• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضرورت آئی ٹی ماہر

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ایک عدد ماہر پی ایچ پی اور جوملہ کی ضرورت ہے
پاکستان کے مشہور و معروف ادارہ محدث کو اپنی ویب سائٹس کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے ایک ماہر آئی ٹی کی ضرورت ہے جس میں درج ذیل خوبیوں کا پایا جانا ضروری ہے:
  • پی ایچ پی میں ماہر ہو
  • جوملہ (Joomla)ٹیکنالوجی میں ماہر ہو
  • جاب پارٹ ٹائم ہو گی
  • معقول مشاہرہ دیا جائے گا
ان شرائط پر پورا اترنے والے حضرت سے گزارش ہے کہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
حافظ اختر علی 03214340803
انجینئر محمد شاکر اعوان 03008217727
 
Top