• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ رضی اللہ عنہم کا نبی ﷺ کے ساتھ ایک گھڑی کھڑا ہونا۔۔۔۔

شمولیت
اگست 25، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
216
پوائنٹ
0
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
’’ لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمُقَامُ أَحَدِهِمْ سَاعَةً، خَيْرٌ مِنْ عَمَلِ أَحَدِكُمْ عُمُرَهُ‘‘
’’محمد ﷺ کے صحابہ کو گالیاں نہ دو (سب و شتم نہ کرو) کیونکہ اُن کا (آپﷺ کے ساتھ) ایک گھڑی کھڑا ہونا تمہاری ساری عمر کے عمل سے بہتر ہے۔ ‘‘
(سنن ابن ماجہ:۱۶۲،وقال الشیخ زبیر علی زئی:اسنادہ صحیح، سفیان ثوری نے سماع کی تصریح کردی ہے۔ (دیکھئےالمطالب العالیہ ۸؍۴۸۱ح۴۱۵۵)
 
Top