• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شییعہ کے بار مییں کتب چاہئے۔۔

شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
اسلام علیکم
ائے دن نٹ پر شئعہ لوگ احادیث پر اعتراض کرتے ہے کیا کوئی کتاب مل سکتی ہے جس میں احادیث میں جو طعن کیا جاتا ہے حضرت ابو بکر، حضرت عائشہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ،عنہا پر ان کا جواب مل سکے۔۔۔؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اسلام علیکم
ائے دن نٹ پر شئعہ لوگ احادیث پر اعتراض کرتے ہے کیا کوئی کتاب مل سکتی ہے جس میں احادیث میں جو طعن کیا جاتا ہے حضرت ابو بکر، حضرت عائشہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ،عنہا پر ان کا جواب مل سکے۔۔۔؟
وعلیکم السلام
اس کے لئے آپ نواب محسن الملک کی کتاب "آیات بینات" کا مطالعہ کیجئے۔اس میں اہل تشیع اور اہل سنت کے مابین اکثر اختلافی مسائل پر بہت عمدہ اسلوب میں اور بہترین دلائل کے ساتھ بحث مل جائے گی۔ یہ میری پسندیدہ کتب کی فہرست میں شامل ہے۔

آیات بینات ڈاؤن لوڈ لنک

درج ذیل لنک پر مزید کتب بھی دستیاب ہیں۔

اہل تشیع ۔۔ تقابل مسالک
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
اسلام علیکم
ائے دن نٹ پر شئعہ لوگ احادیث پر اعتراض کرتے ہے کیا کوئی کتاب مل سکتی ہے جس میں احادیث میں جو طعن کیا جاتا ہے حضرت ابو بکر، حضرت عائشہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ،عنہا پر ان کا جواب مل سکے۔۔۔؟
شیعہ مذہب پر بہترین تحقیقی کتب
http://naqshbandiaowaisiah.com/library/Tahkeek_Halal_Haram/Tahkeek%20Halal%20Haram.zip
http://naqshbandiaowaisiah.com/library/Ejaad_e_Mazhaab_e_Shia/Ejaad%20e%20Mazhab%20e%20Shia.zip
http://naqshbandiaowaisiah.com/library/Daamad_e_Ali-RA/Daamad e Ali - RA.zip
http://naqshbandiaowaisiah.com/library/binaat_e_Rasool_SAW/Binat e Rasool SAW.zip
ُhttp://naqshbandiaowaisiah.com/library/Al-jamal_Wal-Kamal/Al-Jamal wal Kamal.zip
http://naqshbandiaowaisiah.com/library/Nifaaz_e_Shariat_aur_Fiqah_e_Jaferia/Niffaz e Shariat aur Fiqah e Jaferia.zip
 
Top