• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحيح البخاري - مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ - جلد 3 احادیث ۱۸۹۱ سے ۲۷۸۱

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
صحيح البخاري


( الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليه وسلم وسننه وأيامه )
تالیف : محمد بن إسماعيل بن إبراهيم بن المغيرة البخاري رحمہ اللہ
اردو ترجمہ : مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ
سوفٹ وئیر ڈیولپر : ابوطلحہ عبدالوحید بابر حفظ اللہ
ڈاؤن لوڈ سوفٹ وئیر : www.islamicurdubooks.com/download
حصہ ٣: کتاب الصوم سے کتاب الوصایا
احادیث ۱۸۹۱ سے ۲۷۸۱​
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
فہرست

کتاب روزے کے مسائل کا بیان
باب: رمضان کے روزوں کی فرضیت کا بیان
باب: روزہ کی فضیلت کا بیان
باب: روزہ گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے
باب: روزہ داروں کے لیے ریان ( نامی ایک دروازہ جنت میں بنایا گیا ہے اس کی تفصیل کا بیان )
باب: رمضان کہا جائے یا ماہ رمضان ؟ اور جن کے نزدیک دونوں لفظوں کی گنجائش ہے
باب: جو شخص رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت کر کے رکھے اس کا ثواب
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں سب سے زیادہ سخاوت کیا کرتے تھے
باب: جو شخص رمضان میں جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا نہ چھوڑے
باب: کوئی روزہ دار کو اگر گالی دے تو اسے یہ کہنا چاہئے کہ میں روزہ سے ہوں ؟
باب: جو کنوارا ہو اور زنا سے ڈرے تو وہ روزہ رکھے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد جب تم ( رمضان کا ) چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزے رکھنا چھوڑ دو
باب: عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ ہم لوگ حساب کتاب نہیں جانتے
باب: رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزے نہ رکھے جائیں
باب: اللہ عزوجل کا فرمانا کہ حلال کر دیا گیا ہے تمہارے لیے رمضان کا راتوں میں اپنی بیویوں سے صحبت کرنا ، وہ تمہارا لباس ہیں اور تم ان کا لباس ہو ،
باب: ( سورۃ البقرہ میں ) اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ سحری کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ کھل جائے تمہارے لیے صبح کی سفید دھاری ( صبح صادق ) سیاہ دھاری ( یعنی صبح کاذب ) سے پھر پورے کرو اپنے روزے سورج چھپنے تک
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ بلال کی اذان تمہیں سحری کھانے سے نہ روکے
باب: سحری کھانے میں دیر کرنا
باب: سحری اور فجر کی نماز میں کتنا فاصلہ ہوتا تھا
باب: سحری کھانا مستحب ہے واجب نہیں ہے
باب: اگر کوئی شخص روزے کی نیت دن میں کرے تو درست ہے
باب: روزہ دار صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھے تو کیا حکم ہے
باب: روزہ دار کا اپنی بیوی سے مباشرت یعنی بوسہ ، مساس وغیرہ درست ہے
باب: روزہ دار کا روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لینا
باب: روزہ دار کا غسل کرنا جائز ہے
باب: اگر روزہ دار بھول کر کھا پی لے تو روزہ نہیں جاتا
باب: روزہ دار کے لیے تر یا خشک مسواک استعمال کرنی درست ہے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ جب کوئی وضو کرے تو ناک میں پانی ڈالے
باب: جان بوجھ کر اگر رمضان میں کسی نے جماع کیا ؟
باب: اگر کسی نے رمضان میں قصداً جماع کیا اور اس کے پاس کوئی چیز خیرات کے لیے بھی نہ ہو پھر اس کو کہیں سے خیرات مل جائے تو وہی کفارہ میں دیدے
باب: رمضان میں اپنی بیوی کے ساتھ قصداً ہمبستر ہونے والا شخص کیا کرے ؟
باب: روزہ دار کا پچھنا لگوانا اور قے کرنا کیسا ہے
باب: سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا
باب: جب رمضان میں کچھ روزے رکھ کر کوئی سفر کرے
باب: ۔ ۔ ۔
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا اس شخص کے لیے جس پر شدت گرمی کی وجہ سے سایہ کر دیا گیا تھا کہ سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں ہے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم ( سفر میں ) روزہ رکھتے یا نہ رکھتے وہ ایک دوسرے پر نکتہ چینی نہیں کیا کرتے تھے
باب: سفر میں لوگوں کو دکھا کر روزہ افطار کر ڈالنا
باب: اور جو لوگ اس کی طاقت رکھتے ہوں ان پر فدیہ ہے
باب: رمضان کے قضاء روزے کب رکھے جائیں
باب: حیض والی عورت نہ نماز پڑھے اور نہ روزے رکھے
باب: اگر کوئی شخص مر جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں
باب: روزہ کس وقت افطار کرے ؟
باب: پانی وغیرہ جو چیز بھی پاس ہو اس سے روزہ افطار کر لینا چاہئے
باب: روزہ کھولنے میں جلدی کرنا
باب: ایک شخص نے سورج غروب سمجھ کر روزہ کھول لیا اس کے بعد سورج نکل آیا
باب: بچوں کے روزہ رکھنے کا بیان
باب: پے در پے ملا کر روزہ رکھنا اور جنہوں نے یہ کہا کہ رات میں روزہ نہیں ہو سکتا
باب: جو طے کے روزے بہت رکھے اس کو سزا دینے کا بیان
باب: سحری تک وصال کا روزہ رکھنا
باب: کسی نے اپنے بھائی کو نفلی روزہ توڑنے کے لیے قسم دی
باب: ماہ شعبان میں روزے رکھنے کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا بیان
باب: مہمان کی خاطر سے نفل روزہ نہ رکھنا یا توڑ ڈالنا
باب: روزے میں جسم کا حق
باب: ہمیشہ روزہ رکھنا ( جس کو «صوم الدهر» کہتے ہیں )
باب: روزہ میں بیوی اور بال بچوں کا حق
باب: ایک دن روزہ اور ایک دن افطار کا بیان
باب: داؤد علیہ السلام کا روزہ
باب: ایام بیض کے روزے یعنی تیرہ ، چودہ اور پندرہ تاریخوں کے روزے رکھنا
باب: جو شخص کسی کے ہاں بطور مہمان ملاقات کے لیے گیا اور ان کے یہاں جا کر اس نے اپنا نفلی روزہ نہیں توڑا
باب: مہینے کے آخر میں روزہ رکھنا
باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنا اگر کسی نے خالی ایک جمعہ کے دن کے روزہ کی نیت کر لی تو اسے توڑ ڈالے
باب: روزے کے لیے کوئی دن مقرر کرنا
باب: عرفہ کے دن روزہ رکھنا
باب: عیدالفطر کے دن روزہ رکھنا
باب: عیدالاضحی کے دن کا روزہ رکھنا
باب: ایام تشریق کے روزے رکھنا
باب: اس بارے میں کہ عاشوراء کے دن کا روزہ کیسا ہے ؟

کتاب نماز تراویح پڑھنے کا بیان
باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت

کتاب لیلۃ القدر کا بیان
باب: شب قدر کی فضیلت
باب: شب قدر کو رمضان کی آخری طاق راتوں میں تلاش کرنا
باب: شب قدر کا رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں تلاش کرنا
باب: لوگوں کے جھگڑنے کی وجہ سے شب قدر کی معرفت اٹھائے جانے کا بیان
باب: رمضان کے آخری عشرہ میں زیادہ محنت کرنا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب اعتکاف کے مسائل کا بیان
باب: رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا اور اعتکاف ہر ایک مسجد میں درست ہے
باب: اگر حیض والی عورت اس مرد کے سر میں کنگھی کرے جو اعتکاف میں ہو
باب: اعتکاف والا بےضرورت گھر میں نہ جائے
باب: اعتکاف کرنے والا سر یا بدن دھو سکتا ہے
باب: صرف رات بھر کے لیے اعتکاف کرنا
باب: عورتوں کا اعتکاف کرنا
باب: مسجد میں خیمہ لگانا
باب: کیا معتکف اپنی ضرورت کے لیے مسجد کے دروازے تک جا سکتا ہے ؟
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اعتکاف کا اور بیسویں کی صبح کو آپ کا اعتکاف سے نکلنے کا بیان
باب: کیا مستحاضہ عورت اعتکاف کر سکتی ہے ؟
باب: عورت اعتکاف کی حالت میں اپنے خاوند سے ملاقات کر سکتی ہے
باب: اعتکاف والا اپنے اوپر سے کسی بدگمانی کو دور کر سکتا ہے
باب: اعتکاف سے صبح کے وقت باہر آنا
باب: شوال میں اعتکاف کرنے کا بیان
باب: اعتکاف کے لیے روزہ کا ضروری نہ ہونا
باب: اگر کسی نے جاہلیت میں اعتکاف کی نذر مانی پھر وہ اسلام لایا
باب: رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کرنا
باب: اعتکاف کا قصد کیا لیکن پھر مناسب یہ معلوم ہوا کہ اعتکاف نہ کریں تو یہ بھی درست ہے
باب: اعتکاف والا دھونے کے لیے اپنا سر گھر میں داخل کرتا ہے

کتاب خرید و فروخت کے مسائل کا بیان
باب: اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے متعلق احادیث کہ پھر جب نماز ختم ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ ( یعنی رزق حلال کی تلاش میں اپنے کاروبار کو سنبھال لو )
باب: حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے لیکن ان دونوں کے درمیان کچھ شک و شبہ والی چیزیں بھی ہیں
باب: ملتی جلتی چیزیں یعنی شبہ والے امور کیا ہیں ؟
باب: مشتبہ چیزوں سے پرہیز کرنا
باب: دل میں وسوسہ آنے سے شبہ نہ کرنا چاہئیے
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الجمعہ میں ) یہ فرمانا کہ جب وہ مال تجارت آتا ہوا یا کوئی اور تماشہ دیکھتے ہیں تو اس کی طرف دوڑ پڑتے ہیں
باب: جو روپیہ کمانے میں حلال یا حرام کی پرواہ نہ کرے
باب: خشکی میں تجارت کرنے کا بیان
باب: تجارت کے لیے گھر سے باہر نکلنا
باب: سمندر میں تجارت کرنے کا بیان
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الجمعہ میں ) فرمان جب سوداگری یا تماشا دیکھتے ہیں تو اس کی طرف دوڑ پڑتے ہیں
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ البقرہ میں ) فرمان کہ اپنی پاک کمائی میں سے خرچ کرو
باب: جو روزی میں کشادگی چاہتا ہو وہ کیا کرے ؟
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ادھار خریدنا
باب: انسان کا کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا
باب: خرید و فروخت کے وقت نرمی ، وسعت اور فیاضی کرنا اور کسی سے اپنا حق پاکیزگی سے مانگنا
باب: جو شخص مالدار کو مہلت دے
باب: جس نے تنگ دست کو مہلت دی اس کا ثواب
باب: جب خریدنے والے اور بیچنے والے دونوں صاف صاف بیان کر دیں اور ایک دوسرے کی بہتری چاہیں
باب: مختلف قسم کی کھجور ملا کر بیچنا کیسا ہے ؟
باب: گوشت بیچنے والے اور قصاب کا بیان
باب: بیچنے میں جھوٹ بولنے اور عیب کو چھپانے سے برکت ختم ہو جاتی ہے
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ اے ایمان والو ! سود در سود مت کھاؤ اور اللہ سے ڈرو تاکہ تم فلاح پاس کو
باب: سود کھانے والا اور اس پر گواہ ہونے والا اور سودی معاملات کا لکھنے والا ، ان سب کی سزا کا بیان
باب: سود کھلانے والے کا گناہ
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ البقرہ میں ) یہ فرمانا کہ وہ سود کو مٹا دیتا ہے اور صدقات کو دو چند کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ نہیں پسند کرتا ہر منکر گنہگار کو
باب: خرید و فروخت میں قسم کھانا مکروہ ہے
باب: سناروں کا بیان
باب: کاریگروں اور لوہاروں کا بیان
باب: درزی کا بیان
باب: کپڑا بننے والے کا بیان
باب: بڑھئی کا بیان
باب: اپنی ضرورت کی چیزیں ہر آدمی خود بھی خرید سکتا ہے
باب: چوپایہ جانوروں اور گھوڑوں ، گدھوں کی خریداری کا بیان
باب: جاہلیت کے بازاروں کا بیان جن میں اسلام کے زمانہ میں بھی لوگوں نے خرید و فروخت کی
باب: ( «هيم» ) بیمار یا خارشی اونٹ خریدنا
باب: جب مسلمانوں میں آپس میں فساد نہ ہو یا ہو رہا تو ہتھیار بیچنا کیسا ہے ؟
باب: عطر بیچنے والے اور مشک بیچنے کا بیان
باب: پچھنا لگانے والے کا بیان
باب: ان چیزوں کی سوداگری جن کا پہننا مردوں اور عورتوں کے لیے مکروہ ہے
باب: سامان کے مالک کو قیمت کہنے کا زیادہ حق ہے
باب: کب تک بیع توڑنے کا اختیار رہتا ہے ؟
باب: اگر بائع یا مشتری اختیار کی مدت معین نہ کرے تو بیع جائز ہو گی یا نہیں ؟
باب: جب تک خریدنے اور بیچنے والے جدا نہ ہوں انہیں اختیار باقی رہتا ہے
باب: اگر بیع کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کر لینے کے لیے مختار بنایا تو بیع لازم ہو گئی
باب: اگر بائع اپنے لیے اختیار کی شرط کر لے تو بھی بیع جائز ہے
باب: اگر ایک شخص نے کوئی چیز خریدی اور جدا ہونے سے پہلے ہی کسی اور کو للہ دے دی پھر بیچنے والے نے خریدنے والے کو اس پر نہیں ٹوکا ،
باب: خرید و فروخت میں دھوکہ دینا مکروہ ہے
باب: بازاروں کا بیان
باب: بازار میں شور و غل مچانا مکروہ ہے
باب: ناپ تول کرنے والے کی مزدوری بیچنے والے پر اور دینے والے پر ہے ( خریدار پر نہیں )
باب: اناج کا ناپ تول کرنا مستحب ہے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد کی برکت کا بیان
باب: اناج کا بیچنا اور احتکار کرنا کیسا ہے ؟
باب: غلے کو اپنے قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا اور ایسی چیز کو بیچنا جو تیرے پاس موجود نہیں
باب: جو شخص غلہ کا ڈھیر بن ناپے تولے خریدے وہ جب تک اس کو اپنے ٹھکانے نہ لائے ، کسی کے ہاتھ نہ بیچے اور اس کے خلاف کرنے والے کی سزا کا بیان
باب: اگر کسی شخص نے کچھ اسباب یا ایک جانور خریدا اور اس کو بائع ہی کے پاس رکھوا دیا اور وہ اسباب تلف ہو گیا یا جانور مر گیا اور
باب: کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی کی بیع میں دخل اندازی نہ کرے اور اپنے بھائی کے بھاؤ لگاتے وقت اس کے بھاؤ کو نہ بگاڑے جب تک
باب: نیلام کرنے کے بیان میں
باب: نجش یعنی دھوکا دینے کے لیے قیمت بڑھانا کیسا ہے ؟
باب: دھوکے کی بیع اور حمل کی بیع کا بیان
باب: بیع ملامسۃ کا بیان
باب: بیع منابذہ کا بیان
باب: اونٹ یا بکری یا گائے کے تھن میں دودھ جمع کر رکھنا بائع کو منع ہے
باب: خریدار اگر چاہے تو مصراۃ کو واپس کر سکتا ہے لیکن اس کے دودھ کے بدلہ میں ( جو خریدار نے استعمال کیا ہے ) ایک صاع کھجور دے دے
باب: زانی غلام کی بیع کا بیان
باب: عورتوں سے خرید و فروخت کرنا
باب: کیا کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان کسی اجرت کے بغیر بیچ سکتا ہے ؟ اور کیا اس کی مدد یا اس کی خیر خواہی کر سکتا ہے ؟
باب: جنہوں نے اسے مکروہ رکھا کہ کوئی شہری آدمی کسی بھی دیہاتی کا مال اجرت لے کر بیچے
باب: اس بیان میں کہ کوئی بستی والا باہر والے کے لیے دلالی کر کے مول نہ لے
باب: پہلے سے آگے جا کر قافلے والوں سے ملنے کی ممانعت اور یہ بیع رد کر دی جاتی ہے
باب: قافلے سے کتنی دور آگے جا کر ملنا منع ہے
باب: اگر کسی نے بیع میں ناجائز شرطیں لگائیں ( تو اس کا کیا حکم ہے )
باب: کھجور کو کھجور کے بدلہ میں بیچنا
باب: منقی کو منقی کے بدل اور اناج کو اناج کے بدل بیچنا
باب: جَو کے بدلے جَو کی بیع کرنا
باب: سونے کو سونے کے بدلہ میں بیچنا
باب: چاندی کو چاندی کے بدلے میں بیچنا
باب: اشرفی اشرفی کے بدلے ادھار بیچنا
باب: چاندی کو سونے کے بدلے ادھار بیچنا
باب: سونا چاندی کے بدلے نقد ، ہاتھوں ہاتھ بیچنا درست ہے
باب: بیع مزابنہ کے بیان میں اور یہ خشک کھجور کی بیع درخت پر لگی ہوئی کھجور کے بدلے اور خشک انگور کی بیع تازہ انگور کے بدلے میں ہوتی ہے اور بیع عرایا کا بیان
باب: درخت پر پھل ، سونے اور چاندی کے بدلے بیچنا
باب: عریہ کی تفسیر کا بیان
باب: پھلوں کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے ان کو بیچنا منع ہے
باب: جب تک کھجور پختہ نہ ہو اس کا بیچنا منع ہے
باب: اگر کسی نے پختہ ہونے سے پہلے ہی پھل بیچے پھر ان پر کوئی آفت آئی تو وہ نقصان بیچنے والے کو بھرنا پڑے گا
باب: اناج ادھار ( ایک مدت مقرر کر کے ) خریدنا
باب: اگر کوئی شخص خراب کھجور کے بدلہ میں اچھی کھجور لینا چاہے
باب: جس نے پیوند لگائی ہوئی کھجوریں یا کھیتی کھڑی ہوئی زمین بیچی یا ٹھیکہ پر دی تو میوہ اور اناج بائع کا ہو گا
باب: کھیتی کا اناج جو ابھی درختوں پر ہو ماپ کے رو سے غلہ کے عوض بیچنا
باب: کھجور کے درخت کو جڑ سمیت بیچنا
باب: بیع مخاضرہ کا بیان
باب: کھجور کا گابھا بیچنا یا کھانا ( جو سفید سفید اندر سے نکلتا ہے )
باب: خرید و فروخت اور اجارے میں ہر ملک کے دستور کے موافق حکم دیا جائے گا اسی طرح ماپ اور تول اور دوسرے کاموں میں ان کی نیت اور ر
باب: ایک ساجھی اپنا حصہ دوسرے ساجھی کے ہاتھ بیچ سکتا ہے
باب: زمین ، مکان ، اسباب کا حصہ اگر تقسیم نہ ہوا ہو تو اس کا بیچنا درست ہے
باب: کسی نے کوئی چیز دوسرے کے لیے اس کی اجازت کے بغیر خرید لی پھر وہ راضی ہو گیا تو یہ معاملہ جائز ہے
باب: مشرکوں اور حربی کافروں کے ساتھ خرید و فروخت کرنا
باب: حربی کافر سے غلام لونڈی خریدنا اور اس کا آزاد کرنا اور ہبہ کرنا
باب: دباغت سے پہلے مردار کی کھال ( کا بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟ )
باب: سور کا مار ڈالنا
باب: مردار کی چربی گلانا اور اس کا بیچنا جائز نہیں
باب: غیر جاندار چیزوں کی تصویر بیچنا اور اس میں کون سی تصویر حرام ہے
باب: شراب کی تجارت کرنا حرام ہے
باب: آزاد شخص کو بیچنا کیسا گناہ ہے ؟
باب: یہودیوں کو جلا وطن کرتے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انہیں اپنی زمین بیچ دینے کا حکم
باب: غلام کو غلام کے بدلے اور کسی جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنا
باب: لونڈی غلام بیچنا
باب: مدبر کا بیچنا کیسا ہے ؟
باب: اگر لونڈی خریدے تو استبراء رحم سے پہلے اس کو سفر میں لے جا سکتا ہے یا نہیں ؟
باب: مردار اور بتوں کا بیچنا
باب: کتے کی قیمت کے بارے میں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب بیع سلم کے بیان میں
باب: ماپ مقرر کر کے سلم کرنا
باب: بیع سلم مقررہ وزن کے ساتھ جائز ہے
باب: اس شخص سے سلم کرنا جس کے پاس اصل مال ہی موجود نہ ہو
باب: درخت پر جو کھجور لگی ہوئی ہو اس میں بیع سلم کرنا
باب: سلم یا قرض میں ضمانت دینا
باب: بیع سلم میں گروی رکھنا
باب: بیع سلم میں میعاد معین ہونی چاہئے
باب: بیع سلم میں یہ میعاد لگانا کہ جب اونٹنی بچہ جنے

کتاب شفعہ کے بیان میں
باب: شفعہ کا حق اس جائیداد میں ہوتا ہے جو تقسیم نہ ہوئی ہو جب حد بندی ہو جائے تو شفعہ کا حق باقی نہیں رہتا
باب: شفعہ کا حق رکھنے والے کے سامنے بیچنے سے پہلے شفعہ پیش کرنا
باب: کون پڑوسی زیادہ حقدار ہے

کتاب اجرت کے مسائل کا بیان
باب: کسی بھی نیک مرد کو مزدوری پر لگانا
باب: چند قیراط کی مزدوری پر بکریاں چرانا
باب: جب کوئی مسلمان مزدور نہ ملے تو ضرورت کے وقت مشرکوں سے مزدوری کرانے کا بیان
باب: کوئی شخص کسی مزدور کو اس شرط پر رکھے کہ کام تین دن یا ایک مہینہ یا ایک سال کے بعد کرنا ہو گا تو جائز ہے اور جب وہ مقررہ وقت آ جائے
باب: جہاد میں کسی کو مزدور کر کے لے جانا
باب: ایک شخص کو ایک میعاد کے لیے نوکر رکھ لینا اور کام بیان نہ کرنا
باب: اگر کوئی شخص کسی کو اس کام پر مقرر کرے کہ وہ گرتی ہوئی دیوار کو درست کر دے تو جائز ہے
باب: آدھے دن کے لیے مزدور لگانا ( جائز ہے )
باب: عصر کی نماز تک مزدور لگانا
باب: اس امر کا بیان کہ مزدور کی مزدوری مار لینے کا گناہ کتنا ہے
باب: عصر سے لے کر رات تک مزدوری کرانا
باب: اگر کسی نے کوئی مزدور کیا اور وہ مزدور اپنی اجرت لیے بغیر چلا گیا پھر ( مزدور کی اس چھوڑی ہوئی رقم یا جنس سے )
باب: جس نے اپنی پیٹھ پر بوجھ اٹھانے کی مزدوری کی یعنی «حمالی» کی اور پھر اسے صدقہ کر دیا اور «حمال» کی اجرت کا بیان
باب: دلالی کی اجرت لینا
باب: کیا کوئی مسلمان دار الحرب میں کسی مشرک کی مزدوری کر سکتا ہے ؟
باب: سورۃ فاتحہ پڑھ کر عربوں پر پھونکنا اور اس پر اجرت لے لینا
باب: غلام لونڈی پر روزانہ ایک رقم مقرر کردینا
باب: پچھنا لگانے والے کی اجرت کا بیان
باب: اس کے متعلق جس نے کسی غلام کے مالکوں سے غلام کے اوپر مقررہ ٹیکس میں کمی کے لیے سفارش کی
باب: رنڈی اور فاحشہ لونڈی کی خرچی کا بیان
باب: نر کی جفتی ( پر اجرت ) لینا
باب: اگر کوئی زمین کو ٹھیکہ پر لے پھر ٹھیکہ دینے والا یا لینے والا مر جائے

کتاب حوالہ کے مسائل کا بیان
باب: حوالہ یعنی قرض کو کسی دوسرے پر اتارنے کا بیان اور اس کا بیان کہ حوالہ میں رجوع کرنا درست ہے یا نہیں
باب: جب قرض کسی مالدار کے حوالہ کر دیا جائے تو اس کا رد کرنا جائز نہیں
باب: اگر کسی میت کا قرض کسی ( زندہ ) شخص کے حوالہ کیا جائے تو جائز ہے

کتاب کفالت کے مسائل کا بیان
باب: قرضوں وغیرہ کی حاضر ضمانت اور مالی ضمانت کے بیان میں
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ نساء میں ) یہ ارشاد کہ جن لوگوں سے تم نے قسم کھا کر عہد کیا ہے ، ان کا حصہ ان کو ادا کرو
باب: جو شخص کسی میت کے قرض کا ضامن بن جائے تو اس کے بعد اس سے رجوع نہیں کر سکتا
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کا ( ایک مشرک کو ) امان دینا اور اس کے ساتھ آپ کا عہد کرنا
باب: قرض کا بیان

کتاب وکالت کے مسائل کا بیان
باب: تقسیم وغیرہ کے کام میں ایک ساجھی کا اپنے دوسرے ساجھی کو وکیل بنا دینا
باب: اگر کوئی مسلمان دار الحرب یا دار الاسلام میں کسی حربی کافر کو اپنا وکیل بنائے تو جائز ہے
باب: صرافی اور ماپ تول میں وکیل کرنا
باب: چرانے والے نے یا کسی وکیل نے کسی بکری کو مرتے ہوئے یا کسی چیز کو خراب ہوتے دیکھ کر ( بکری کو ) ذبح کر دیا یا
باب: حاضر اور غائب دونوں کو وکیل بنانا جائز ہے
باب: قرض ادا کرنے کے لیے کسی کو وکیل کرنا
باب: اگر کوئی چیز کسی قوم کے وکیل یا سفارشی کو ہبہ کی جائے تو درست ہے
باب: ایک شخص نے کسی دوسرے شخص کو کچھ دینے کے لیے وکیل کیا ، لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کتنا دے ،
باب: کسی عورت کا اپنا نکاح کرنے کے لیے بادشاہ کو وکیل بنانا
باب: کسی نے ایک شخص کو وکیل بنایا پھر وکیل نے ( معاملہ میں ) کوئی چیز ( خود اپنی رائے سے ) چھوڑ دی ( اور بعد میں خبر ہونے پر )
باب: اگر وکیل کوئی ایسی بیع کرے جو فاسد ہو تو وہ بیع واپس کی جائے گی
باب: وقف کے مال میں وکالت اور وکیل کا خرچہ اور وکیل کا اپنے دوست کو کھلانا اور خود بھی دستور کے موافق کھانا
باب: حد لگانے کے لیے کسی کو وکیل کرنا
باب: قربانی کے اونٹوں میں وکالت اور ان کا نگرانی کرنے میں ( بیان )
باب: اگر کسی نے اپنے وکیل سے کہا کہ جہاں مناسب جانو اسے خرچ کرو ، اور وکیل نے کہا کہ جو کچھ تم نے کہا ہے میں نے سن لیا
باب: خزانچی کا خزانہ میں وکیل ہونا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب کھیتی باڑی اور بٹائی کا بیان
باب: کھیت بونے اور درخت لگانے کی فضیلت جس سے لوگ کھائیں
باب: کھیتی کے سامان میں بہت زیادہ مصروف رہنا یا حد سے زیادہ اس میں لگ جانا ، اس کا انجام برا ہے
باب: کھیتی کے لیے کتا پالنا
باب: کھیتی کے لیے بیل سے کام لینا
باب: باغ والا کسی سے کہے کہ تو سب درختوں وغیرہ کی دیکھ بھال کر ، تو اور میں پھل میں شریک رہیں گے
باب: میوہ دار درخت اور کھجور کے درخت کاٹنا
باب: ...
باب: آدھی یا کم و زیادہ پیداوار پر بٹائی کرنا
باب: اگر بٹائی میں سالوں کے تعداد مقرر نہ کرے ؟
باب: ...
باب: یہود کے ساتھ بٹائی کا معاملہ کرنا
باب: بٹائی میں کون سی شرطیں لگانا مکروہ ہے
باب: جب کسی کے مال سے ان کی اجازت کے بغیر ہی کاشت کی اور اس میں ان کا ہی فائدہ رہا ہو
باب: صحابہ کرام کے اوقاف ، خراجی زمین اور اس کی بٹائی کا بیان
باب: اس شخص کا بیان جس نے بنجر زمین کو آباد کیا
باب: ۔ ۔ ۔
باب: اگر زمین کا مالک کاشتکار سے یوں کہے میں تجھ کو اس وقت تک رکھوں گا جب تک اللہ تجھ کو رکھے اور کوئی مدت مقرر نہ کرے تو معاملہ ان کی خوشی پر رہے گا
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کھیتی باڑی میں ایک دوسرے کی مدد کس طرح کرتے تھے
باب: نقدی لگان پر سونا چاندی کے بدل زمین دینا
باب: ۔ ۔ ۔
باب: درخت بونے کا بیان

کتاب مساقات کے بیان میں
باب: کھیتوں اور باغوں کے لیے پانی میں سے اپنا حصہ لینا اور اللہ تعالیٰ نے سورۃ مومنون میں فرمایا اور ہم نے پانی سے ہر چیز کو زندہ کیا ، اب بھی تم ایمان نہیں لاتے
باب: پانی کی تقسیم اور جو کہتا ہے پانی کا حصہ خیرات کرنا اور ہبہ کرنا اور اس کی وصیت کرنا جائز ہے وہ پانی بٹا ہوا ہو یا بن بٹا ہوا
باب: اس کے بارے میں جس نے کہا کہ پانی کا مالک پانی کا زیادہ حقدار ہے
باب: جس نے اپنی ملک میں کوئی کنواں کھودا ، اس میں کوئی گر کر مر جائے تو اس پر تاوان نہ ہو گا
باب: کنویں کے بارے میں جھگڑنا اور اس کا فیصلہ
باب: اس شخص کا گناہ جس نے کسی مسافر کو پانی سے روک دیا
باب: نہر کا پانی روکنا
باب: جس کا کھیت بلندی پر ہو پہلے وہ اپنے کھیتوں کو پانی پلائے
باب: بلند کھیت والا ٹخنوں تک پانی بھر لے
باب: پانی پلانے کے ثواب کا بیان
باب: جن کے نزدیک حوض والا اور مشک کا مالک ہی اپنے پانی کا زیادہ حقدار ہے
باب: اللہ اور اس کے رسول کے سوا کوئی اور چراگاہ محفوظ نہیں کر سکتا
باب: نہروں میں سے آدمی اور جانور سب پانی پی سکتے ہیں
باب: لکڑی اور گھاس بیچنا
باب: قطعات اراضی بطور جاگیر دینے کا بیان
باب: قطعات اراضی بطور جاگیر دے کر ان کو سند لکھ دینا
باب: اونٹنی کو پانی کے پاس دوہنا
باب: باغ میں سے گزرنے کا حق یا کھجور کے درختوں میں پانی پلانے کا حصہ
کتاب قرض لینے ادا کرنے حجر اور مفلسی منظور کرنے کے بیان میں
باب: جو شخص کوئی چیز قرض خریدے اور اس کے پاس قیمت نہ ہو یا اس وقت موجود نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
باب: جو شخص لوگوں کا مال ادا کرنے کی نیت سے لے اور جو ہضم کرنے کی نیت سے لے
باب: قرضوں کا ادا کرنا
باب: اونٹ قرض لینا
باب: تقاضے میں نرمی کرنا
باب: کیا بدلہ میں قرض والے اونٹ سے زیادہ عمر والا اونٹ دیا جا سکتا ہے ؟
باب: قرض اچھی طرح سے ادا کرنا
باب: اگر مقروض قرض خواہ کے حق میں کم ادا کرے
باب: اگر قرض ادا کرتے وقت کھجور کے بدل اتنی ہی کھجور یا اور کوئی میوہ یا اناج کے بدل برابر ناپ تول کر یا اندازہ کر کے دے تو درست ہے
باب: قرض سے اللہ کی پناہ مانگنا
باب: قرض دار کی نماز جنازہ کا بیان
باب: ادائیگی میں مالدار کی طرف سے ٹال مٹول کرنا ظلم ہے
باب: جس شخص کا حق نکلتا ہو وہ تقاضا کر سکتا ہے
باب: اگر بیع یا قرض یا امانت کا مال بجنسہ دیوالیہ شخص کے پاس مل جائے تو جس کا وہ مال ہے دوسرے قرض خواہوں سے زیادہ اس کا حقدار ہو گا
باب: اگر کوئی مالدار ہو کر کل پرسوں تک قرض ادا کرنے کا وعدہ کرے تو یہ ٹال مٹول کرنا نہیں سمجھا جائے گا
باب: دیوالیہ یا محتاج کا مال بیج کر قرض خواہوں کو بانٹ دینا یا خود اس کو ہی دے دینا کہ اپنی ذات پر خرچ کرے
باب: ایک معین مدت کے وعدہ پر قرض دینا یا بیع کرنا
باب: قرض میں کمی کی سفارش کرنا
باب: مال کو تباہ کرنا یعنی بے جا اسراف منع ہے
باب: غلام اپنے آقا کے مال کا نگراں ہے اس کی اجازت کے بغیر اس میں کوئی تصرف نہ کرے

کتاب نالشوں اور جھگڑوں کے بیان میں
باب: قرض دار کو پکڑ کر لے جانا اور مسلمان اور یہودی میں جھگڑا ہونے کا بیان
باب: ایک شخص نادان یا کم عقل ہو گو حاکم اس پر پابندی نہ لگائے مگر اس کا کیا ہوا معاملہ رد کیا جائے گا
باب: اور اگر کسی نے کسی کم عقل کی کوئی چیز بیچ کر اس کی قیمت اسے دے دی
باب: مدعی یا مدعی علیہ ایک دوسرے کی نسبت جو کہیں
باب: جب حال معلوم ہو جائے تو مجرموں اور جھگڑے والوں کو گھر سے نکال دینا
باب: میت کا وصی اس کی طرف سے دعویٰ کر سکتا ہے
باب: اگر شرارت کا ڈر ہو تو ملزم کا باندھنا درست ہے
باب: حرم میں کسی کو باندھنا اور قید کرنا
باب: قرض داروں کے ساتھ رہنے کا بیان
باب: تقاضا کرنے کا بیان

کتاب لقطہ یعنی گری پڑی چیزوں کے بارے میں احکام
باب: اور جب لقطہٰ کا مالک اس کی صحیح نشانی بتا دے تو اسے اس کے حوالہ کر دے
باب: بھولے بھٹکے اونٹ کا بیان
باب: گمشدہ بکری کے بارے میں بیان
باب: پکڑی ہوئی چیز کا مالک اگر ایک سال تک نہ ملے تو وہ پانے والے کی ہو جائے گی
باب: اگر کوئی سمندر میں لکڑی یا ڈنڈا یا اور کوئی ایسی ہی چیز پائے تو کیا حکم ہے ؟
باب: کوئی شخص راستے میں کھجور پائے ؟
باب: اہل مکہ کے لقطہٰ کا کیا حکم ہے ؟
باب: کسی جانور کا دودھ اس کے مالک کی اجازت کے بغیر نہ دوہا جائے
باب: پڑی ہوئی چیز کا مالک اگر ایک سال بعد آئے تو اسے اس کا مال واپس کر دے کیونکہ پانے والے کے پاس وہ امانت ہے
باب: پڑی ہوئی چیز کا اٹھا لینا بہتر ہے ایسا نہ ہو وہ خراب ہو جائے یا کوئی غیر مستحق اس کو لے بھاگے
باب: لقطہٰ کو بتلانا لیکن حاکم کے سپرد نہ کرنا
باب: ۔ ۔ ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں
باب: کتاب لوگوں پر ظلم کرنے اور مال غصب کرنے کے بیان میں
باب: ظلموں کا بدلہ کس کس طور پر لیا جائے گا
باب: اللہ تعالیٰ کا سورۃ ہود میں یہ فرمانا کہ سن لو ! ظالموں پر اللہ کی پھٹکار ہے
باب: کوئی مسلمان کسی مسلمان پر ظلم نہ کرے اور نہ کسی ظالم کو اس پر ظلم کرنے دے
باب: ہر حال میں مسلمان بھائی کی مدد کرنا چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم
باب: مظلوم کی مدد کرنا واجب ہے
باب: ظالم سے بدلہ لینا
باب: ظالم کو معاف کر دینا
باب: ظلم ، قیامت کے دن اندھیرے ہوں گے
باب: مظلوم کی بددعا سے بچنا اور ڈرتے رہنا
باب: اگر کسی شخص نے دوسرے پر کوئی ظلم کیا ہو اور اس سے معاف کرائے تو کیا اس ظلم کو بیان کرنا ضروری ہے
باب: جب کسی ظلم کو معاف کر دیا تو پھر واپسی کا مطالبہ باقی نہیں رہتا
باب: اگر کوئی شخص دوسرے کو اجازت دے یا اس کو معاف کر دے مگر یہ بیان نہ کرے کہ کتنے کی اجازت اور معافی دی ہے
باب: اس شخص کا گناہ جس نے کسی کی زمین ظلم سے چھین لی
باب: جب کوئی شخص کسی دوسرے کو کسی چیز کی اجازت دیدے تو وہ اسے استعمال کر سکتا ہے
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ البقرہ میں ) یہ فرمانا اور وہ بڑا سخت جھگڑالو ہے
باب: اس شخص کا گناہ جو جان بوجھ کر جھوٹ کے لیے جھگڑا کرے
باب: اس شخص کا بیان کہ جب اس نے جھگڑا کیا تو بد زبانی پر اتر آیا
باب: مظلوم کو اگر ظالم کا مال مل جائے تو وہ اپنے مال کے موافق اس میں سے لے سکتا ہے
باب: چوپالوں کے بارے میں
باب: کوئی شخص اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں لکڑی گاڑنے سے نہ روکے
باب: راستے میں شراب کا بہا دینا درست ہے
باب: گھروں کے صحن کا بیان اور ان میں بیٹھنا اور راستوں میں بیٹھنا
باب: راستوں میں کنواں بنانا جب کہ ان سے کسی کو تکلیف نہ ہو
باب: راستے میں سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینا
باب: اونچے اور پست بالاخانوں میں چھت وغیرہ پر رہنا جائز ہے نیز جھروکے اور روشندان بنانا
باب: مسجد کے دروازے پر جو پتھر بچھے ہوتے ہیں وہاں یا دروازے پر اونٹ باندھ دینا
باب: کسی قوم کے کوڑے کے پاس ٹھہرنا اور وہاں پیشاب کرنا
باب: اس کا ثواب جس نے شاخ یا کوئی اور تکلیف دینے والی چیز راستے سے ہٹائی
باب: اگر عام راستہ میں اختلاف ہو اور وہاں رہنے والے کچھ عمارت بنانا چاہیں تو سات ہاتھ زمین راستہ کے لیے چھوڑ دیں
باب: مالک کی اجازت کے بغیر اس کا کوئی مال اٹھا لینا
باب: صلیب کا توڑنا اور خنزیر کا مارنا
باب: کیا کوئی ایسا مٹکا توڑا جا سکتا ہے یا ایسی مشک پھاڑی جا سکتی ہے جس میں شراب موجود ہو ؟
باب: جو شخص اپنا مال بچانے کے لیے لڑے
باب: جس کسی شخص نے کسی دوسرے کا پیالہ یا کوئی اور چیز توڑ دی تو کیا حکم ہے ؟
باب: اگر کسی نے کسی کی دیوار گرا دی تو اسے ویسی ہی بنوانی ہو گی

کتاب شراکت کے مسائل کے بیان میں
باب: کھانے ، سفر خرچ اور اسباب میں شرکت کا بیان
باب: جو مال دو ساجھیوں کے ساجھے کا ہو وہ زکوٰۃ میں ایک دوسرے سے برابر برابر لین دین کر لیں
باب: بکریوں کا بانٹنا
باب: دو دو کھجوریں ملا کر کھانا کسی شریک کو جائز نہیں جب تک دوسرے ساتھ والوں سے اجازت نہ لے
باب: مشترک چیزوں کی انصاف کے ساتھ ٹھیک قیمت لگا کر اسی شریکوں میں بانٹنا
باب: کیا تقسیم میں قرعہ ڈالا جا سکتا ہے ؟
باب: یتیم کا دوسرے وارثوں کے ساتھ شریک ہونا
باب: زمین مکان وغیرہ میں شرکت کا بیان
باب: جب شریک لوگ گھروں وغیرہ کو تقسیم کر لیں تو اب اس سے پھر نہیں سکتے اور نہ ان کو شفعہ کا حق رہے گا
باب: سونے ، چاندی اور ان تمام چیزوں میں شرکت جن میں بیع صرف ہوتی ہے
باب: مسلمان کا مشرکین اور ذمیوں کے ساتھ مل کر کھیتی باڑی کرنا
باب: بکریوں کو انصاف کے ساتھ تقسیم کرنا
باب: اناج وغیرہ میں شرکت کا بیان
باب: غلام لونڈی میں شرکت کا بیان
باب: قربانی کے جانوروں اور اونٹوں میں شرکت اور اگر کوئی مکہ کو قربانی بھیج چکے پھر اس میں کسی کو شریک کر لے تو جائز ہے
باب: تقسیم میں ایک اونٹ کو دس بکریوں کے برابر سمجھنا

کتاب رہن کے بیان میں
باب: آدمی اپنی بستی میں ہو اور گروی رکھے
باب: زرہ کو گروی رکھنا
باب: ہتھیار گروی رکھنا
باب: گروی جانور پر سواری کرنا اس کا دودھ پینا درست ہے
باب: یہود وغیرہ کے پاس کوئی چیز گروی رکھنا
باب: راہن اور مرتہن میں اگر کسی بات پر اختلاف ہو جائے یا ان کی طرح دوسرے لوگوں میں تو گواہی پیش کرنا مدعی کے ذمہ ہے ،

کتاب غلاموں کی آزادی کے بیان میں
باب: غلام آزاد کرنے کا ثواب
باب: کیسا غلام آزاد کرنا افضل ہے ؟
باب: سورج گرہن اور دوسری نشانیوں کے وقت غلام آزاد کرنا مستحب ہے
باب: اگر مشترک غلام یا لونڈی کو آزاد کر دیا جائے
باب: اگر کسی شخص نے ساجھے کے غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دیا اور وہ نادار ہے تو دوسرے ساجھے والوں کے لیے اس سے محنت مزدوری کرائی جائے گی
باب: اگر بھول چوک کر کسی کی زبان سے عتاق ( آزادی ) یا طلاق یا اور کوئی ایسی ہی چیز نکل جائے
باب: ایک شخص نے آزاد کرنے کی نیت سے اپنے غلام سے کہہ دیا کہ وہ اللہ کے لیے ہے ( تو وہ آزاد ہو گیا ) اور آزادی کے ثبوت کے لیے گواہ ( ضروری ہیں )
باب: ام ولد کا بیان
باب: مدبر کی بیع کا بیان
باب: ولاء ( غلام یا لونڈی کا ترکہ ) بیچنا یا ہبہ کرنا
باب: اگر کسی مسلمان کا مشرک بھائی یا چچا قید ہو کر آئے تو کیا ( ان کو چھڑانے کے لیے ) اس کی طرف سے فدیہ دیا جا سکتا ہے ؟
باب: مشرک غلام کو آزاد کرنے کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟
باب: اگر عربوں پر جہاد ہو اور کوئی ان کو غلام بنائے پھر ہبہ کرے یا عربی لونڈی سے جماع کرے یا فدیہ لے یہ سب باتیں درست ہیں یا بچوں کو قید کرے
باب: جو شخص اپنی لونڈی کو ادب اور علم سکھائے ، اس کی فضیلت کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ غلام تمہارے بھائی ہیں پس ان کو بھی تم اسی میں سے کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو
باب: جب غلام اپنے رب کی عبادت بھی اچھی طرح کرے اور اپنے آقا کی خیر خواہی بھی تو اس کے ثواب کا بیان
باب: غلام پر دست درازی کرنا اور یوں کہنا کہ یہ میرا غلام ہے یا لونڈی مکروہ ہے
باب: جب کسی کا خادم کھانا لے کر آئے
باب: غلام اپنے آقا کے مال کا نگہبان ہے
باب: اگر کوئی غلام یا لونڈی کو مارے تو چہرے پر نہ مارے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب مکاتب کے مسائل کا بیان
باب: جس نے اپنے لونڈی غلام کو زنا کی جھوٹی تہمت لگائی اس کا گناہ
باب: مکاتب اور اس کی قسطوں کا بیان ، ہر سال میں ایک قسط کی ادائیگی لازم ہو گی
باب: مکاتب سے کون سی شرطیں کرنا درست ہیں اور جس نے کوئی ایسی شرط لگائی جس کی اصل کتاب اللہ میں نہ ہو ( وہ شرط باطل ہے )
باب: اگر مکاتب دوسروں سے مدد چاہے اور لوگوں سے سوال کرے تو کیسا ہے ؟
باب: جب مکاتب اپنے آپ کو بیچ ڈالنے پر راضی ہو
باب: اگر مکاتب کسی شخص سے کہے مجھ کو خرید کر آزاد کر دو اور وہ اسی غرض سے اسے خرید لے

کتاب ہبہ کےمسائل فضیلت اور ترغیب کا بیان
باب: ۔۔۔
باب: تھوڑی چیز ہبہ کرنا
باب: جو شخص اپنے دوستوں سے کوئی چیز بطور تحفہ مانگے
باب: پانی ( یا دودھ ) مانگنا
باب: شکار کا تحفہ قبول کرنا
باب: ہدیہ کا قبول کرنا
باب: ہدیہ کا قبول کرنا
باب: اپنے کسی دوست کو خاص اس دن تحفہ بھیجنا جب وہ اپنی ایک خاص بیوی کے پاس ہو
باب: جو تحفہ واپس نہ کیا جانا چاہئے
باب: جن کے نزدیک غائب چیز کا ہبہ کرنا درست ہے
باب: ہبہ کا معاوضہ ( بدلہ ) ادا کرنا
باب: باپ کا اپنے لڑکے کو کچھ ہبہ کرنا
باب: ہبہ کے اوپر گواہ کرنا
باب: خاوند کا اپنی بیوی کو اور بیوی کا اپنے خاوند کو کچھ ہبہ کر دینا
باب: اگر عورت اپنے خاوند کے سوا اور کسی کو کچھ ہبہ کرے
باب: ہدیہ کا اولین حقدار کون ہے ؟
باب: جس نے کسی عذر سے ہدیہ قبول نہیں کیا
باب: اگر ہبہ یا ہبہ کا وعدہ کر کے کوئی مر جائے اور وہ چیز موہوب لہ ( جس کو ہبہ کی گئی اس ) کو نہ پہنچی ہو
باب: غلام لونڈی اور سامان پر کیوں کر قبضہ ہوتا ہے
باب: اگر کوئی ہبہ کرے اور موہوب لہ اس پر قبضہ کر لے لیکن زبان سے قبول نہ کرے
باب: اگر کوئی اپنا قرض کسی کو ہبہ کر دے
باب: ایک چیز کئی آدمیوں کو ہبہ کرے تو کیسا ہے ؟
باب: جو چیز قبضہ میں ہو یا نہ ہو اور جو چیز بٹ گئی ہو اور جو نہ بٹی ہو ، اس کا ہبہ کا بیان
باب: اگر کئی شخص کئی شخصوں کو ہبہ کریں
باب: اگر کسی کو کچھ ہدیہ دیا جائے اس کے پاس اور لوگ بھی بیٹھے ہوں تو اب اس کو دیا جائے جو زیادہ حقدار ہے
باب: اگر کوئی شخص اونٹ پر سوار ہو اور دوسرا شخص وہ اونٹ اس کو ہبہ کر دے تو درست ہے
باب: ایسے کپڑے کا تحفہ دینا جس کا پہننا مکروہ ہو
باب: مشرکین کا ہدیہ قبول کر لینا
باب: مشرکوں کو ہدیہ دینا
باب: کسی کے لیے حلال نہیں کہ اپنا دیا ہوا ہدیہ یا صدقہ واپس لے لے
باب: ۔۔۔
باب: عمریٰ اور رقبیٰ کے بارے میں روایات
باب: جس نے کسی سے گھوڑا عاریتاً لیا
باب: شب عروسی میں دلہن کے لیے کوئی چیز عاریتاً لینا
باب: تحفہ «منيحة» کی فضیلت کے بارے میں
باب: عام دستور کے مطابق کسی نے کسی شخص سے کہا کہ یہ لڑکی میں نے تمہاری خدمت کے لیے دے دی تو جائز ہے
باب: جب کوئی کسی شخص کو گھوڑا سواری کے لیے ہدیہ کر دے تو وہ عمریٰ اور صدقہ کی طرح ہوتا ہے ( کہ اسے واپس نہیں لیا جا سکتا )

کتاب گواہوں کے متعلق مسائل کا بیان
باب: گواہیوں کا پیش کرنا مدعی کے ذمہ ہے
باب: اگر ایک شخص دوسرے کے نیک عادات و عمدہ خصائل بیان کرنے کے لیے اگر صرف یہ کہے کہ ہم تو اس کے متعلق اچھا ہی جانتے ہیں یا یہ کہے کہ
باب: جو اپنے تئیں چھپا کر گواہ بنا ہو اس کی گواہی درست ہے
باب: جب ایک یا کئی گواہ کسی معاملے کے اثبات میں گواہی دیں اور دوسرے لوگ یہ کہہ دیں کہ ہمیں اس سلسلے میں کچھ معلوم نہیں تو فیصلہ
باب: گواہ عادل معتبر ہونے ضروری ہیں
باب: کسی گواہ کو عادل ثابت کرنے کے لیے کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے ؟
باب: نسب اور رضاعت میں جو مشہور ہو ، اسی طرح پرانی موت پر گواہی کا بیان
باب: زنا کی تہمت لگانے والے اور چور اور زانی کی گواہی کا بیان
باب: اگر ظلم کی بات پر لوگ گواہ بننا چاہیں تو گواہ نہ بنے
باب: جھوٹی گواہی کے متعلق کیا حکم ہے ؟
باب: اندھے آدمی کی گواہی اور اس کے معاملہ کا بیان اور اس کا اپنا نکاح کرنا یا کسی اور کا نکاح کروانا یا اس کی خرید و فروخت
باب: عورتوں کی گواہی کا بیان
باب: باندیوں اور غلاموں کی گواہی کا بیان
باب: دودھ کی ماں کی گواہی کا بیان
باب: عورتوں کا آپس میں ایک دوسرے کی اچھی عادتوں کے بارے میں گواہی دینا
باب: جب ایک مرد دوسرے مرد کو اچھا کہے تو یہ کافی ہے
باب: کسی کی تعریف میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے جو جانتا ہو بس وہی کہے
باب: بچوں کا بالغ ہونا اور ان کی شہادت کا بیان
باب: مدعیٰ علیہ کو قسم دلانے سے پہلے حاکم کا مدعی سے یہ پوچھنا کیا تیرے پاس گواہ ہیں ؟
باب: دیوانی اور فوجداری دونوں مقدموں میں مدعیٰ علیہ سے قسم لینا
باب: اگر کسی نے کوئی دعویٰ کیا یا ( اپنی عورت پر ) زنا کا جرم لگایا اور گواہ لانے کے لیے مہلت چاہی تو مہلت دی جائے گی
باب: عصر کی نماز کے بعد ( جھوٹی ) قسم کھانا اور زیادہ گناہ ہے
باب: مدعیٰ علیہ پر جہاں قسم کھانے کا حکم دیا جائے وہیں قسم کھا لے یہ ضروری نہیں کہ کسی دوسری جگہ پر جا کر قسم کھائے
باب: جب چند آدمی ہوں اور ہر ایک قسم کھانے میں جلدی کرے تو پہلے کس سے قسم لی جائے
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ آل عمران میں ) فرمان کہ جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے ذریعہ تھوڑی قیمت حاصل کرتے ہیں
باب: کیوں کر قسم لی جائے
باب: جس مدعی نے ( مدعیٰ علیہ کی ) قسم کھا لینے کے بعد گواہ پیش کیے
باب: جس نے وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا
باب: مشرکوں کی گواہی قبول نہ ہوگی
باب: مشکلات کے وقت قرعہ اندازی کرنا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب صلح کے مسائل کا بیان
باب: لوگوں میں صلح کرانے کا ثواب
باب: دو آدمیوں میں میل ملاپ کرانے کے لیے جھوٹ بولنا گناہ نہیں ہے
باب: حاکم لوگوں سے کہے ہم کو لے چلو ہم صلح کرا دیں
باب: اللہ کا یہ فرمان ( سورۃ نساء میں ) اگر میاں بیوی صلح کر لیں تو صلح ہی بہتر ہے
باب: اگر ظلم کی بات پر صلح کریں تو وہ صلح لغو ہے
باب: صلح نامہ میں لکھنا کافی ہے یہ وہ صلح نامہ ہے جس پر فلاں ولد فلاں اور فلاں ولد فلاں نے صلح کی اور خاندان اور نسب نامہ لکھنا ضروری نہیں ہے
باب: مشرکین کے ساتھ صلح کرنے کا بیان
باب: دیت پر صلح کرنا ( یعنی قصاص معاف کر کے دیت پر راضی ہو جانا )
باب: حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میرا یہ بیٹا ہے مسلمانوں کا سردار ہے اور شاید اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں میں صلح کرا دے
باب: کیا امام صلح کے لیے فریقین کو اشارہ کر سکتا ہے ؟
باب: لوگوں میں آپس میں ملاپ کرانے اور انصاف کرنے کی فضیلت کا بیان
باب: اگر حاکم صلح کرنے کے لیے اشارہ کرے اور کوئی فریق نہ مانے تو قاعدے کا حکم دے دے
باب: میت کے قرض خواہوں اور وارثوں میں صلح کا بیان اور قرض کا اندازہ سے ادا کرنا
باب: کچھ نقد دے کر قرض کے بدلے صلح کرنا

کتاب شرائط کے مسائل کا بیان
باب: اسلام میں داخل ہوتے وقت اور معاملات بیع وشراء میں کون سی شرطیں لگانا جائز ہے ؟
باب: پیوند لگانے کے بعد اگر کھجور کا درخت بیچے ؟
باب: بیع میں شرطیں کرنے کا بیان
باب: اگر بیچنے والے نے کسی خاص مقام تک سواری کی شرط لگائی تو یہ جائز ہے
باب: معاملات میں شرطیں لگانے کا بیان
باب: نکاح کے وقت مہر کی شرطیں
باب: مزارعت کی شرطیں جو جائز ہیں
باب: جو شرطیں نکاح میں جائز نہیں ان کا بیان
باب: جو شرطیں حدود اللہ میں جائز نہیں ہیں ان کا بیان
باب: اگر مکاتب اپنی بیع پر اس لیے راضی ہو جائے کہ اسے آزاد کر دیا جائے گا تو اس کے ساتھ جو شرائط جائز ہو سکتی ہیں ان کا بیان
باب: طلاق کی شرطیں ( جو منع ہیں )
باب: لوگوں سے زبانی شرطیں طے کرنے کا بیان
باب: ولاء میں شرط لگانا
باب: مزارعت میں مالک نے کاشتکار سے یہ شرط لگائی کہ جب میں چاہوں گا تجھے بے دخل کر سکوں گا
باب: جہاد میں شرطیں لگانا اور کافروں کے ساتھ صلح کرنے میں اور شرطوں کا لکھنا
باب: قرض میں شرط لگانا
باب: مکاتب کا بیان اور جو شرطیں ناجائز اور کتاب اللہ کے مخالف ہیں ان کا بیان
باب: اقرار میں شرط لگانا یا استثناء کرنا جائز ہے اور ان شرطوں کا بیان
باب: وقف میں شرطیں لگانے کا بیان

کتاب وصیتوں کے مسائل کا بیان
باب: اس بارے میں وصیتیں ضروری ہیں
باب: اپنے وارثوں کو مالدار چھوڑنا اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتے پھریں
باب: تہائی مال کی وصیت کرنے کا بیان
باب: وصیت کرنے والا اپنے وصی سے کہے کہ میرے بچے کی دیکھ بھال کرتے رہنا اور وصی کے لیے کس طرح کے دعوے جائز ہیں ؟
باب: اگر مریض اپنے سر سے کوئی صاف اشارہ کرے تو اس پر حکم دیا جائے گا ؟
باب: وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ہے
باب: موت کے وقت صدقہ کرنا
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ نساء میں ) یہ فرمانا کہ وصیت اور قرضے کی ادائیگی کے بعد حصے بٹیں گے
باب: اللہ تعالیٰ کے ( سورۃ نساء میں ) یہ فرمانے کی تفسیر کہ حصوں کی تقسیم وصیت اور دین کے بعد ہو گی
باب: اگر کسی نے اپنے عزیزوں پر کوئی چیز وقف کی یا ان کے لیے وصیت کی تو کیا حکم ہے اور عزیزوں سے کون لوگ مراد ہوں گے
باب: کیا عزیزوں میں عورتیں اور بچے بھی داخل ہوں گے
باب: کیا وقف کرنے والا اپنے وقف سے خود بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے ؟
باب: اگر وقف کرنے والا مال وقف کو ( اپنے قبضہ میں رکھے ) دوسرے کے حوالہ نہ کرے تو جائز ہے
باب: اگر کسی نے یوں کہا کہ میرا گھر اللہ کی راہ میں صدقہ ہے ، فقراء وغیرہ کے لیے صدقہ ہونے کی کوئی وضاحت نہیں کی تو وقف جائز ہوا اب اس کو اختیار ہے اسے وہ اپنے عزیزوں کو بھی دے سکتا ہے اور دوسروں کو بھی کیونکہ صدقہ کرتے ہوئے کسی کی تخصیص نہیں کی تھی
باب: کسی نے کہا کہ میری زمین یا میرا باغ میری ( مرحومہ ) ماں کی طرف سے صدقہ ہے تو یہ بھی جائز ہے خواہ اس میں بھی اس کی وضاحت نہ کی ہو کہ
باب: جب کسی نے اپنا کوئی مال یا اپنا کوئی غلام یا جانور صدقہ یا وقف کیا تو جائز ہے
باب: اگر صدقہ کے لیے کسی کو وکیل کرے اور وکیل اس کا صدقہ پھیر دے
باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد کہ جب ( میراث کی تقسیم ) کے وقت رشتہ دار ( جو وارث نہ ہوں ) اور یتیم اور مسکین آ جائیں تو ان کو بھی ترکے میں سے کچھ کچھ کھلا دو
باب: اگر کسی کو اچانک موت آ جائے تو اس کی طرف سے خیرات کرنا مستحب ہے اور میت کی نذروں کو پوری کرنا
باب: وقف اور صدقہ پر گواہ بنانا
باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ( سورۃ نساء میں ) کہ اور یتیموں کو ان کا مال پہنچا دو اور ستھرے مال کے عوض گندہ مال مت لو ۔ اور ان کا مال اپنے مال کے ساتھ گڈ مڈ کر کے نہ کھاؤ بیشک یہ بہت بڑا گناہ ہے اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں میں انصاف نہ کر سکو گے تو دوسری عورتیں جو تمہیں پسند ہوں ، ان سے نکاح کر لو
باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ( سورۃ نساء میں ) کہ اور یتیموں کی آزمائش کرتے رہو یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائیں تو
باب: وصی کے لیے یتیم کے مال میں تجارت اور محنت کرنا درست ہے اور پھر محنت کے مطابق اس میں سے کھا لینا درست ہے
باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ( سورۃ نساء میں ) کہ بیشک وہ لوگ جو یتیموں کا مال ظلم کے ساتھ کھا جاتے ہیں ، وہ اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں ،
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ البقرہ میں ) یہ فرمانا کہ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے لوگ یتیموں کے بارے میں پوچھتے ہیں ، آپ کہہ دیجئیے کہ
باب: سفر اور حضر میں یتیم سے کام لینا جس میں اس کی بھلائی ہو اور ماں اور سوتیلے باپ کا یتیم پر نظر ڈالنا
باب: اگر کسی نے ایک زمین وقف کی ( جو مشہور و معلوم ہے ) اس کی حدیں بیان نہیں کیں تو یہ جائز ہو گا ، اسی طرح ایسی زمین کا صدقہ دینا
باب: اگر کئی آدمیوں نے اپنی مشترک زمین جو «مشاع» تھی ( تقسیم نہیں ہوتی تھی ) وقف کر دی تو جائز ہے
باب: وقف کی سند کیوں کر لکھی جائے
باب: مالدار محتاج اور مہمان سب پر وقف کر سکتا ہے
باب: مسجد کے لیے زمین کا وقف کرنا
باب: جانور اور گھوڑے اور سامان اور سونا چاندی وقف کرنا
باب: وقف کی جائیداد کا اہتمام کرنے والا اپنا خرچ اس میں سے لے سکتا ہے
باب: کسی نے کنواں وقف کیا اور اپنے لیے بھی اس میں سے عام مسلمانوں کی طرح پانی لینے کی شرط لگائی یا زمین وقف کی اور
باب: اگر وقف کرنے والا یوں کہے کہ اس کی قیمت اللہ ہی سے لیں گے تو وقف درست ہو جائے گا
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ المائدہ میں ) یہ فرمانا مسلمانو ! جب تم میں کوئی مرنے لگے تو آپس کی گواہی وصیت کے وقت تم میں سے
باب: میت پر جو قرضہ ہو وہ اس کا وصی ادا کر سکتا ہے گو دوسرے وارث حاضر نہ ہوں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
كتاب الصوم

کتاب روزے کے مسائل کا بیان

1- بَابُ وُجُوبِ صَوْمِ رَمَضَانَ:
باب: رمضان کے روزوں کی فرضیت کا بیان
وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى:‏‏‏‏ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ سورة البقرة آية 183.
اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے ایمان والو! تم پر روزے اسی طرح فرض کئے گئے ہیں جس طرح ان لوگوں پر فرض کئے گئے تھے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں تاکہ تم گناہوں سے بچو۔

حدیث نمبر: 1891
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ أَعْرَابِيًّا جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَائِرَ الرَّأْسِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ "يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبِرْنِي مَاذَا فَرَضَ اللَّهُ عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ ؟ فَقَالَ:‏‏‏‏ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا أَنْ تَطَّوَّعَ شَيْئًا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَخْبِرْنِي مَا فَرَضَ اللَّهُ عَلَيَّ مِنَ الصِّيَامِ ؟ فَقَالَ:‏‏‏‏ شَهْرَ رَمَضَانَ، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا أَنْ تَطَّوَّعَ شَيْئًا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَخْبِرْنِي بِمَا فَرَضَ اللَّهُ عَلَيَّ مِنَ الزَّكَاةِ ؟ فَقَالَ:‏‏‏‏ فَأَخْبَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرَائِعَ الْإِسْلَامِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ وَالَّذِي أَكْرَمَكَ لَا أَتَطَوَّعُ شَيْئًا وَلَا أَنْقُصُ مِمَّا فَرَضَ اللَّهُ عَلَيَّ شَيْئًا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَفْلَحَ إِنْ صَدَقَ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ دَخَلَ الْجَنَّةَ إِنْ صَدَقَ".
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، ان سے اسماعیل بن جعفر نے بیان کیا، ان سے ابوسہیل نے، ان سے ان کے والد مالک نے اور ان سے طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ نے کہ ایک اعرابی پریشان حال بال بکھرے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے پوچھا: یا رسول اللہ! بتائیے مجھ پر اللہ تعالیٰ نے کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پانچ نمازیں، یہ اور بات ہے کہ تم اپنی طرف سے نفل پڑھ لو، پھر اس نے کہا بتائیے اللہ تعالیٰ نے مجھ پر روزے کتنے فرض کئے ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رمضان کے مہینے کے، یہ اور بات ہے کہ تم خود اپنے طور پر کچھ نفلی روزے اور بھی رکھ لو، پھر اس نے پوچھا اور بتائیے زکوٰۃ کس طرح مجھ پر اللہ تعالیٰ نے فرض کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے شرع اسلام کی باتیں بتا دیں۔ جب اس اعرابی نے کہا اس ذات کی قسم جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عزت دی نہ میں اس میں اس سے جو اللہ تعالیٰ نے مجھ پر فرض کر دیا ہے کچھ بڑھاؤں گا اور نہ گھٹاؤں گا، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر اس نے سچ کہا ہے تو یہ مراد کو پہنچایا (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ) اگر سچ کہا ہے تو جنت میں جائے گا۔

حدیث نمبر: 1892
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَيُّوبَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ "صَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَاشُورَاءَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَلَمَّا فُرِضَ رَمَضَانُ تُرِكَ"، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَصُومُهُ، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا أَنْ يُوَافِقَ صَوْمَهُ.
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا ان سے ایوب نے، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم عاشورہ کا روزہ رکھا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے رکھنے کا صحابہ رضی اللہ عنہم کو ابتداء اسلام میں حکم دیا تھا، جب ماہ رمضان کے روزے فرض ہو گئے تو عاشورہ کا روزہ بطور فرض چھوڑ دیا گیا، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عاشورہ کے دن روزہ نہ رکھتے مگر جب ان کے روزے کا دن ہی یوم عاشورہ آن پڑتا۔

حدیث نمبر: 1893
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عِرَاكَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَهُ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عُرْوَةَ أَخْبَرَهُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ‏‏‏‏‏‏"أَنَّ قُرَيْشًا كَانَتْ تَصُومُ يَوْمَ عَاشُورَاءَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصِيَامِهِ حَتَّى فُرِضَ رَمَضَانُ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ شَاءَ فَلْيَصُمْهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ شَاءَ أَفْطَرَ".
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے یزید بن ابی حبیب نے اور ان سے عراک بن مالک نے بیان کیا، انہیں عروہ نے خبر دی کہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا قریش زمانہ جاہلیت میں عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس دن روزہ کا حکم دیا یہاں تک کہ رمضان کے روزے فرض ہو گئے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا جی چاہے یوم عاشورہ کا روزہ رکھے اور جس کا جی چاہے نہ رکھے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
2- بَابُ فَضْلِ الصَّوْمِ:
باب: روزہ کی فضیلت کا بیان

حدیث نمبر: 1894
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَعْرَجِ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏"أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ الصِّيَامُ جُنَّةٌ، ‏‏‏‏‏‏فَلَا يَرْفُثْ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا يَجْهَلْ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنِ امْرُؤٌ قَاتَلَهُ أَوْ شَاتَمَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَلْيَقُلْ:‏‏‏‏ إِنِّي صَائِمٌ مَرَّتَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ تَعَالَى مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ، ‏‏‏‏‏‏يَتْرُكُ طَعَامَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَشَرَابَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَشَهْوَتَهُ مِنْ أَجْلِي الصِّيَامُ لِي، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَا أَجْزِي بِهِ وَالْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا".
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا، ان سے امام مالک نے، ان سے ابوالزناد نے، ان سے اعرج نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے (روزہ دار) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں، (یہ الفاظ) دو مرتبہ (کہہ دے) اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے، (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے) بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی شہوت میرے لیے چھوڑ دیتا ہے، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور (دوسری) نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔
 
Top