۳۔ علی بن موسیٰ رضا کی ماں باندی تھی جس کا نام تکتم کااروی وغیرہ تھا۔ (جلاء العیون، ص ۵۴۳)
۴۔ امام تقی کی ماں باندی تھی اس کا نام سبکیہ یا خیزران وریحانہ تھا۔ (جلاء العیون، ص ۵۶۰)
۵۔ امام علی نقی کی ماں باندی تھی جس کا نام سمانہ مغربیہ تھا۔ (جلاء العیون، ص ۵۷۴)
۶۔ امام حسن عسکری کی ماں باندی تھی جس کا نام حدیث یا سلیل تھا۔ (جلاء العیون، ص ۵۷۴)
۷۔ لونڈیوں کی منڈی میں ایک باندی کہتی تھی کہ ہائے میری عفت کا پردہ چاک کر دیا گیا۔۔۔ حضرت حسن عسکری کے خادم اسے خرید لائے، آپ غائبانہ اس کی تعریف کر رہے تھے کہ امام کی بہن حلیمہ خاتون نے اسے گود میں لیا اور بحکم امام اسے اسلام اور واجباتِ شرع سکھائے (کیونکہ یہ پہلے مجوسیہ اورمشرکہ تھی، اہل سنت کا کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئی)۔ یہ امام حسن عسکری کی بیوی اور امام العصر کی ماں ہیں۔ (جلاء العیون، ص ۵۸۲، ۵۸۳)

فرمائیے کہ کیا سادات کی مستورات ختم ہو گئی تھیں یا ان کا حسن و جمال نہ تھا کہ اماموں نے باندیوں سے گھر کو رونق دیکر امام زادے جنوائے اور ان کے نسب میں دینوی داغ لگایا؟یا کیا شیعوں نے اپنے آباء اصلی ایرانیوں کو آئمہ کا نانا ثابت کرنے کے لئے یہ حربے کھیلے اور نبی کریم ﷺ سے ننھالی رشتہ کاٹ کر دم لیا ؟؟؟
 
Top