• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلاة الوتر کی جماعت کرانے کے متعلق کوئی روایت درکار؟

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46
السلام علیکم، کیا وتر کی نماز جماعت سے ادا کی جاسکتی ہے؟ اس تعلق سے کیا حکم ہے؟

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم، کیا وتر کی نماز جماعت سے ادا کی جاسکتی ہے؟ اس تعلق سے کیا حکم ہے؟
Sent from my SM-G920F using Tapatalk
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نبی ﷺ سے تین دن رمضان میں گیارہ رکعت تراویح مع وتر جماعت سے ثابت ہے، اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب اور تمیم داری کو گیارہ رکعت مع وتر با جماعت حکم فرمایا تھا۔ نیز نفل نماز باجماعت ثابت ہے، رمضان غیر رمضان میں وتروں میں جماعت کی ممانعت پر کوئی دلیل بھی نہیں۔ قیام اللیل صفحہ ۹۷ میں بہت صحابہ اور تابعین کے اقوال جواز پر دال ہیں۔ واللہ اعلم۔ (الراقم علی محمد سعیدی جامعہ سعیدیہ خانیوال) ‘


جلد 06 ص 359

 
Top