• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحتِ حدیث درکار ہے

شمولیت
نومبر 24، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
42
السلام علیکم ۔
صحتِ حدیث درکار ہے
حضرت اُم فضل فرماتی ہیں ایک روز میں نے دیکھا رسول اللہﷺ کی آنکھیں برس رہی تھیں۔ میں نے پوچھا : میرے ماں باپ قربان آپ کیوں گریہ فرما رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: میرے پاس جبرائیل آئے اور مجھے بتایا کہ میری اُمت میرے اس بیٹے کو قتل کرے گی ۔ جبرائیل اس جگہ کی سرخ مٹی بھی میرے پاس لائے جہاں انہیں قتل کیا جائے گا ۔
 
Last edited:

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
یہ سوال آپ نے غلط ذمرے میں پوسٹ کردیا ہے ، اسکو حدیث تحقیق کے ذمرے میں پوسٹ کریں گے تو جلدی جواب مل جائے گا ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
شیخ @خضر حیات ، اس کو متعلقہ ذمرے میں منتقل کردیں ، کیونکہ یہ فتاویٰ سے متعلق سوال نہیں تھا ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شیخ @خضر حیات ، اس کو متعلقہ ذمرے میں منتقل کردیں ، کیونکہ یہ فتاویٰ سے متعلق سوال نہیں تھا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس لڑی کو "حدیث و علومہ" میں منتقل کر دیا گیا.."تحقیق حدیث" میں اس لیے منتقل نہیں کیا کہ وہاں پر محترم اسحاق سلفی حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرام ہی جواب دے سکتے ہیں..جبکہ اس لڑی میں آپ کی طرف سے جواب آچکا ہے...ابتسامہ!
 
Top