• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضرورت کمپیوٹرز برائے مجلس التحقیق الاسلامی

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجلس التحقیق الاسلامی کے لئے کمپیوٹرز کی خریداری کے حوالے سے الحمد للہ احباب نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔اللہ ان کے اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔۔۔آمین۔۔۔۔
اللہ کی توفیق سے ہم نے آج احباب کے مشورہ سے آئی بی ایم لینوو کے 10 عدد کمپیوٹرز خرید لئے ہیں،جن میں ہر ایک کی تفصیلات کچھ یوں ہیں۔
1۔ڈی ڈی آر تھری
2۔500 جی بی ہارڈ
3۔4 جی بی ریم
4۔ڈی وی ڈی
5۔تھری پوئنٹ فائیو پروسیسر
وغیرہ وغیرہ
ہر کمپیوٹر کی قیمت 12000 روپے جبکہ 10 کی قیمت 120000ایک لاکھ بیس ہزار روپے بنی ہے۔(یہ قیمت پہلے ایک لاکھ پچیس ہزار روپے بنتی تھی، انہوں نے اس میں سے پانچ ہزار روپے ڈسکاؤنٹ کر دیا ہے)
احباب کی طرف سے جو رقم ہمیں موصول ہوئی وہ کل 125000ایک لاکھ پچیس ہزار روپے تھی۔
ہم بارگاہ الہی میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی تمام معاونین کے تعاون کو قبول ومنظور فرمائے اور ہم سب کو زیادہ سے زیادہ دین حنیف کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین ثم آمین
بھائی جان یہ بتا سکتے ہے کہ یہ جو تھری پوئنٹ فائیو پروسیسر ہے کونسا ہے؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
میں بطور منتظم اعلیٰ محدث فورم تمام ساتھیوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ہماری اپیل پر لبیک کہا اور ہم نے دس سسٹم خریدے۔ ان ساتھیوں کا بھی جنہوں نے عملی طور پر مالی تعاون پیش کیا اور ان کے لئے بھی جو مشوروں کو دعاؤں میں شریک رہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے نیک اعمال اور صدقات وخیرات قبول ومنظور فرمائیں، اور ہمیں جنت میں اکٹھا فرمائیں۔ آمین یا رب العٰلمین!
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
میں بطور منتظم اعلیٰ محدث فورم تمام ساتھیوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ہماری اپیل پر لبیک کہا اور ہم نے دس سسٹم خریدے۔ ان ساتھیوں کا بھی جنہوں نے عملی طور پر مالی تعاون پیش کیا اور ان کے لئے بھی جو مشوروں کو دعاؤں میں شریک رہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے نیک اعمال اور صدقات وخیرات قبول ومنظور فرمائیں، اور ہمیں جنت میں اکٹھا فرمائیں۔ آمین یا رب العٰلمین!
امين ثم امين جزاكم الله خيرا وبارك الله فيكم
 
Top