• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صراط مستقیم پر استقامت کی دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
صراط مستقیم پر استقامت کی دعا
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
اے ہمارے رب ہمارے دلوں کو ہدایت کے بعد ٹیڑھا نہ کیجیے اور ہمارے اپنے پاس سے رحمت عطا فرما یقینا آپ ہی بہت زیادہ عطا فرمانے والے ہیں
(سورۃ آل عمران،آیت8)
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
قربان جائوں وحدہ لا شریک کے نام پر جہاں ہمیں صراط مستقیم (عقیدہ توحید۔اتباع قرآن و سنت) والا عقیدہ نصیب فرمایا وہاں اس پر استقامت کی دعا کا تحفہ بھی ہمیں عطا فرمادیا۔قرآن کی یہ خوبصورت آیات وہ سچے کھرے موتی ہیں۔کہ اگر ہم ساری زندگی بھی ان آیات کے نازل ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں تو حق ادا نہیں ہوسکتا۔خوش نصیب ہیں وہ لوگ کہ جن کی موت صراط مستقیم (عقیدہ توحید ۔اتباع قرآن و سنت )پرہوتی ہے۔
اللہ ہم سب کو ان خوبصورت آیات کو بار بار پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔آمین یا رب العالٰمین
 
آمین
شکریہ زاہد بھائی
 
Top