• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صوفی صاحب کا سلام قبول ہو

صوفی صاحب

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 14، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
0
السلام علیکم ور حمۃ اللہ
عزیز ممبران! میرا نام محمد صوفی صاحب ہے ۔ اور یہ میرا پورا نام ہے جو کہ میرے دادا مرحوم نے رکھا تھا ۔ بہت ساری باتیں اس وقت بھی ہوئی تھیں جیسا کہ اب بھی آپ کے ذہن میں آ رہی ہونگی کہ یہ کیسا نام ہے مگر اس وقت میرے دادا مرحوم کے سامنے کسی کی نہ چلی لہٰذا اب تو اسی نام سے مجھے پیار ہے اور یہی میری پہچان ہے ۔ ۔ ۔

آج محدث فارم کے بارے میں نیٹ گردی کے دوران علم ہوا لہٰذا رجسٹر ہوا ہوں امید ہے آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا ۔ ۔ ۔
والسلام

محمد صوفی صاحب
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلاً و سہلاً و مرحبا
محدث فورم پر آپ کی تشریف آوری کا شکریہ :
آپ کی علمی پوسٹوں سے ان شاء اللہ مستفید ہوں گے۔
 

صوفی صاحب

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 14، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
جی بھائی اگر آپ صرف نام کے صوفی ہیں تو یقینا بہت اچھا وقت گزرے گا۔محدث فورم پر خوش آمدید
وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔ نام کے صوفی اور کام کے صوفی میں فرق ہے کیا ؟ میں سمجھا نہیں
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم ور حمۃ اللہ
عزیز ممبران! میرا نام محمد صوفی صاحب ہے ۔ اور یہ میرا پورا نام ہے جو کہ میرے دادا مرحوم نے رکھا تھا ۔ بہت ساری باتیں اس وقت بھی ہوئی تھیں جیسا کہ اب بھی آپ کے ذہن میں آ رہی ہونگی کہ یہ کیسا نام ہے مگر اس وقت میرے دادا مرحوم کے سامنے کسی کی نہ چلی لہٰذا اب تو اسی نام سے مجھے پیار ہے اور یہی میری پہچان ہے ۔ ۔ ۔

آج محدث فارم کے بارے میں نیٹ گردی کے دوران علم ہوا لہٰذا رجسٹر ہوا ہوں امید ہے آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا ۔ ۔ ۔
والسلام

محمد صوفی صاحب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید صوفی صاحب! آپ کی "نیٹ گردی" نے تو آپ کو اچھی جگہ بھیج دیا ہے۔ کہیں آپ کسی اور قسم کی "گردی" میں تو ملوث نہیں، ورنہ ۔ ۔ ۔
مذاق برطرف، امید ہے کہ یہاں آپ کا اچھا وقت گذرے گا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔
نام کے ایک حصہ کے طور پر ’صاحب‘ واقعی انوکھا ہے۔ گویا اب آپ کے نام کے ساتھ مزید احترام کے لئے صوفی صاحب صاحب لگانا ہوگا؟ ابتسامہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ور حمۃ اللہ
عزیز ممبران! میرا نام محمد صوفی صاحب ہے ۔ اور یہ میرا پورا نام ہے جو کہ میرے دادا مرحوم نے رکھا تھا ۔ بہت ساری باتیں اس وقت بھی ہوئی تھیں جیسا کہ اب بھی آپ کے ذہن میں آ رہی ہونگی کہ یہ کیسا نام ہے مگر اس وقت میرے دادا مرحوم کے سامنے کسی کی نہ چلی لہٰذا اب تو اسی نام سے مجھے پیار ہے اور یہی میری پہچان ہے ۔ ۔ ۔

آج محدث فارم کے بارے میں نیٹ گردی کے دوران علم ہوا لہٰذا رجسٹر ہوا ہوں امید ہے آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا ۔ ۔ ۔
والسلام

محمد صوفی صاحب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا و سہلا ومرحبا صوفی صاحب بھائی جان۔امید ہے کہ ضرور اس خالص دینی پلیٹ فارم پر وقت اچھا گزرے گا۔قیمتی اوقات میں سے چندلمحیں ہمارے ساتھ گزارنا نہ بھولیئے ۔۔جزاک اللہ
 
Top