1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صہیونیوں کا غزہ سے انخلاء

'دعوت وجہاد' میں موضوعات آغاز کردہ از بیبرس, ‏اگست 05، 2014۔

  1. ‏اگست 05، 2014 #1
    بیبرس

    بیبرس رکن
    شمولیت:
    ‏جون 24، 2014
    پیغامات:
    132
    موصول شکریہ جات:
    65
    تمغے کے پوائنٹ:
    43

    صہیونی ٹینکوں کا غزہ سے انخلاء جن میں سے کچھ تل ابیب کو رواں ہیں۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. ‏اگست 05، 2014 #2
    بیبرس

    بیبرس رکن
    شمولیت:
    ‏جون 24، 2014
    پیغامات:
    132
    موصول شکریہ جات:
    65
    تمغے کے پوائنٹ:
    43

    اسرائیل: غزہ سے فوج نکال کر باہر تعینات کرے گا
    غزہ میں قائم سرنگوں کا خاتمہ کر دیا ہے: اسرائیلی فوجی ترجمان

    منگل 8 شوال 1435هـ - 5 اگست 2014م
    [​IMG]

    مقبوضہ یروشلم ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
    اسرائیلی فوج نے غزہ سے مکمل انخلاء کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے اردگرد موجود حفاظتی حصار قائم رکھیں گے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق یہ انخلاء آج منگل کی صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی تین روزہ جنگ بندی کے بعد ہو گا۔

    واضح رہے اسرائیل نے پچھلے آٹھ سال سے زائد عرصے سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے، سولہ جولائِی سے غزہ کے اندر فوج اتار دی تھی۔ جس سے اسرائیلی فوج کو 65 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

    اسرائیلی فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل پیٹر لیرنیر نے غزہ سے انخلاء کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا '' اسرائیلی فوج نے حماس کی سرنگوں کا خاتمہ کر کے اپنے اہداف حاصل کر لیے ہیں۔

    اسرائیلی ریڈیو نے منگل کے روز اپنے ایک خبری نشریے میں بتایا ہے کہ فوج نے ایسی 32 سے زائد زیر زمین سرنگوں کو تباہ کیا ہے، جن سے اسرائیلی سلامتی کو خطرہ تھا۔

    دوسری جانب اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک مرتبہ پھر تین دنوں کے لیے ہونے والی جنگ بندی کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے خیر مقدم کیا ہے۔

    اس سے پہلے جمعہ کے روز بھی تین دنوں کے لیے جنگ بندی پر اتفاق ہوا تھا لیکن محض ایک دو گھنٹے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر زبردست بمباری شروع کر دی اور وجہ یہ بتائی کہ حماس نے ایک فوجی اغواء کر لیا ہے، تاہم بعد ازاں اسرائیل کا دعوی غلط ثابت ہو گیا اور اس نے اپنے لاپتہ فوجی کے ہلاکت کا اعلان کر دیا۔

    سیکرٹری جنرل نے بان کی مون نے فریقین سے انتہائی تحمل کا مطالبہ کیا ہے۔ خیال رہے تین روزہ جنگ بندی پر گذشتہ روز قاہرہ میں اتفاق کیا گیا ہے۔
     
  3. ‏اگست 05، 2014 #3
    بیبرس

    بیبرس رکن
    شمولیت:
    ‏جون 24، 2014
    پیغامات:
    132
    موصول شکریہ جات:
    65
    تمغے کے پوائنٹ:
    43

    نیتن یاہو کا اعتراف شکست

    اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی آرمی نے غزہ پٹی میں انتہائی پیچیدہ آپریشن سرانجام دیا۔

    اس نےاپنے بیان میں مزید کہا کہ مشکل جنگی حالات کے درمیان سرنگوں کو تباہ کرنا پیچیدہ عمل تھا۔

    نیتن یاھو کے خیال میں اس آپریشن کے نتیجے میں حماس تحریک کے سٹریٹجک نیٹ ورک پر کاری ضرب لگی ہے جس کی تیاری میں اسے کئی سال کا عرصہ لگا اور ان سرنگوں کا مقصد بہت بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کا اغواء اور قتل تھا۔
    اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہم یقینی طور پر نہیں کہہ سکتے کہ ہم نے 100 فیصد کامیابی حاصل کی ہے لیکن ہماری فورسز نے اس آپریشن کو مکمل کرنے کیلئے اپنی انتہائی آخری کوششیں استعمال کیں۔
    المزيد على دنيا الوطن ..http://www.alwatanvoice.com/arabic/news/2014/08/05/574773.html#ixzz39Wzei8QK
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں