• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کرامؓ کے نزدیک سنت کا مقام

شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97

1)عبداللہ بن مسعود ؓ کا قصہ دیکھئے (سنن ابی داؤد جلد6رقم الحدیث 2116مع عون المعبود )
2)سنن دارقطنی سے ایک واقعہ ، ایک جھگڑے میں رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو قبول کیا گیا ۔ (سنن الدارقطنی جلد3کتاب البیوع رقم الحدیث 2785)
3)عبداللہ بن مسعود ؓ کا قصہ کہ جب وہ درس میں مشغول تھے ۔ تو کسی نے کہا کہ آپ ﷺ قرآن کا ذکر کیا کریں ۔(المستدرک الحاکم جلد1رقم الحدیث 382)
4)کعب بن مالک ؓ کا قصہ مسجد میں آواز اونچی ہوگئی ۔(صحیح بخاری کتاب الصلاۃ رقم الحدیث 471)
5)امام یعقوب کا قصہ دیکھئے (صحیح بخاری جلد8مع فتح الباری رقم الحدیث4886)
6)خزیمہ بن ثابت ؓ کا قصہ دیکھئے (سنن ابی داؤد مع عون المعبودجلد10رقم الحدیث 3604)
7)صحابہ کرام ؓ کا جوتے اتارنے کا واقعہ دیکھئے (ابو داؤد کتاب الصلاۃ جلد2رقم الحدیث650)
8)محمد بن حبیب کا واقعہ دیکھئے (تاریخ بغداد 5903)
ان احادیث اور آثار سے واضح ہوا کہ صحابہ اور تابعین کے نزدیک سنت حجت ہے ۔
 
Top