• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضرورت ہے!!!

شعیب ملک

مبتدی
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
84
پوائنٹ
15
اسلام وعلیکم !
مجھے قرآنِ پاک کا ترجمہ "ایم پی ٣" فورمیٹ میں اچھی سی قرات میں چاہیئے، کسی بھائی کے پاس لنک ہو تو جواب میں لکھ دیجیئے،
مجھے امید ہے تمام بھائی اس صدقۂ جاریہ میں بڑھ چڑھ حصہ لیں گے۔۔۔ جزاک اللہ خیراً
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ کے لئے ایک لنک پیش کر رہا ہوں اس میں A سے Z دنیا سے تمام قاری حضرات کی تلاوت قرآن پاک ہیں۔

کسی ایک قاری کے نام پر کلک کریں تو پورا قرآن کی آیات سامنے آ جائیں گی، چاہیں تو یہیں سے سن لیں اور چاہیں تو ایم۔ پی ٣ و ٤ یا اینڈرائیڈ موبائل ہر پورا قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ خیال رہے میمری کارڈ زیادہ جی۔ بی کا استعمال میں لانا پڑے گا کیونکہ ٢ جی۔ بی میں پورا ٖقرآن آئے گا مگر دوسری اپلیکیشن پر افیکٹس پڑھیں گے۔

لنک A سے Z دنیا سے تمام قاری حضرات کی تلاوت قرآن پاک

والسلام
 
Top