• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح ابن حبان اردو

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ایک سے پانچ تک کی جلدیں اس تھریڈ میں نہیں ملیں۔ اگر ممکن ہو تو تمام جلدوں کے لنک ایک ساتھ ایک جگہ پر لگا دیے جائیں، جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
یہ صحیح ابن حبان مترجم جو آٹھ جلدوں میں اپلوڈ کی گئی ھے اس کا ترجمہ کسی بریلوی عالم نے کیا ھے

اب وہ صحیح ابن حبان مترجم اپلوڈ کی جائے جس کا ترجمہ اہلِ حدیث عالم نے کیا ھے

جسے شاید انصار السنتہ نے شائع کیا ھے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
یہ صحیح ابن حبان مترجم جو آٹھ جلدوں میں اپلوڈ کی گئی ھے اس کا ترجمہ کسی بریلوی عالم نے کیا ھے

اب وہ صحیح ابن حبان مترجم اپلوڈ کی جائے جس کا ترجمہ اہلِ حدیث عالم نے کیا ھے

جسے شاید انصار السنتہ نے شائع کیا ھے
کون کرے گا بھائی اپلوڈ؟
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی فراز اور مظاہر امیر اس نیک کام میں بڑھ چڑھکر حصہ لےرھیں امید ھے کہ اس نیک کام کو بھی ان میسے ہی کوئی انجام دیگا
 
شمولیت
دسمبر 17، 2016
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
48
صحیح ابن حبان کی کچھ جلدیں نہیں مل سکی اسلیے تمام جلدیں کی ایسیلی ڈاؤنلوڈ لنک مہیا کردیں ـاللہ آپ کے اس کام کو قبول فرمائیں اور بھتریں اجر عطا فرمائیں
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری گزارش ہے کہ ان کتابوں کو جو بریلوی، دیوبندی مقلدین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارک کا اردو میں ترجمہ کیا ہے www.mediafire.com پر یا archive.org پر اپلوڈ کریں تاکہ ہمیں حاصل کرنے میں آسانی ہو، جزاک اللہ خیراً مصنف ابن ابی شیبہ اور سنن الکبریٰ بیہقی کے لئے
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70

اٹیچمنٹس

Top