danish ghaffar
رکن
- شمولیت
- مئی 30، 2017
- پیغامات
- 93
- ری ایکشن اسکور
- 15
- پوائنٹ
- 52
بریلوی حضرات صحیح مسّلم کا حوالہ دے کر حدیث بیان کرتے ہیں کے
صحابہ ایک مرتبہ بیٹھے تھے تو نبی ص نے پوچھا تم کس لئے بیٹھے ہو
تو صحابہ نے کہا ہم اللّه کا شکر ادا کرنے بیٹھے ہیں کے اللّه نے آپ کو دین کے ساتھ بھیجا