عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,128
- پوائنٹ
- 412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا ”ضعیف اور من گھڑت واقعات از حافظ محمد انور زاہد حفظہ اللہ“ ہندوستان میں کہیں چھپی ہے؟؟؟
مولف کے متعلق بھی کچھ معلومات مل جائیں تو مہربانی ہوگی۔ جیسے یہ کہاں سے پڑھے ہیں اور کہاں سے انکا تعلق ہے وغیرہ!