• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مقام و مرتبہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
فئہ باغیہ والی حدیث کی من چاہی تاویل کر کے خود ساختہ تشریحات کرکے امت کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے کیا بتا سکتے ہیں کہ حضرت طلحہ کو شہید نبی محترم نے اپنی زبان مبارک سے کہا تھا یا نہیں اب کیا انکو جس نے شہید کیا وہ گروہ جہنمی ہو گیا؟ صحابہ کے خلاف پراپیگنڈا کا مقصد کیا ہے؟ کیا قیامت کے دن تاریخ کا بھی سوال ہو گا؟۔ ۔ صحابہ کو برا بھلا کہ کر اسلام کی کونسی خدمت کی جا رہی ہے اہل سنت میں بھی رافضی بہروپیے تقیہ کر کے گھسے ہوئے ہیں تاکہ اصحاب رسول پر تبرا کر سکیں


 
Top