• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صرف چالیس دنوں میں قرآن کو عربی میں سمجھ کر پڑھنا سیکھیں

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ ہر مسلم کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ قرآن کی جب کبھی تلاوت کرے یا سنے تو اس کو قرآن سیدھے عربی میں سجھ میں آئے۔ لیکن اس کے لئے سالوں عربی زبان سیکھنا پڑتا، لیکن اب نہیں۔ اب آپ صرف چالیس دنوں میں قرآن کو عربی میں سمجھ سکتے ہیں ان شاء اللہ۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ آپ کو
www.cris.co.nf/Urdu.html
جانا ہے۔ وہاں سے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان چالیس سبق نام کی کتاب ڈاؤلوڈ کر کے روزانہ ایک سبق خوب دل لگا کے پڑھنا ہے اور اللہ سے تفقہ فی الدین کی دعاء کرتے رہنا ہے۔
اگر آپ کو یہ تھریڈ پسند آیا ہو تو برائے مہربانی یہاں جواب میں لکھیں تا کہ اور لوگ بھی اس سے مستفید ہوں۔
و السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
معاف کیجئے گا یہ عبارت غیر واضح ہے کہ قرآن کو ۔۔عربی میں سمجھ کر۔۔سیکھیں
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
یعنی آپ جب قرآن عربی میں پڑھیں گے تو آپ کو سمجھ میں آجائے گا ان شاء اللہ، ترجمہ دیکھنے کی ضرورت نہیں بڑھے گی، ان شاء اللہ۔
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2019
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
36
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ ہر مسلم کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ قرآن کی جب کبھی تلاوت کرے یا سنے تو اس کو قرآن سیدھے عربی میں سجھ میں آئے۔ لیکن اس کے لئے سالوں عربی زبان سیکھنا پڑتا، لیکن اب نہیں۔ اب آپ صرف چالیس دنوں میں قرآن کو عربی میں سمجھ سکتے ہیں ان شاء اللہ۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ آپ کو
www.cris.co.nf/Urdu.html
جانا ہے۔ وہاں سے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان چالیس سبق نام کی کتاب ڈاؤلوڈ کر کے روزانہ ایک سبق خوب دل لگا کے پڑھنا ہے اور اللہ سے تفقہ فی الدین کی دعاء کرتے رہنا ہے۔
اگر آپ کو یہ تھریڈ پسند آیا ہو تو برائے مہربانی یہاں جواب میں لکھیں تا کہ اور لوگ بھی اس سے مستفید ہوں۔
و السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم آپ نے جو لنک دی ہے وہ اوپن نہیں ہو رہی ہے مجھے کتاب ڈاؤنلوڈ کرنی ہے۔
 
Top