• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف ، موضوع اور بے سند روایات روایات یونیکوڈ میں ڈاؤنلوڈ کریں

شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
فیس بک کے پیج"ضعیف احادیث" پر اب تک جتنی بھی ضعیف، موضو ع اور بے سند روایات پیش کی گئی ہیں، ان سب روایات کو ایک یونیکوڈ اور پی ڈی ایف فائل میں جمع کیا گیا ہے،ان سب کو یونیکوڈ میں جمع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان روایات کو ہر کوئی اپنے پیج ، گروپ اور اپنی فیس بک آئی ڈی پر یا پھر ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے دوستوں اور عزیزوں تک پہنچا سکیں۔ اور زیادہ سے زیادہ لوگ ضعیف اور من گھڑت روایات سے باخبر ہوسکیں۔ محدث فورم کے احباب بھی اس" لنک" سے ضعیف احایث کی اس کتاب کے پہلے حصے کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
جزکم اللہ خیراً​
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ​
فیس بک کے پیج"ضعیف احادیث" پر اب تک جتنی بھی ضعیف، موضو ع اور بے سند روایات پیش کی گئی ہیں، ان سب روایات کو ایک یونیکوڈ اور پی ڈی ایف فائل میں جمع کیا گیا ہے،ان سب کو یونیکوڈ میں جمع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان روایات کو ہر کوئی اپنے پیج ، گروپ اور اپنی فیس بک آئی ڈی پر یا پھر ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے دوستوں اور عزیزوں تک پہنچا سکیں۔ اور زیادہ سے زیادہ لوگ ضعیف اور من گھڑت روایات سے باخبر ہوسکیں۔ محدث فورم کے احباب بھی اس" لنک" سے ضعیف احایث کی اس کتاب کے پہلے حصے کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔​
جزکم اللہ خیراً​
وعلیکم السلام و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
مفید بات ہے۔
اس پر میری ایک تجویز ہے کہ اب کسی کو ضعیف حدیث یا موضوع حدیث کی بات کی جائے تو ان کا موقف ہوتا ہے کہ ضعیف و موضوع احادیث پر عمل جائز ہے۔کیونکہ کچھ علماء کچھ شرائط کی بنا پر اسے جائز قرار دیتے ہیں۔اس لیے اگر ایسی کوئی بھی حدیث بیان کرتے وقت اس حدیث کا ضعف بھی بیان کر دیا جائے تو یہ آج کے وقت کی بہت بڑی ضرورت ہے۔
 
شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ​
فیس بک کے پیج"ضعیف احادیث" پر اب تک جتنی بھی ضعیف، موضو ع اور بے سند روایات پیش کی گئی ہیں، ان سب روایات کو ایک یونیکوڈ اور پی ڈی ایف فائل میں جمع کیا گیا ہے،ان سب کو یونیکوڈ میں جمع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان روایات کو ہر کوئی اپنے پیج ، گروپ اور اپنی فیس بک آئی ڈی پر یا پھر ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے دوستوں اور عزیزوں تک پہنچا سکیں۔ اور زیادہ سے زیادہ لوگ ضعیف اور من گھڑت روایات سے باخبر ہوسکیں۔ محدث فورم کے احباب بھی اس" لنک" سے ضعیف احایث کی اس کتاب کے پہلے حصے کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔​
جزکم اللہ خیراً​
"ضعیف احادیث" کی روایات کی یونیکوڈ اور پی ڈی ایف فائل کا دوسرا حصہ اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کے لئے اس "لنک" پر کلک کریں۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
وعلیکم السلام و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ بھائی مزمل حسین ایک سوال تھا میرا آپ سے ، پہلی فائل میں ایک جگہ کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قول کو مرفوع کیسے کہا گیا ہے ، پہلی فائل میں 39 نمبر میں یہ موجود ہے رافضیوں سے متعلق قول ۔
 
Top